counter easy hit

Constitution

ہاشمی صاحب! میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کا تحفظ کرنا ہے، چیف جسٹس کے اصغر خان کیس میں ریمارکس

ہاشمی صاحب! میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کا تحفظ کرنا ہے، چیف جسٹس کے اصغر خان کیس میں ریمارکس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان نے اصغرخان کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاویدہاشمی !آپ نے کہامیں بھاٹی سے الیکشن لڑوں تونہیں جیت سکتا،ہاشمی صاحب !میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کاتحفظ کرناہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی ،جاویدہاشمی، حاصل […]

آئین توڑنے والے کو خوش آمدید اور میرا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے، نواز شریف

آئین توڑنے والے کو خوش آمدید اور میرا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئین توڑنے والے کو خوش آمدید اور اندھیرے دور کرنے والے کا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں  سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں، […]

آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہوسکتی :ناصر الملک

آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہوسکتی :ناصر الملک

سوات; نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے کیونکہ آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہے،سوات آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا کہ پاکستان […]

آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے، خورشید شاہ

آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے اور خواجہ آصف کی نااہلی کے پیچھے ضیاء الحق کی مہربانیاں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی نا اہلی سے خوش […]

آئین کے تحت اشتہاری قرار دینے سے الیکشن لڑنے کی اہلیت ختم نہیں ہوتی، اسحاق ڈار

آئین کے تحت اشتہاری قرار دینے سے الیکشن لڑنے کی اہلیت ختم نہیں ہوتی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق کیس میں اپنے جواب میں کہا ہے کہ آرٹیکل 62 کے تحت اشتہاری قرار دینا کسی بھی شخص کی انتخابی اہلیت ختم نہیں کرتا۔ اسینیٹ انتخاب میں حصہ لینے کے خلاف عدالت عظمی میں دائر درخواست کا جواب جمع کروا دیا […]

مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں، چیف جسٹس

مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہم وہ قاضی اور جج ہیں جو اپنے فرائض قانون کےمطابق سرانجام دیتے ہیں اور ہم مرضی  کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا […]

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ یکم مارچ 2018ء کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا .   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) فاٹا میں عدالتی دائرہ کار بڑھانے سے متعلق شہید بھٹو فاونڈیشن کا سیمینار منعقد ہوا۔ جس سے فرحت اللہ بابر اور اخوانزادہ چٹان سمیت سینئر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے خطاب کیا۔  اخونزادہ چٹان نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت نے فاٹا سے متعلق جو بل پاس کیا ہے اس کو […]

آئین میں قومی حکومت کی گنجائش نہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

آئین میں قومی حکومت کی گنجائش نہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

صوابی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جے یوآئی کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آئین میں قومی حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جس پارلیمنٹ نے 1974 میں متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کیلیے قرارداد پاس کی تھی اسی پارلیمنٹ میں39 سال […]

تمام ریاستی اداروں کو اپنی ذمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں، چیف جسٹس

تمام ریاستی اداروں کو اپنی ذمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا […]