counter easy hit

cancer

بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے کینسر کے مرض میں مبتلا

بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے کینسر کے مرض میں مبتلا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے کو کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونالی باندرے نے ٹوئٹر پر انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ روح فرسا خبرٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کرکے سنائی۔ انہوں نے لکھا جب آپ زندگی […]

زیکا وائرس سے دماغ کے کینسر کا علاج

زیکا وائرس سے دماغ کے کینسر کا علاج

سان ڈیاگو: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے زیکا وائرس استعمال کرتے ہوئے دماغ کا سرطان ختم کرنے کے کامیاب تجربات کیے ہیں البتہ یہ تجربات ابھی صرف پیٹری ڈش میں رکھے ہوئے خلیوں اور جانوروں ہی پر کیے گئے ہیں جبکہ انسانی آزمائش کا مرحلہ ابھی بہت دور ہے۔ زیکا وائرس بہت خطرناک اور جان لیوا ہے […]

کینسر نے احسن رشید کو مار دیا

کینسر نے احسن رشید کو مار دیا

پورے تین سال ہو گئے ہیں ایک ستارہ جو سعودی عرب ہی کیا پورے پاکستان میں چمکا تھا اسے ٹوٹے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں۔ مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ ہم اس قائد انصاف کی یاد میں ایک بھی پروگرام کا انعقاد نہ کر سکے۔کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ پی […]

خواتین باقاعدہ ورزش کرکے بریسٹ کینسر سے بچ سکتی ہیں، تحقیق

خواتین باقاعدہ ورزش کرکے بریسٹ کینسر سے بچ سکتی ہیں، تحقیق

ٹورانٹو: چھاتی کا سرطان پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے اور اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والی  خواتین کی 25 فیصد تعداد پر صحتیاب ہونے کے بعد بھی یہ مرض دوبارہ حملہ کرتا ہے لیکن باقاعدہ ورزش اور جاگنگ سے یہ خطرہ 40 فیصد تک کم کیا جاسکتا […]

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل کینسر کنٹرول کے زیرنگرانی کینسر کا عالمی دن’’ہم کرسکتے ہیں۔ میں کرسکتا ہوں‘‘ کی تھیم کے ساتھ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرانتظام آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی جی اے ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ ملک میں سرطان […]

کینسر کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کینسر کا عالمی دن آج منایا جائے گا

دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے جس کامقصد سرطان سے آگاہی اوراس مرض سے بچاؤکے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے۔ مختلف ممالک میں اس دن کی مناسبت سے سول سوسائٹی، حکومتوں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، مذاکرے، واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا […]

منہ کے سرطان کی شرح کراچی میں 30 فیصد ہے

منہ کے سرطان کی شرح کراچی میں 30 فیصد ہے

پاکستان میں خواتین کو سب سے زیادہ چھاتی کا سرطان جبکہ مردوں کو زبان ، جبڑے اور حلق کا سرطان لاحق ہے ۔ دنیا بھر میں منہ اور حلق کے سرطان کی شرح 5فیصد ہے جبکہ کراچی میں یہ شرح 30فیصد ہے۔ کراچی کی عورتوں میں منہ کا سرطان عام ہوتا جا رہا ہے، جبکہ […]

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

نیدرلینڈ میں جان لیوا کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچے نے چند دن میں ہی نمونیا کے ننھے مریضوں کے لئے بیس لاکھ ڈالر جمع کر لئے۔ صرف چھ سال عمر، برین کینسر کا جان لیوا عارضہ اورزندگی کا صرف ایک سال باقی مگر بلند مقصد کے لئے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔نیدرلینڈ کے […]

سائنسدانوں کا پراسٹیٹ کینسر کا علاج کرنیکا دعویٰ

سائنسدانوں کا پراسٹیٹ کینسر کا علاج کرنیکا دعویٰ

لیزر تھراپی کو گہرے سمندر سے اخذ کردہ تریاق کے ساتھ تجرباتی طور پر استعمال سے مردوں میں بغیر آپریشن پراسٹیٹ غدود کے کینسر کو ختم کرنے کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مردوں میں پراسٹیٹ غدود کے ایک کم خطرناک کینسر کے بغیر آپریشن علاج کے دوران ڈاکٹروں نے گہرے سمندر کے […]

ٹماٹر کا استعمال کینسرسمیت 6 خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے، ماہرین

ٹماٹر کا استعمال کینسرسمیت 6 خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے، ماہرین

نیویارک: سبزیوں اور پھلوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے جہاں انسانی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں وہیں ان کے ایسے فوائد بھی ہیں جن سے ہم آج تک لاعلم ہیں لیکن انہیں ہم روزانہ یا کم از کم ہفتے میں ایک بار ضرور استعمال کرتے ہیں۔ انسانی صحت، جلد اور بالوں کو […]

وٹامن ڈی کی کمی سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

وٹامن ڈی کی کمی سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

لندن: وٹامن ڈی پہلے بھی جسم کے لیے ضروری تو تھا لیکن اب ایک اور مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ اس کی کمی مثانے (بلیڈر) کے کینسر کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک اور یونیورسٹی آف کووینٹری کے سائنسدانوں نے کئی ایک تحقیقات کاجائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹامن ڈی بعض اعضا […]

