counter easy hit

closed

پاک چین سرحد بند کر دی گئی

پاک چین سرحد بند کر دی گئی

گلگت(ویب ڈیسک)دوست ہمسایہ ملک چین کی پاکستان کے ساتھ سرحد تین روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔پاک چائنہ باڈر چین کے جشن آزدی کی تقریبات کے باعث بند کیا گیا ہے ۔ امیگریشن حکام کے مطابق پاک چین سرحد خنجراب تین روز کے لیے بند رہے گی، دوست ملک چین کی یوم آزادی […]

وادی جن : وہ جگہ جہاں انجن بند ہونے کے باوجود گاڑیاں خود بخوچلتی ہیں، یہاں دراصل کیا راز چھپا ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجیے

وادی جن : وہ جگہ جہاں انجن بند ہونے کے باوجود گاڑیاں خود بخوچلتی ہیں، یہاں دراصل کیا راز چھپا ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجیے

ریاض ؛”وادی جن” جس کا تاریخی نام ” وادی بیضا” جو مدینہ منورہ سے باہر نکلتے ہوئے، احد کے بائیں طرف جاتے ہوئے قبلتین سے قبل دائیں طرف پینتیس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک ویران علاقے میں واقع ہے، جہاں اس وقت تک کوئی انسانی آبادی نہیں ہے۔ یک طرفہ سڑک، کھجوروں اور دیگر زرعی […]

تین پاکستانی اخبارات جن کا ڈی ایچ اے میں داخلہ بند کردیا گیا

تین پاکستانی اخبارات جن کا ڈی ایچ اے میں داخلہ بند کردیا گیا

لاہور: پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور آئندہ دنوں میں عمران خان پاکستان کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے جارہے ہیں، ایسے میں ڈی ایچ اے کی انتظامیہ نے تین پاکستانی اخبارات کا ہاوسنگ سوسائٹی میں داخلہ ہی بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور […]

”آزاد امیدوار کو جوجیپ کا نشان ملا ہے کہا جا رہا ہے کہ وہ راولپنڈی سے ملا ہے ؟”صحافی کے اس سوال پر پاک فوج میدان میں آ گئی ، ایسا جواب دیدیا کہ سب کے منہ بند کر دیئے

”آزاد امیدوار کو جوجیپ کا نشان ملا ہے کہا جا رہا ہے کہ وہ راولپنڈی سے ملا ہے ؟”صحافی کے اس سوال پر پاک فوج میدان میں آ گئی ، ایسا جواب دیدیا کہ سب کے منہ بند کر دیئے

راولپنڈی;ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورسے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آزاد امیدوار کو جوجیپ کا نشان ملا ہے کہا جا رہا ہے کہ وہ راولپنڈی سے ملا ہے ؟ اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا […]

سوات میں ملالہ یوسف زئی کا اسکول بند کرنے کا فیصلہ

سوات میں ملالہ یوسف زئی کا اسکول بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے مینگورہ سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے […]

متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، ریجیکٹ ایم کیوایم مہم چل پڑی

متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، ریجیکٹ ایم کیوایم مہم چل پڑی

کراچی: متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس ختم، پتنگ اور جھنڈا اتار دیا گیا، ‘کراچی ریجیکٹ ایم کیو ایم’ ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گیا۔ ایم کیوایم کے لیے کراچی میں مشکلات بڑھنے لگیں، لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس علاقہ مکینوں نے بند کردیا۔ […]

پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے، سپریم کورٹ

پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکم دیا ہے کہ پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے، ملازمین کو ایک ماہ میں تمام تنخواہیں ادا کی جائے، ایف پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں تک موجودہ افسر کام کرتے رہیں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ پمز کارڈیک سنٹر […]

کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج

کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج

کراچی: دو دریا پر فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کا کام شروع ہوگیا اور ریسٹورینٹ ملازمین نے بندش کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ کراچی کے مشہور ساحلی علاقے سی ویو دو دریا پر واقع فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے 3 ریسٹورینٹس کو بند کردیا گیا ہے […]

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں مودی سرکار کی غیرمتوازن اقتصادی پالیسیوں کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہاہے۔بدھ کو ملک کے طول عرض میں ہزاروں اے ٹی ایم نقد رقم کی قلت کے باعث بند ہو گئےجس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ مسئلہ کرناٹک، بہار، مہارشٹر، آندھرا پردیش، راجستھان، […]

