counter easy hit

called

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 7

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 7

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آخر تاریخ کائنات کی غم ناک ترین ساعت آگئی تھی ‘نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان رفیق اعلی کے پاس جا چکے تھے۔ درودیوار ساکت تھے۔ عجیب غم اور سناٹے کا علم تھا۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے ہر ذی روح زندگی کی حرارت سے محروم ہو […]

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ان کی نظربندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس نورالحق قریشی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی نظربندی کے حکومتی فیصلے کو کالعدم قرار […]

فرح خان نے شاہ رخ، عامر اور سلمان کو ایک ساتھ سائن کرنا ناممکن قرار دیا

فرح خان نے شاہ رخ، عامر اور سلمان کو ایک ساتھ سائن کرنا ناممکن قرار دیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کو میں ہوں ناں اور ہیپی نیو ایئر جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والی ہدایتکارہ فرح خان نے انڈسٹری کے تینوں خانوں ( شاہ رخ، سلمان اور عامر) کو ایک ساتھ فلم میں سائن کرنا مشکل کام قرار دے دیا۔ کوریو گرافری سے فلمسازی کی طرف سفر کرنے والی 50 […]

اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔ کراچی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما ڈاکٹر فیاض اور ان کے ڈرائیور کے قتل کے بعد سی ایم ہائوس کے قریب دیا جانے والا احتجاجی دھرنا انتظامیہ کی جانب سے آج وزیر اعلیٰ سندھ […]

کراچی میں جعلی مقابلہ، سپریم کورٹ نے آئی جی کو طلب کر لیا

کراچی میں جعلی مقابلہ، سپریم کورٹ نے آئی جی کو طلب کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 4 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کو کل طلب کر لیا ہے۔سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس مقبول باقر […]

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

لاہور (یس ڈیسک) الیکش ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ تصدیق کے لئے نادرا کو بھجوا دیا۔ لاہور میں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 […]

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا بھارت اپنے سابق وزیر اعظم کے وعدے بھول گیا ہے۔ بندوق کے زور پر مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا ایک لاکھ کشمیری آزادی کی تحریک میں جانیں قربان کر چکے ہیں […]

چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان ملاقات کے لیے پیر کو بلا لیا

چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان ملاقات کے لیے پیر کو بلا لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے عمران خان کو سوموار کو ملاقات کے لیے بلا لیا، تحریک انصاف کے چیئرمین نے ملاقات کیلئے وقت مانگا تھا۔ عمران خان نے انتخابی دھاندلی اور دوسرے امور پر بات کرنے کے لیے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لیے وقت مانگا تھا۔ ذرائع […]

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) مستعفی ہونیوالے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایوان وزیراعلیٰ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے چودھری محمد سرور کی عوامی مسائل کے حل کے لئے ان […]

الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کارکنوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کارکنوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مرنے والے 36 کارکنان کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو قراردے دیا، کہتے ہیں جب سہیل احمد کی لاش پھینکی گئی وزیر اعلی لہک لہک کر سوگواران کو حملہ آور قرار دے رہے تھے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے […]

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار […]

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے مفرور ملزم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ سمیت دیگر 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت […]

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی (یس ڈیسک) پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم ڈاکٹر خالد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں ملوث ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر خالد نامی دہشت گرد کی شام کے اوقات میں اس کے اہل خانہ سے […]

شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر اتفاق

شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر اتفاق

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات، دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ نیشنل ایکشن پلان پر ایکشن کا وقت آ گیا ہے، دہشت گردوں کو اپنے ظلم اور بربریت کا حساب دینا ہو گا۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے […]

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلباء نے پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ شہید بچوں کی قربانیوں کے طفیل پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے۔ طلباء نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آرمی پبلک اسکول میں پیش آنے والے دہشت […]

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کو غیر آئینی قرار دیدیا

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کو غیر آئینی قرار دیدیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ منتخب نمائندوں کے پاس غیر آئینی اقدامات کا اختیار نہیں اور اگر فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے ترمیم کی گئی تو وہ بھی غیر آئینی ہو گی۔ افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے ہوتے ہوئے آزاد عدلیہ کی […]

احسن اقبال نے تحریک انصاف کی لاہور بند کرنیکی کال کو ناکام قرار دیدیا

احسن اقبال نے تحریک انصاف کی لاہور بند کرنیکی کال کو ناکام قرار دیدیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے لاہور، کراچی اور فیصل آباد جیسے صنعتی مراکز کو بند کرنے کا اعلان کر کے ملکی معیشت پر حملہ کیا۔ 80 فیصد برآمدات کا انحصار ان تین شہروں پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلالی سیاست کا دور گزر چکا اب جمالی سیاست […]

عدالت کا ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم

عدالت کا ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم

راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالقیوم نے موٹروے پر پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درج مقدمے کی […]

1 5 6 7