counter easy hit

Brigadiors

وہ وقت جب لاہوریوں کی ناراضگی کی وجہ سے پاک فوج کے تین بریگیڈئیرز نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ؟ جاوید چوہدری نے ملکی تاریخ کا حیران کن واقعہ بیان کر دیا

وہ وقت جب لاہوریوں کی ناراضگی کی وجہ سے پاک فوج کے تین بریگیڈئیرز نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ؟ جاوید چوہدری نے ملکی تاریخ کا حیران کن واقعہ بیان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) بریگیڈیئر نیاز احمد پاک فوج کے ایک طلسماتی کردار تھے‘ یہ توپ خانے سے تعلق رکھتے تھے اور 1977 میں 10 ڈوالٹری کی کمانڈ کر رہے تھے‘ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پی این اے کی تحریک چلی‘ بھٹو صاحب نے لاہور میں کرفیو لگا دیا‘ لاہور میں اس وقت تین بریگیڈز […]