counter easy hit

Congress

کیرانہ کے سفید جھوٹ سے بی جے پی کے مشن اترپردیش کا آغاز!

کیرانہ کے سفید جھوٹ سے بی جے پی کے مشن اترپردیش کا آغاز!

تحریر : محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ایک جانب کانگریس نے اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی باگ دوڑ کی ذمہ داری غلام نبی آزاد کو سونپی تو اُدھر بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ الہ آباد میں مکمل ہوئی۔دونوں ہی کا نشانہ آئندہ 2017 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات […]

نائن الیون کی آڑ میں سعودی عرب کیخلاف سازشیں

نائن الیون کی آڑ میں سعودی عرب کیخلاف سازشیں

پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی امریکی سینٹ نے نائن الیون حملوں میں مارے جانے والے افراد کے لواحقین کو سعودی عرب کے خلاف نقصان کے ازالے کیلئے مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دینے کا بل منظور کرلیاہے۔ دہشت گردی سپانسر کرنے والوں کے خلاف انصاف کے نام سے اس ایکٹ کی منظوری کے بعد سعودی عرب […]

شعبہ تاریخ گری راج کالج کے زیر اہتمام تاریخ تلنگانہ ورکشاپ سے ڈاکٹر مسعود جعفری کا خطاب

شعبہ تاریخ گری راج کالج کے زیر اہتمام تاریخ تلنگانہ ورکشاپ سے ڈاکٹر مسعود جعفری کا خطاب

نظام آباد (اسلم فاروقی) جنوبی ہند میں دکن کا علاقہ جس میں ریاست تلنگانہ کی تشکیل عمل میں آئی ہے اپنی چارسوسالہ تاریخ سے ہی اخوت’ بھائی چارہ’رواداری اور گنگا جمنی تہذیب کی اعلیٰ مثالوں کا علمبردار علاقہ رہا ہے۔ قطب شاہیوں نے شہر حیدرآباد بسایا اور گولکنڈہ کی سلطنت میں رواداری کا جو سلسلہ […]

ہمارا پاکستان

ہمارا پاکستان

تحریر : بنت اسحاق پاکستان کا مطلب کیا “لا الہ الا اللہ” یہی وہ نعرہ ہے جو برصغیر کے ہر چھوٹے بڑے کی صرف زبان پر ہی نہیں بلکہ دل میں رچ بس گیا تھا۔اسی نعرے کی اساس پر مسلمانان ہند نے حصول پاکستان کے لیے جدوجہد کی جس میں بالآخر وہ کامیاب ہوئے۔ 1857ء […]

مسجد البلال ویانا کی جانب سے 27 دسمبر کو جشن عید میلاد النبی کا جلوس نکالا جائے گا۔ نواز وڑائچ

مسجد البلال ویانا کی جانب سے 27 دسمبر کو جشن عید میلاد النبی کا جلوس نکالا جائے گا۔ نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی و دینی درس گاہ کا اعزاز مسجد البلال کو حاصل ہے اور ہمیشہ کی طرح ایک قدم اور آگے بڑھ کر دو سال قبل مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں نے پاکستان میڈیا ویانا کے اکرم باجوہ کے تعاون سے ویانا میں ایک تاریخ رقم کی۔ […]

ایک اور پاکستان کی بنیاد

ایک اور پاکستان کی بنیاد

تحریر: عارف محمود کسانہ بھارتی دانشور اور مدبر سیاسی رہنما خود یہ تسلیم کرتے ہیں کہ اگر متحدہ ہندوستان کے دور میں کانگریس کی قیادت تنگ نظری کا مظاہرہ نہ کرتی اور مسلمانوں کے جائیز حقوق تسلیم کرلیے جاتے تو آل انڈیا مسلم لیگ کبھی بھی پاکستان کا مطالبہ نہ کرتی۔ہندو ؤں کے اسی تنگ […]

مخالفت مگر سلیقے سے

مخالفت مگر سلیقے سے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سیاست میں ایک دوسرے کے لئے غلط الفاظ کا ستعمال عمران خان کی ایجاد ہے آج اسی موضوع پر بات چھڑ گئی۔ ہم پنے دائیں بائیں دیکھیں تو ہمیں اس قسم کے لوگ بڑی آسانی سے مل جائیں گے جنہیں اگر آپ پسند نہیں […]

