counter easy hit

candidate

فرانس میں خاتون صدارتی امیدوار پر انڈوں کی بارش

فرانس میں خاتون صدارتی امیدوار پر انڈوں کی بارش

پیرس: فرانس کی قدامت پرست صدارتی امیدوار میری لی پین پر مشتعل ہجوم نے ’’فاشسٹ دفعہ ہوجاؤ!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے انڈوں کی برسات کردی جبکہ ان کے سیکیوریٹی گارڈز بڑی مشکل سے انہیں وہاں سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات ٹیلی ویژن پر آخری اور اہم ترین صدارتی مباحثے […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ’چھوٹی اماں‘ کو کرپشن پر 4 سال قید کی سزا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ’چھوٹی اماں‘ کو کرپشن پر 4 سال قید کی سزا

بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست تامل ناڈو میں وزارتِ اعلی کی امیدوار وی کے سسی کلا کو رشوت خوری اور آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے جرائم ثابت ہوجانے پر چار سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی ہے اور انہیں آئندہ 9 سال تک انتخابات کےلیے نااہل بھی قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے […]

مارٹن شلس جرمن چانسلرشپ کے امیدوار ہوں گے

مارٹن شلس جرمن چانسلرشپ کے امیدوار ہوں گے

جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے امسال وفاقی انتخابات میں چانسلرشپ کے امیدوار اس پارٹی کے نئے سربراہ مارٹن شُلس ہوں گے۔ شُلس کو جرمن دارالحکومت برلن میں ہونے والے ایک پارٹی کنونشن میں ایس پی ڈی کا نیا چیئرمین اور عام انتخابات میں چانسلرشپ کے عہدے کا امیدوار چنا گیا۔ شُلس کا […]

بلاول نہیں آصف زرداری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں

بلاول نہیں آصف زرداری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں

بلاول کا شو کامیاب رہا۔کئی سال بعد پیپلزپارٹی پنجاب میں ایک عوامی شو کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس کا کریڈٹ بہر حال پیپلزپارٹی کی پنجاب کی نئی قیادت اور بلاول کو ہی جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی یہ بات اپنی جگہ حقیقت ہے کہ یہ کوئی بہت بڑا شو نہیں تھا۔ اس شو سے […]

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار مینیول والزپر ایک کیفے کے باہر شہری نے آ ٹا پھینک دیا، سیکورٹی حکام نے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ فرانس کے سابق وزیر اعظم اور صدارتی امیدوار اسٹراس برگ میں مہم کے دوران ایک کیفے پہنچے ،اندر دا خل ہونے کیلئے دروازے کی جانب بڑھتے سابق وزیر اعظم پر […]

زمبابوے، 92 سالہ موگابے ایک مرتبہ پھر صدارتی امیدوار نامزد

زمبابوے، 92 سالہ موگابے ایک مرتبہ پھر صدارتی امیدوار نامزد

ہرارے: زمبابوے کی حکمراں جماعت زانو پی ایف نے صدر رابرٹ موگابے کو آئندہ انتخابات کیلیے بھی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2018 کے انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں 92 سالہ موگابے کا دور اقتدار 36 برسوںپر محیط ہو جائے گا، پارٹی کانگریس کے بعد بتایا گیا […]

سعید الزماں صدیقی ن لیگ کے صدارتی امیدوار بھی رہے

سعید الزماں صدیقی ن لیگ کے صدارتی امیدوار بھی رہے

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی یکم دسمبر 1937کوبھارت کے شہر لکھنؤمیں پیدا ہوئے۔ سعید الزماں صدیقی نے ابتدائی تعلیم لکھنؤسے حاصل کی۔ 1954 میں انہوں نے جامعہ ڈھاکا سے انجینئرنگ میں گریجویشن کی۔ جامعہ کراچی سے انہوں نے 1958 میں وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ سعید الزماں صدیقی 2008 میں […]

سابق صدر بش نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا

سابق صدر بش نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا

امریکا کے سابق صدربش اوران کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ ترجمان کے مطابق بش اور ان کی اہلیہ نے ٹرمپ کو ووٹ دیا نہ ہلیری کو۔ بش نے بیلٹ پیپر پر صدر کے انتخاب کا خانہ خالی چھوڑ دیا۔ بش نے سینیٹ، ایوان نمائندگان اور گورنر کے امیدواروں کوووٹ دیا۔ […]

صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت کا منفرد انداز

صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت کا منفرد انداز

امریکا کے صدارتی انتخابات میں امیدوار ہیلری کلنٹن او ر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج سخت مقابلہ کا امکان ہے۔ صدارت کی اس دوڑ میں جہاں کئی لوگ ٹرمپ کی حمایت میں سامنے آرہے ہیں، وہیں واشنگٹن میں شہریوں نے ہیلری کی حمایت کرنے کا منفرد انداز اپنایا اورڈی سی کے فریڈم پلازہ کے سامنے […]

تین شرائط پوری کریں اور امریکا کا صدارتی امیدوار بنیں

تین شرائط پوری کریں اور امریکا کا صدارتی امیدوار بنیں

امریکا کا صدارتی امیدوار بننے کی شرائط فقط تین اور نہایت معمولی ہیں، انھیں کوئی بھی شخص پورا کرکے الیکشن لڑسکتا ہے، ضروری ہے کہ امیدوار امریکا میں پیدا ہوا ہو، کم از کم 14 سال سے امریکا میں قیام پذیر ہو اور اس کی عمر کم از کم 35 سال ہو۔ امریکا کا صدر […]

ای میل اسکینڈل، امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کی مقبولیت کم ہونے لگی

ای میل اسکینڈل، امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کی مقبولیت کم ہونے لگی

ای میل اسکینڈل صدارتی مہم پر اثرا نداز ہونے لگا۔ ہلیری کی مقبولیت دو پوائنٹ کم ہو گئی۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے ایف بی آئی کی جانب سے ای میلز کی دوبارہ تحقیقات کو غیر معمولی اور پریشان کن قرار دے دیا۔ فلوریڈا: (ویب ڈیسک) ایف بی آئی کیجانب سے ای میلز اسکینڈل کی دوبارہ […]

نیویارک :صدارتی امیدوار مائیک پینس کے جہاز کو لینڈنگ کے دوران حادثہ

نیویارک :صدارتی امیدوار مائیک پینس کے جہاز کو لینڈنگ کے دوران حادثہ

جہاز بارش کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی نیویارک: ریپبلکن پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار مائیک پینس کا جہاز نیویارک کے لا گارڈیا ہوائی اڈے کے رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیا ، حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا […]

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ایلینز کی زمین پر آمد کی ایک اور فلم ‘ ارائیول’ جلد ریلیز کی جائے گی اور ناقدین نے اسے سال کی چند بہترین فلموں میں سے ایک اور آسکر کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر ڈینس ویلینیوی جو اس سے پہلے سیکارو اور پرزنرز جیسی فلمیں بنا چکے ہیں، نے اس بار آسمان […]

صومالی مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت نہ دی جائے: ٹرمپ

صومالی مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت نہ دی جائے: ٹرمپ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اِس سال مسلمانوں اور میکسیکو کے لوگوں کے بارے میں بیانات دے کر تنازع کھڑا کردیا تھا۔ جمعرات کو ٹرمپ نے صومالی کمیونٹی کو اُسی قطار میں کھڑا کیا۔ مئین کے پورٹلینڈ شہر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ری پبلیکن پارٹی کے نامزد […]

بڑی دیر کر دی سائیں جاتے جاتے

بڑی دیر کر دی سائیں جاتے جاتے

تحریر : عبدالرزاق خبر کیا تھی گویا خوشی کا پروانہ تھا کہ سائیں قائم علی شاہ صاحب اپنی تمام تر سستی سمیت وزیر اعلیٰ ہاوس سے رخصت ہونے کو ہیں اور ان کی جگہ مراد علی شاہ وزارت اعلیٰ کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔کراچی کو زخم زخم کر کے شاہ جی تو چلے جائیں […]

پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس میں مشترکہ امیدوارں پر اتفاق ہونا خوش آئندہ ہے، مرزا آصف جرال

پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس میں مشترکہ امیدوارں پر اتفاق ہونا خوش آئندہ ہے، مرزا آصف جرال

فرانس (اشفاق چوہدری) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر برائے آزاد کشمیر مرزا آصف جرال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس میں پر مشترکہ امیدوارں پر اتفاق ہونا خوش آئندہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کےصدر جماعت آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس اور کشمیر پی ٹی […]

