counter easy hit

Constitution

ملکی امن تباہ کرنیوالے لوگ کہاں سے آئے، آئین سے انحراف نہیں کر سکتے، جسٹس جواد

ملکی امن تباہ کرنیوالے لوگ کہاں سے آئے، آئین سے انحراف نہیں کر سکتے، جسٹس جواد

اسلام آباد: جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کسی کو نہیں پتا ریاست کے خلاف اعلان جنگ کرنے والے لوگ کہاں سے آئے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا ہے کہ دہشتگردوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانا کیوں ضروری ہیں؟ سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف […]

دھرنا سیاست میں پی پی نے ن لیگ کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا، رانا ثنا

دھرنا سیاست میں پی پی نے ن لیگ کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا، رانا ثنا

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ دھرنا سیاست کے دوران پیپلز پارٹی نے ن لیگ یا حکومت کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا تھا۔ آئندہ کوئی صورتِ حال پیدا ہوئی تو ن لیگ بھی آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ رانا ثناء اللہ کا دو ٹوک بیان میں […]

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ سانحہ ڈسکہ کی ہر محب نے شدید مذمت کرتے ہوئے قوم سانحہ قراردیاہے۔سانحہ میں جاں بحق ہونیوالے تحصیل بار کے صدر رانا خالد عباس اور ایڈووکیٹ عرفان چوہان آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کردیاگیا ‘نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک اور دیگر معزز جج […]

قصور اپنا نکل آیا

قصور اپنا نکل آیا

تحریر: ایم سرور صدیقی تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیںکرتے ہیںتو ہماری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوںنے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے کیا بات […]

آئین کے ساتھ کوئی مک مکا نہیں ہونے دیں گے :فاروق ستار

آئین کے ساتھ کوئی مک مکا نہیں ہونے دیں گے :فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ خورشید شاہ اور دیگر لوگ اپنے مفادات کیلئے آئین سے کھیل رہے ہیں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم اس حوالے سے احتجاج کریں گے اور آئین سے کوئی مک مکا نہیں ہونے […]

23 مارچ! یوم قرارداد پاکستان

23 مارچ! یوم قرارداد پاکستان

تحریر : فیصل اظفر علوی 23 مارچ کا دن وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، 23 مارچ 1940 ء کو لاہور میں واقع ”منٹو پارک” موجودہ ”اقبال پارک” میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی اور 23 مارچ ہی کے دن 1956 ء میں پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا، 23 […]

اردو کا مسئلہ

اردو کا مسئلہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستانی آئین کی دفعہ 251 کے مطابق: (1) پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور یوم ِ آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لیے استعمال کرنے کے انتظامات کیے جائیں گے۔ (2) انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لیے استعمال کی […]

ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین میں ترمیم افسوس ناک ہے، خورشید شاہ

ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین میں ترمیم افسوس ناک ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن اس کے لئے آئین میں ترمیم افسوسناک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے […]

درست قانون تک رسائی دور کی بات ہے، آئین کا اردو ترجمہ ہی غیر معیاری ہے، سپریم کورٹ

درست قانون تک رسائی دور کی بات ہے، آئین کا اردو ترجمہ ہی غیر معیاری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ قانون کو ماننے والا معاشرہ تبھی تشکیل پاسکتا ہے جب شہریوں کو قانون کا ادراک ہواور غلطیوں سے پاک درست قانون تک ان کی آسانی سے رسائی ہو لیکن درست قانون تک رسائی تو بعدکی بات ہے یہاں تو ملک کے آئین کا اردو ترجمہ […]

سینیٹ الیکشن میں سیاسی گٹھ جوڑ

سینیٹ الیکشن میں سیاسی گٹھ جوڑ

تحریر : مہر بشارت صدیقی الیکشن کمیشن نے 5 مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا اترنے کے حوالے سے نادرا، احتساب بیورو، ایف بی آر سمیت 10 مختلف اداروں سے چھان بین کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستور پاکستان کے […]

ہر صبح کو ہے انتظارِ ” کرن”

ہر صبح کو ہے انتظارِ ” کرن”

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی بڑا ہی عجیب نظامِ انصاف ہے ہمارے ملک کا، کوئی عام معاملہ ہو یا کوئی سنگین تر معاملہ ، کمیٹی دَر کمیٹی ، کمیشن دَر کمیشن قائم کئے جاتے ہیں ۔ ان کے قیام سے لے کر اختتام تک پانی کی طرح پیسہ لگایا جاتا ہے مگر پھر بھی انصاف […]

اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے ، نعیم الرحمن

اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے ، نعیم الرحمن

کراچی (یس ڈیسک) حکومت کے ساتھ ساتھ نظام بھی تبدیل ہو، سچ کو بیان کرنا اور سچ کو اجاگر کرنا جماعت اسلامی کا وطیرہ ہے، ہم یہ کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے۔ وہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے ششماہی اجتماع ارکان سے خطاب کررہے […]

ملک بچانے کے لئے آئین توڑنا بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

ملک بچانے کے لئے آئین توڑنا بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

حیدر آباد (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کے لئے آئین توڑنا پڑے تو یہ بڑی بات نہیں بعد میں عدالتوں سے اسے آئینی اور قانونی حیثیت دلائی جا سکتی ہے۔ فوج کی پشت پناہی سے نامزد افراد کی ایسی حکومت قائم کی جانی چاہئے جو […]

آئین میں ترمیم دہشتگردوں کیخلاف ہے کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، خورشید شاہ

آئین میں ترمیم دہشتگردوں کیخلاف ہے کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم متحد ہے، آئین میں ترامیم دہشتگردوں کے خلاف ہے کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے خلاف نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ […]

فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے بل قومی اسمبلی میں پیش

فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشتگردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے […]

دہشت گردی اور اس کے اثرات

دہشت گردی اور اس کے اثرات

تحریر : عاصم ڈھلوں گورنمنٹ آف پاکستان نے دہشتگردی سے نبردآزما ہونے کے لیے 20اگست 1947کو ایک متفقہ قانون قومی اسمبلی سے پاس کرکے اسے آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا اور اس کے لیے پورے ملک میںدہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے عدالتیں اور اسکا مروجہ نظام اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ […]

فوجی عدالتوں پر لیگل ٹیم میں اختلاف، اپوزیشن آئین میں ترمیم کی مخالف

فوجی عدالتوں پر لیگل ٹیم میں اختلاف، اپوزیشن آئین میں ترمیم کی مخالف

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والے لیگل ٹیم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن ارکان نے خصوصی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم نہ کرنے کی تجویز دی۔ اپوزیشن ارکان نے آئین میں ترمیم کرنے کے بجائے صرف آرمی ایکٹ کے تحت اختیارات میں محدود اضافے پر زور دیا تاہم حکومتی ارکان […]

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

تحریر : لالہ ثناء اللہ بھٹی آئین کسی مملکت کا وہ اساسی قانون ہوتا ہے جو اس مملکت کے نظریات اور اسکے مختلف شعبوں کے درمیان فرائض اور اختیارات کی حدود کا تعین کرتا ہے۔ زمانہء قدیم میں آئین کا اہم کام اس بات کا تعین کرنا تھا کہ ملک پر کس کی حکومت قائم […]