counter easy hit

choudhry

چوہدری نثار سے جواب طلبی ممکن نہیں

چوہدری نثار سے جواب طلبی ممکن نہیں

’’آپ لوگ کھانا بہت لیٹ کھاتے ہیں‘‘ اس نے شرما کر جواب دیا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میں نے چین میں بھی کام کیا اور میں یورپ‘ لاطینی امریکا‘ سینٹرل ایشیا اور عرب ملکوں میں بھی سفارت کرتا رہا لیکن مجھے صرف پاکستانی لیٹ کھانا کھاتے نظر آئے‘ یہ […]

چوہدری نثار درندے کی طرح ایان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ، لطیف کھوسہ

چوہدری نثار درندے کی طرح ایان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ، لطیف کھوسہ

 اسلام آباد: کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ کہتے ہیں کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار درندے کی طرح ان کی موکلہ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ 3 مرتبہ ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول […]

بکرے نہیں چلا سکیں گے

بکرے نہیں چلا سکیں گے

مالٹا کے جنوب میں سسلی‘ مشرق میں تیونس اور شمال میں لیبیا واقع ہے‘مالٹا کا رقبہ صرف 315 مربع کلومیٹر اور آبادی چار لاکھ 29 ہزار ہے یوں یہ یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے‘ یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ رشتے میں بندھاہوا […]

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

اسلام آباد/ کراچی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کرپشن کے الزامات پر پی پی رہنماؤں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس بریفنگ کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری […]

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ریجنٹ پلازہ کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع تھا‘ یہ ہوٹل ائیر پورٹ سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر تھا‘ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور تک پورے گلف میں مشہور تھا‘ عرب شہزادے اور بزنس مین کراچی آتے تھے اور ریجنٹ پلازہ کے کیبرے ڈانس اور کلب سے لطف اندوز ہوتے تھے‘ یہ ایشیا […]

چوہدری نثار کو غصہ کیوں نہ آئے؟

چوہدری نثار کو غصہ کیوں نہ آئے؟

آدمی کی شخصیت سازی میں جغرافیے کا بھی خاصا ہاتھ ہوتا ہے۔ مثلاً موجودہ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہی لے لیجیے۔آپ کا گاؤں چکری عظیم گندھارا تہذیب کے بدھست مرکز ٹیکسلا کے دائرے میں آتا ہے۔ چنانچہ آپ کی شخصیت میں بھی یہاں کی مٹی میں بسی بودھ اصولوں کی خوشبو پائی […]

شکر کرو، توبہ کرو اور خوش رہو

شکر کرو، توبہ کرو اور خوش رہو

ہوائی امریکا کی 40 ویں ریاست ہے‘ یہ ریاست بحر الکاہل میں ایک وسیع جزیرہ ہے‘ یہ آسٹریلیا سے قریب اور امریکا کی دوسری ریاستوں سے دور واقع ہے‘ امریکا میں تین طویل ترین ڈومیسٹک فلائیٹس چلتی ہیں‘ پہلی فلائیٹ 13 گھنٹے‘ دوسری 12 گھنٹے اور تیسری 11 گھنٹے لمبی ہے‘ یہ تینوں فلائیٹس ہوائی […]

سات سو مرتبہ جائوں گا

سات سو مرتبہ جائوں گا

ازبکستان میں رحمت کا لفظ شکریہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے‘ لوگ دایاں ہاتھ سینے پر رکھتے ہیں‘ ذرا سا جھکتے ہیں اور بڑی محبت سے رحمت کہتے ہیں‘ آپ کو یہ عاجزی پورے ملک میں ملے گی‘ ازبک بلا کے مہمان نواز بھی ہیں‘ آپ کسی کے گھر چلے جائیں وہ میز پر […]

بابر کے دیس میں

بابر کے دیس میں

فرغانہ ظہیر الدین بابر کا دیس تھا‘ وہ فرغانہ وادی کے خوبصورت شہر اندیجان میں پیدا ہوا‘وہ امیر تیمور کی چوتھی نسل تھا‘ پوتے کا بیٹا‘ والد سلطان عمر شیخ کبوتر خانے کی چھت تلے دب کر ہلاک ہو گیا‘ بابر کو بارہ سال کی عمر میں تخت پر بٹھا دیا گیا‘ وہ تخت پر […]

بے قاعدگیوں کی ایک جھلک

بے قاعدگیوں کی ایک جھلک

ارشد وحید چوہدری چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کے جس جملے پہ اعتراض کیا جا سکتا تھا وہ انہوں نے بیان جاری کر کے واضح کر دیا کہ عوام کوحکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونے کا کہنے سے متعلق الفاظ ان سے غلط طور پر منسوب کئے گئے تاہم لاہوراورنج لائن میٹرو […]

انگورکھٹے لیکن ’’شہد‘‘ میٹھا

انگورکھٹے لیکن ’’شہد‘‘ میٹھا

ارشد وحید چوہدری کہاوت مشہور ہے کہ ایک لومڑی نے انگوروں کی بیل پر انگوروں کے گھچے لٹکے دیکھے تو اس کے منہ میں پانی بھر آیا ،بیل کافی اونچی تھی اس نے انگوروں تک پہنچنے کی بہت کوشش کی،اچھلی کودی لیکن انگوروں تک نہ پہنچ سکی، جب ہر طرح سے ناکام ہو گئی تو […]