کامیڈین تنویر خان کینسر کے مرض میں مبتلا ، ہسپتال داخل

کامیڈین تنویر خان کینسر کے مرض میں مبتلا ، ہسپتال داخل

اداکار کاشف خان سینئر اداکار کی دیکھ بھال میں مصروف ، علاج کیلئے وزیر اعلیٰ سے مالی امداد کی اپیل کراچی : تھیٹر ، فلم اور ٹی وی کے مقبول ترین سینئر کامیڈین تنویر خان کینسر کے موذی مرض میں مبتلاہوگئے ۔ وہ مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں اداکار کاشف خان ان کی دیکھ […]

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ مین جاری بحران شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ تشدد کی لہر پر عالمی برادری نے رد عمل نہ دیا تو بڑا نقصان ہو گا۔ نیو یارک : ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بحث […]

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں میں 15فی صد سالانہ اضافہ

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں میں 15فی صد سالانہ اضافہ

خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]

کمر بڑھنے سے جگر کے سرطان کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

کمر بڑھنے سے جگر کے سرطان کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آپ کی بڑھتی ہوئی کمر کا سائز جگر کے سرطان کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے۔ بڑھتا ہوا وزن ہر کسی کے لیے تشویش کا باعث ہے اور وزن کے بڑھنے سے کئی بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں اس لیے وزن کو کنٹرول میں رکھنا ہی ان […]

شین واٹسن کو ’ کینسر ‘ نہیں ’ ٹیومر‘ کہا تھا، کلارک

شین واٹسن کو ’ کینسر ‘ نہیں ’ ٹیومر‘ کہا تھا، کلارک

سڈنی: مائیکل کلارک نے شین واٹسن نے پرانی دشمنی کو تازہ کرلیا، حالیہ انٹرویو میں سابق آسٹریلوی کپتان نے اعتراف کیا کہ انھوں نے ماضی میں ہم عصر اسٹار بیٹسمین کو ’ کینسر‘ نہیں کہا تھا لیکن انھیں ٹیم کیلیے ’ ٹیومر‘ ضرور کہا تھا، جس کا علاج نہیں کیا جاتا تو یہ بگڑ کر کینسر میں […]

بریسٹ کینسر : سالانہ 40 ہزار پاکستانی خواتین موت کا شکار

بریسٹ کینسر : سالانہ 40 ہزار پاکستانی خواتین موت کا شکار

پاکستان میں بریسٹ کینسر سے سالانہ 40 ہزار خواتین موت کا شکار ہو جاتی ہیں ، اس موذی مرض کے بارے میں آگاہی کےلیے جیو نیوز اور پنک ربن کی 3 روزہ آگاہی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ بریسٹ کینسر ایک ایسا مرض ہے کہ معاشرے میں اس بارے میں بات کرنا بھی آسان […]

فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث

فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث

اگر تو آپ کو فاسٹ فوڈ کھانا بہت زیادہ پسند ہے تو بری خبر یہ ہے کہ اس کے نتیجے میں کینسر کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔یہ انتباہ ویلز میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔سوانسی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق فاسٹ یا جنک فوڈ کا بہت زیادہ استعمال خون کے […]

قریب المرگ گلوکار کا الوداعی کنسرٹ

کینیڈا (یس ڈیسک) کینیڈا کے ایک موسیقی کے بینڈ نے اپنا جذباتی الودا‏عی کنسرٹ پیش کیا ہے کیونکہ ان کے بینڈ کے رہنما کے دماغ میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ ’دی ٹریجیکلی ہپ‘ نامی بینڈ کے آخری شو کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے تھے اور یہ شو آنٹوریو کے گنسٹن میں سنیچر کو […]

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

ہمارے پیارے دوست اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ونگ کے صدر چوہدری محمد افضل (ROUNE والے) کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی ہیں ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین […]

چھاتی کا سرطان

چھاتی کا سرطان

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور چھاتی کے سرطان کے حوالے سے اکتوبر کے مہینے میں چلائی جانے والی آگاہی مہم ناکافی اور سست رفتار ہے، جس تیزی کے ساتھ یہ مرض پھیل رہاہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے آگاہی مہم کادائرہ بڑھانے ،رفتار تیز کرنے کی شدید ضرورت ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے چلائی جانے والی […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی نمازجنازہ ادا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی نمازجنازہ ادا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم امین فہیم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی۔ 4 اگست 1939 کو مٹیاری میں پیدا ہونے والے امین فہیم بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج […]

بھارت میں میچ فکسنگ کا ناسور ڈومیسٹک لیگ تک پھیل گیا

بھارت میں میچ فکسنگ کا ناسور ڈومیسٹک لیگ تک پھیل گیا

نئی دہلی : میچ فکسنگ کا ناسور بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ لیگ تک پھیل گیا، سینئرز سے متاثر ہوکر جونیئرز بھی غلط کام کرنے لگے،’ فکسڈ میچ ‘ سے ممبئی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والے معروف ٹورنامنٹ کنگا لیگ کی ساکھ دائو پر لگ گئی۔ ڈویژن ’ اے ‘ میں 2 ٹیموں نے لوئر ڈویژن […]

اوزون کا عالمی دن

اوزون کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری اوزون میں آکسیجن کے تین ایٹم ہوتے ہیں، (O3) آکسیجن کا ایک بہروپ ہے ،زمین کی سطح کے قریب اوزون ایک فضائی غلاف ہے۔ اس غلاف یا پٹی کا کام ان شعاعوں سے بچانا ہے، جو انسان کے لیے نقصان دہ ہیں ۔اسے چھلنی سمجھیں جو نقصان دہ بالائے بنفشی […]