counter easy hit

celebrate

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور : میانوالی اور نیازی قبیلے کے سپوت مصباح الحق اٹھائیس مئی انیس سو چوہتر کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ اور خاص طور پر بیٹنگ کی خداد داد صلاحیتوں نے اعلی تعلیمیافتہ مصباح الحق کو قومی ہیرو بنایا۔ آٹھ مارچ دو ہزار ایک کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے مصباح الحق نے پچپن […]

عزیز میاں قوال کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منائیں گے

عزیز میاں قوال کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) سترہ اپریل 1942 کو بھارتی شہر دہلی میں پیدا ہونے والے عزیز میاں قوال کو بچپن سے ہی قوالی شوق تھا۔ دس سال کے تھے جب انہوں نے قوالی کی باقاٰعدہ تربیت اپنے استاد عبدالوحید سے حاصل کرنا شروع کی ۔ قوالی کو عزیز میاں قوال نے ایک نئی جدت سے روشناس کروایا۔ […]

این اے 246 میں متحدہ ہی کامیاب ہو گی، انتخابات کی شام جشن منائیں گے، کنور نوید

این اے 246 میں متحدہ ہی کامیاب ہو گی، انتخابات کی شام جشن منائیں گے، کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 سے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ یہ حلقہ ماضی میں بھی الطاف حسین کا تھا اور عوام کے ووٹوں کی طاقت سے مستقبل میں بھی ایم کیو ایم کا ہی رہے گا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد […]

یوم پاکستان منانے پر بغاوت کا مقدمہ

یوم پاکستان منانے پر بغاوت کا مقدمہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی پر یوم پاکستان کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کے جرم میں بغاوت کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو انہوںنے مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میںایک تقریب کا انعقاد کیاجس میں […]

اداکار عامر خان پچاس سال کے ہو گئے، آج سالگرہ منائیں گے

اداکار عامر خان پچاس سال کے ہو گئے، آج سالگرہ منائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) پچاس سال کی عمر میں بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن عامر خان آج اپنی زندگی کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں۔ اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان عامر خان کو ان کی جاندار اداکاری کی وجہ سے مداحوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کا نام دیا۔ عامر خان کی پہلی کامیاب فلم ’’قیامت سے […]

وینا ملک 26 فروری کو 31 ویں سالگرہ منائیں گی

وینا ملک 26 فروری کو 31 ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (یس ڈیسک) شوبز میں نت نئی خبروں کے حوالے سے شہہ شرخیوں کی زینت بننے والی نامور اداکارہ وینا ملک 26 فروری کو اپنی 31 ویں سالگرہ منائیں رہی ہیں۔ وینا ملک 26 فروری 1984ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے کیرئیر کا آغاز ٹی وی سے کیا۔ ان کی پہلی فلم […]

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

ڈسکہ (یس ڈیسک) کم عمری میںنشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 64 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 1951 میں آج ہی کے روز کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے 1968 میں سینٹ پیٹرک اسکول سے سینئر کیمبرج کیا۔ ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان […]

پیرس کے نواحی علاقہ ویلیرزلابیل میں عید میلاد النبی کی خوشی میں جلوس کا اہتمام کیا گیا

پیرس کے نواحی علاقہ ویلیرزلابیل میں عید میلاد النبی کی خوشی میں جلوس کا اہتمام کیا گیا

​یاسرالیاس پیرس = پیرس کے نواحی علاقہ ویلیرز لا بیل میں عید میلاد النبی کی خوشی میں جلوس کا اہتمام کیا گیا جس کا اختتام مسجد قبا میں ہوا ۔جلوس کے اختتام پر سفیرپاکستان جناب ٰغالب اقبال نے خطاب کیا۔اس کے بعد شرکاء کو کھانا پیش کیا گیا۔اس کے بعد مسجد میں محفل شروع کی […]