آسٹریا میں حکمران پارٹی کا حمائت یافتہ صدارتی امیدوار سخت مقابلہ کے بعد Van der Bellen 50,3% ووٹ لیکر کامیاب

آسٹریا میں حکمران پارٹی کا حمائت یافتہ صدارتی امیدوار سخت مقابلہ کے بعد Van der Bellen 50,3% ووٹ لیکر کامیاب

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا میں 22 مئی کو صدارتی الیکشن ہوئے جس میں حکمران پارٹی SPO کا حمائت یافتہ گرونے پارٹی کا اُمیدوار Alexander Van der Bellen 50,3% ووٹ لیکر کامیاب ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں 22مئی کو صدارتی الیکشن ہوئے حکمران پارٹی کے اُمید وار نے 50,3% اور اپوزیشن FPO کے اُمید وار […]

ہیلری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی

ہیلری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی

نیویارک(یس ڈیسک )امریکا میں کرائے جانے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی ہے۔ سی بی سی نیوز اور نیویارک ٹائمز کی طرف سے کرائے […]

امریکی صدارتی امیدوار کی ہرزہ سرائی

امریکی صدارتی امیدوار کی ہرزہ سرائی

تحریر : رانا اعجاز حسین امریکی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے آئندہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں ایک انٹرنیشنل نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے’ پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی اور کہا کہ میرے صدر بنتے ہی ڈاکٹر شکیل آفریدی امریکہ میں ہونگے’ پاکستان نے ہم سے بہت فائدے اٹھائے ‘ دوسروں […]

ضلع مانسہرہ کو کس کی نظر لگی ہے؟ حصہ اول

ضلع مانسہرہ کو کس کی نظر لگی ہے؟ حصہ اول

تحریر:ابنِ نیاز ہسپتال ہے، دوائی نہیں۔ گند ہے، صفائی نہیں۔ پانی ہے، نالے کی کٹائی نہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے بلند بانگ دعوے کیے، لیکن افسوس، انتہائی افسوس کہ سارے دعوے پشاور تک ہی محدود ہو کر رہ گئے۔ یا پھر صرف ان شہروں میں جہاں اکثریتی ووٹ ان کو ملے تھے۔ مانسہرہ […]

داعش بنانے والوں کا اعتراف

داعش بنانے والوں کا اعتراف

تحریر : میر افسر امان پاکستانی اخبارات کے مطابق امریکا کی سابقہ وزیر خارجہ اور موجودہ صدراتی امیدوار ہلیری کلٹن نے اپنی یادشتوں پر مشتمل کتاب میں داعش بنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے اس نے کہا کہ امریکا نے مشرق وسطی کے حالات کو کنٹرول کرنے اور اسے تقسیم […]

آج کے الیکشن میں اپنا حق رائے دہی ضرور استعمال کریں، محمد اقبال چوہدری

آج کے الیکشن میں اپنا حق رائے دہی ضرور استعمال کریں، محمد اقبال چوہدری

سپین (نوید احمد اندلسی) آج 20 دسمبر بروز اتوار ہسپانوی پارلیمنٹ کے الیکشن منعقد ہو رہے ہیں، اس موقع پر سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے نامزد پاکستانی نژاد امیدوار برائے قومی اسمبلی محمد اقبال چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپین بھر میں بسنے والے ایسے تمام پاکستانی بہن بھائی جن کے پاس […]

پولیس فورس

پولیس فورس

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں پولیس فورس جوائن کرنے اور ٹریننگ حاصل کرنے کے اپنے اپنے طور طریقے ہیں لیکن پولیس فورس جوائن کرنا آسان نہیں اس کیلئے امیدوار کا نہ صرف صحت مند ہونا لازمی ہے بلکہ دماغی طور پر اور بالخصوص تعلیم یافتہ ہونا بھی اہم ہے۔جرمنی میں پولیس فورس جوائن […]

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن، شیر نے 21 نشستوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن، شیر نے 21 نشستوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسلام آباد : دارالحکومت کے 50 حلقوں کے مکمل غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ نون 21 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر آ گئی۔ اس کے مدمقابل تحریک انصاف نے 16 نشستیں حاصل کیں جبکہ 13 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ یوسی 25 پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے بھتیجے عتیق خٹک […]