counter easy hit

constituency

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

لاہور: سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کی بجائے 168 سے انتخاب لڑیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کے سینئر رہنما  اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خواہش پر سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لئے صوبائی حلقہ تبدیل کرنے کا […]

این اے 130 لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے 2013 کے عام انتخابات کامیابی میں حاصل کی تھی

این اے 130 لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے 2013 کے عام انتخابات کامیابی میں حاصل کی تھی

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں یہ لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس حلقے میں نون لیگ کے خواجہ حسان اور شفقت محمود میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو […]

ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

ننکانہ صاحب: ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں 25 جولائی کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ اپنے والد رائے منصب علی خان کھرل کی وفات کے بعد ضمنی انتخاب میں […]

چودھری نثار کے حلقے سے پی ٹی آئی کس امیدوار کو ٹکٹ دے گی؟ عمران خان راولپنڈی کے کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لینے والے ہیں ؟ پی ٹی آئی نے تفصیلات جاری کر دیں

چودھری نثار کے حلقے سے پی ٹی آئی کس امیدوار کو ٹکٹ دے گی؟ عمران خان راولپنڈی کے کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لینے والے ہیں ؟ پی ٹی آئی نے تفصیلات جاری کر دیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کی 7اور صوبائی اسمبلی کے11حلقوں پرامیدواروں کو حتمی شکل دے دی ہے تحریک انصاف کی حتمی منظوری کے بعد امیدواروں کاباضابطہ اعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57مری سےمرتضیٰ ستی […]

الیکشن کمیشن: صوابی، ہری پور کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد

الیکشن کمیشن: صوابی، ہری پور کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد:  چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے ہری پور اور صوابی کی مجوزہ حلقہ بندیوں کیخلاف اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنایا، صوابی سے تمام جبکہ ہری پور سے قومی اسمبلی اور پی کے 41 کی حلقہ بندی پر اعتراضات مسترد کر دیئے گئے تاہم پی کے 42 پراعتراضات […]

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے۔ عوام علاقہ سراپا احتجاج علاقہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک سوئی گیس سمیت دیگر بنیادی سہولیات جلد فراہم نہ کی گئی تو الیکشن میں بائیکاٹ کا اعلان کرے گئے۔ روات (اسد حیدری) یونین کونسل لوہدرہ کے […]

وزیراعظم کی حلقہ بندی معاملے پر خورشید شاہ سے مدد کی درخواست

وزیراعظم کی حلقہ بندی معاملے پر خورشید شاہ سے مدد کی درخواست

اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر وزیراعظم نے خورشید شاہ سے رابطہ کرکے قانون سازی کے لیے سینیٹ میں ساتھ دینے کی درخواست کی ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر حکومت نے پیپلزپارٹی سے مدد مانگ لی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران قانون سازی کے لیے […]

پشاور کے حلقہ ’این اے 4‘ کا حتمی نتیجہ جاری

پشاور کے حلقہ ’این اے 4‘ کا حتمی نتیجہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاورکے حلقے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کے ارباب عامر45734 ووٹ لیکر کامیاب رہے۔ اے این پی کے خوش دل خان 24 ہزار874 ووٹ لیکر […]

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو جو شام 5 بجے تک […]

حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے۔ راجا امتیاز

حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے۔ راجا امتیاز

سٹوک برطانیہ (تیمور لون) حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے اور ہم جانتے ہیں کہ اس کے لئے ہمیں ان تھک محنت درکار ہے ہمیں ڈور ٹو ڈور کمپین کا سلسلہ تیز کرنا ہو گا۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام کو درپیش مسائل سے […]

حلقہ این اے 122 میں عبدالعلیم خان سے موزوں کوئی امیدوار نہیں، عمران خان

حلقہ این اے 122 میں عبدالعلیم خان سے موزوں کوئی امیدوار نہیں، عمران خان

لاہور : الیکشن سسٹم سے نالاں کپتان کو بالاخر لاہور کے انتخابی معرکے میں اترنا پڑا۔ این اے 122 میں سردار ایاز صادق کے مقابلے میں عبدالعلیم خان کو لانے کا اعلان کیا تو کارکنوں نے اعتراضات اٹھائے جس پر کپتان نے عبدالعلیم خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ […]

سیاسی جماعتیں جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، عمران خان

سیاسی جماعتیں جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج ہے، بلدیاتی انتخابات کا جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، کہیں گے تو دوبارہ الیکشن بھی کرانے کے لیے تیار ہوں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی لیڈر بننے کی خواہش رکھنے والے سیاستدان […]

این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 125 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیئے جانے پر مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کا تفصیلی فیصلہ حاصل کرکے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو […]

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا جب کہ 3 دن کے لئے شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی مہم […]

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

لاہور (یس ڈیسک) الیکش ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ تصدیق کے لئے نادرا کو بھجوا دیا۔ لاہور میں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 […]