کپل شرما کے نئے شو کو بھی بند کردیا گیا

کپل شرما کے نئے شو کو بھی بند کردیا گیا

ممبئی: بھارت کے مشہور ترین مزاحیہ شو’ فیملی ٹائم ود کپل‘ کو بند کر دیا گیا۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے ستارہ آج کل گردش میں ہیں،کپل ساتھی فنکار سنیل گروور (ڈاکٹر گلاٹی) سے لڑائی اور پھر سابقہ گرل فرینڈ اور صحافی کے ہراساں کرنے کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، مزید ستم […]

پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین

پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین

لاہور: پنجاب میں موجودہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے 3 نئے پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں جس کے باعث قومی گرڈ سے 2500 میگا واٹ بجلی نکل گئی ہے۔ موجودہ حکومت کی جانب سے پنجاب میں بھکھی، حویلی بہادر شاہ اور بلوکی میں تعمیر کئے گئے 3 پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں، یہ تینوں پاور پلانٹس آر […]

رہنما ایم کیوایم رؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

رہنما ایم کیوایم رؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ریاض: ایم کیوایم کے سینئر رہنما رؤف صدیقی 57 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 57 سالہ رؤف صدیقی کی یہ پہلی شادی ہے،ان کا نکاح آفاق خان کی بیٹی ماہ نور سے پڑھایا گیا، نکاح کی تقریب مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی سے منعقد کی گئی۔ نکاح کی تقریب میں خالد مقبول […]

مریم نواز کی تلخ زبان کی وجہ سے مسلم لیگ نون بند گلی میں جا رہی ہے .اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان

مریم نواز کی تلخ زبان کی وجہ سے مسلم لیگ نون بند گلی میں جا رہی ہے .اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی تلخ تند و تیز زبان کی وجہ سے پارٹی ایک بند گلی میں جا رہی ہے۔سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز […]

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے […]

سیکورٹی خدشات پر سنٹرل جیل میں آج تمام قیدیوں کی ملاقات بند

سیکورٹی خدشات پر سنٹرل جیل میں آج تمام قیدیوں کی ملاقات بند

سیکورٹی خدشات پر سنٹرل جیل میں آج تمام قیدیوں کی ملاقات بند ہری پور: (اصغر علی مبارک) مشال قتل کیس کا فیصلہ آج ہری پور سنٹرل جیل میں سنایا جائے گا سنٹرل جیل کی سیکورٹی کیلئے پولیس کی جانب سے غیر معمولی اقدامات جیل کی سیکورٹی کیلئے 250 پولیس اہلکار تعیناتے سنٹرل جیل کے اطراف […]

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور میں مشتعل مظاہرین نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوابول دیا، ٹریفک بلاک کردی، صورتحال کشیدہ دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ اسپتال سے چلا گیا۔ قصور میں آج صورتحال سخت کشیدہ ہے، ڈنڈا بردار مشتعل مظاہرین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اورایک دروازہ توڑ دیا۔ مظاہرین […]

تعلیم، صحت پر کام نہ ہوا تو تمام پراجیکٹ بند کردیں گے، عدالت

تعلیم، صحت پر کام نہ ہوا تو تمام پراجیکٹ بند کردیں گے، عدالت

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارنے پنجاب حکومت کو کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام پراجیکٹ بند کردیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان نے لاہور کے اسپتالوں کی حالتِ زار پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ صحت کی سہولتیں فراہم کرنا […]

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی ،لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد تک موٹروے کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا اور ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی بری طرح متاثر ہواہے۔پنجاب کے میدانی علاقے ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میںہیں، ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]

6 مسلم ممالک کے شہریوں کا داخلہ بند، امریکی عدالت کی ٹرمپ کے فیصلے کی توثیق

6 مسلم ممالک کے شہریوں کا داخلہ بند، امریکی عدالت کی ٹرمپ کے فیصلے کی توثیق

نیو یارک: سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد اس معاملے کو اب سان فرانسسکو، کیلیفورنیا اور رچمنڈ کی وفاقی عدالتوں میں سنا جائے گا۔ امریکا کی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر لگائی جانے والی پابندی مکمل طور پر نافذ […]

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی و ذاتی کوتاہیاں، یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اس ساری کشمکش میں ملک کا قومی مفاد بری طرح متاثر […]

کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں موبائل فون سروس بند

کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں موبائل فون سروس بند

جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی، حیدر آباد، سکھر اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔ موبائل سروس رات 8 بجے تک بند رہے گی۔ کوئٹہ میں آج موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ سیکریٹری داخلہ سندھ قاضی شاہد کے اعلان کے مطابق […]

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں اسلام آباد: پیمرا نے تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد کراچی سمیت مختلف شہروں میں ایکسپریس نیوز اور دیگر چینلز کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام نیوز […]