counter easy hit

capital

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

ریاض: یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ عرب اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی افواج نے گذشتہ رات یمن حوثی جنگجوو¿ں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ […]

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد ‏غیرقانونی تعمیرات جاری رکھنے پر قانونی کارروائی کی جائےگی ‏سی ڈی اے سے منظوری کے بغیر آئیسکو اور گیس کنکشن کی فراہمی پر بھی ممانعت ہے‏ غیرقانونی تعمیرات میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، سی ڈی اے Post […]

اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ

اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردی کے خلاف فتویٰ دینے کے لیے جمع ہونے والے علماء کے اجتماع پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا خودکش تھا جو علماء […]

سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو

سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو

سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو سعودی عرب: (ویب ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر ایک اور میزائل حملہ ہوا ہے۔ جس کو سعودی ائیر ڈیفنس نے فضاء میں ہی ناکام بنا دیا۔ ریاض کچھ دیر قبل شدید دھماکے اور ایمبولینسوں کی آوازوں سے گونج اُٹھا۔ جس پر سوشل […]

مشال خان قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 26 ملزمان کو بری، وارثان ناخوش

مشال خان قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 26 ملزمان کو بری، وارثان ناخوش

مشال خان قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 26 ملزمان کو بری، وارثان ناخوش ابیٹ آباد: (اصغر علی مبارک) مشال خان قتل کیس میں عدالت نے ایک ملزم کو سزائے موت کی سزا سنا دی 26 ملزمان کو بری کر دیا۔ ابیٹ آباد سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فیصلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے […]

القدس: فلسطین کا ابدی دارالحکومت

القدس: فلسطین کا ابدی دارالحکومت

مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ نے 6 دسمبر 2017 کو ایک اعلان اور فیصلہ سناتے ہوئے القدس کو غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے ضروری امر یہ ہے کہ مسلمان اور مسیحی معاشروں میں موجود باشعور افراد اور دانشور اس اعلان سے پیدا […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی اسلام آباد(یس اردو نیوز)پی۔پی پی سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعصبانہ فیصلے پر اظہار افسوس صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر […]

دیوالی پر بھارتی دارالحکومت میں گرد و غبار، دھویں میں اضافہ

دیوالی پر بھارتی دارالحکومت میں گرد و غبار، دھویں میں اضافہ

بھارتی حکومت نے دیوالی کے موقع پر دھوئیں اور گرد و غبار کے بادلوں (اسموگ) کی وجہ سے دہلی میں کوئلے کا نہ صرف بجلی پلانٹ بند کر دیا گیا بلکہ شہریوں اور تاجروں کو نجی جنریٹرز چلانے سے بھی منع کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھاری ماحولیاتی تحفظ کے بورڈ نے کہا […]

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

اسٹیٹ بینک نے فنڈز فراہم کرکےمنی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کردی۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم کو 1325 ارب روپے فراہم کئے گئے، سرمائے کی فراہمی سات روز ہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی ہے۔ خریدے گئے بلز اور بانڈز […]

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ فنڈز کی فراہمی5 اعشاریہ 76 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

کلبھوشن کو سزائے موت؛ بھارت نے 3 پاکستانی بچوں کی رہائی روک دی

کلبھوشن کو سزائے موت؛ بھارت نے 3 پاکستانی بچوں کی رہائی روک دی

 لاہور: بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد غلطی سے سرحد پار کر جانے والے تین پاکستانی بچوں کی کی رہائی روک دی۔ بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد غلطی سے سرحد پار کر جانے والے تین پاکستانی بچوں کی کی رہائی روک دی۔ تقریباً […]

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے فنڈ فراہم کرکے دور کر دی۔ مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سات دن کے لئے 1215 ارب 80 کروڑ روپے فراہم کردیئے، سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز خرید کر کی گئی۔ سرمائے کی فراہمی 5 […]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی: پاکستان مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث بلوچستان سے گرفتار ہونے […]

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کر دیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی سات دن کے لئے کی ہے، سرمایہ فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ہے۔ سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ 82 فیصد […]