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

تحریر: ابو الہاشم ربانی 1885 ء میں انگریزوں نے ہندوئوں پر نوازشات اور محبت بکھیر کر انہیں اس قدر بیدار کر دیا کہ باہمی گٹھ جوڑ کرکے انڈین کانگریس قائم کر لی۔ وائسرائے دفرن نے مسلمانوں کو تنہا کرنے کے لیے اونچ نیچ اور ذات پات کے فرق مٹا کر ہندوئوں، سکھوں اور اچھوتوں سب […]

جب جاپان پر قیامت ٹوٹ پڑی

جب جاپان پر قیامت ٹوٹ پڑی

تحریر : ایم سرور صدیقی دوسری جنگ ِ عظیم عروج پر تھی جاپانی انتہائی پرجوش اندازمیں جنگ لڑرہے تھے کہ اچانک امریکہ نے شکست کے خوف کے پیش ِ نظر ایٹم بم ا ستعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ امریکی کانگریس کے کچھ ممبران یہ فیصلہ سن کر لرز اٹھے انہوںنے بھرپور مخالفت بھی کی لیکن […]

امریکی کانگریس میں پاکستان کی 50 کروڑ ڈالر امداد روکنے کی کوشش

امریکی کانگریس میں پاکستان کی 50 کروڑ ڈالر امداد روکنے کی کوشش

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایونِ نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کا جواب […]

چھوٹی غلطی پر بڑی گرفت نہیںہونی چاہیے!

چھوٹی غلطی پر بڑی گرفت نہیںہونی چاہیے!

تحریر : محمد آصف اقبال ملک کی راجدھانی دہلی فی الوقت سیاسی پارٹیوں اور ان کے امیدواروں کا اکھاڑہ بنی ہوئی ہے۔چہار جانب شور شرابہ ،جلسے،جلوس،تقریریں اور اعلانات ہیں کہ جنہوں نے دہلی میں ایک عجیب و غریب ماحول پیداکر دیا ہے۔ایسا نہیں ہے کہ دہلی میں پہلی مرتبہ الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔اس کے […]

مٹھی میں آصف علی زرداری کے شاہی قافلے نے دھاک بٹھا دی

مٹھی میں آصف علی زرداری کے شاہی قافلے نے دھاک بٹھا دی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مٹھی میں پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے شاہی قافلے نے علاقہ مکینوں پہ دھاک بٹھا دی۔36 گاڑیوں کے جلوس میں آنے والے سابق صدر 52 گاڑیوں کے ہجوم میں ہیلی پیڈ گئے مگر اسپتال میں مرنے والے بچوں کے لواحقین ان کی […]

بی جے پی ‘370 اور وادی کشمیر

بی جے پی ‘370 اور وادی کشمیر

تحریر: ایس۔ یو ۔سمیع انگریز سرکار نے ریاست جموں و کشمیر کو تو ڈوگرہ راجہ کے ہاتھوں 75 لاکھ کا بیچ دیا مگر کشمیری آج بھی زندہ ہے اور اپنی مظلومیت کا ثبوت بھی بارہا دے چکا۔ ریاست کے موجودہ الیکشن میں بی جے پی نے دولت بھی لٹائی اور سنہرے خوابوں کا ابنار بھی […]

ورلڈ ہندو کانگریس: ایک جائزہ، چند باتیں

ورلڈ ہندو کانگریس: ایک جائزہ، چند باتیں

گزشتہ ٢١ تا ٢٣ نومبر ورلڈ ہندو کانگریس کا اجلاس ہوا۔ملک کے دارالسلطنت میں منعقد اس ٣ روزہ پروگرام میں کُل ٢٢ سیشن رکھے گئے تھے اور ہر سیشن کا اپنا ایک الگ موضوع تھا جس پر ملک و بیرون ملک سے آئے ہوئے مندوبین نے اظہار خیال کیا۔ ورلڈ ہندو کانگریس کی تاریخ: ورلڈ […]