counter easy hit

Chicken

کراچی میں ڈینگی اور نگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس کا حملہ

کراچی میں ڈینگی اور نگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس کا حملہ

 کراچی: کراچی میں ملیریا، ڈینگی اور نگلیریا کے بعد چکن گونیا وائرس پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک 1500 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں ملیریا، ڈینگی اورنگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس تیزی کے ساتھ شہر بھر میں پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک […]

بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش

بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش

بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر امریکا نےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں امریکی سفیرڈیوڈ سیپر اسٹائن کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتی گروہوں کی حفاظت یقینی بنائے ۔امریکی سفیر نے بھارتی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت میں گائے کا گوشت کھانے […]

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت ، تحقیق نے پول کھول دیا

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت ، تحقیق نے پول کھول دیا

اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی، انتڑیوں، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر ایسے ہی اجزاپر مشتمل ہوتا ہے لاہور:جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی ، انتڑیوں ، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر […]

کوئٹہ میں مرغی کا گوشت، قیمت آسمان پر

کوئٹہ میں مرغی کا گوشت، قیمت آسمان پر

کوئٹہ میں سردیاں آتے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں۔ فی کلو گوشت کی قیمت 240روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی مرغی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمت میں 40روپے کا اضافہ ہوا […]