counter easy hit

born

کسی کوحق نہیں کہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے مقروض کر دے، چیف جسٹس

کسی کوحق نہیں کہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے مقروض کر دے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ پیدا ہونے سے پہلے پاکستانی بچے کو مقروض کردے۔سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثے اور اکاؤنٹس کی تفصیلات سے متعلق کیس کی […]

چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا نایاب سیاہ ریچھ کا بچہ

چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا نایاب سیاہ ریچھ کا بچہ

رلن:  جرمنی کے شہر برلن کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا سیاہ ریچھ کا بچہ پہلی بار کھلی فضا میں، شرارتیں کرتے بچے کو دیکھنے والے محظوظ ہوتے رہے۔ جرمنی کے شہر برلن میں قائم چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سیاہ ریچھ کے بچے کو پہلی بار سیاحوں کے سامنے لایا گیا۔ گزشتہ […]

ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے

ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے

لندن: پاکستان نژاد امریکی امیر کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں۔ کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں، انھوں نے ایف اے کو اس کی سب سے بڑی بڈ دی تھی۔ پاکستان سے امریکا جاکر سوا ڈالر فی گھنٹہ کے حساب […]

گجرات میں غیرت کے نام پر مبینہ قتل کی گئی اطالوی نژاد خاتون کی قبر کشائی

گجرات میں غیرت کے نام پر مبینہ قتل کی گئی اطالوی نژاد خاتون کی قبر کشائی

گجرات: پولیس نے اطالوی نژاد لڑکی ثنا چیمہ کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے متوفی کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا ہے۔ گجرات کے نواحی گاؤں منگووال میں چند ہفتوں پیشتر اطالوی شہریت کی حامل پاکستانی نژاد 26 سالہ خاتون ثنا چیمہ کی موت واقع ہوگئی تھی، متوفی کے گھر والوں نے ثنا کی موت کو […]

نیب کی ڈوریاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا، جاوید اقبال

نیب کی ڈوریاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا، جاوید اقبال

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کاکہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو نیب کی ڈوریاں ہلا سکے، اگر ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر واپس چلا جاؤں گا اور ڈوریاں رہ جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات […]

دوبارہ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا جاندار

دوبارہ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا جاندار

میکسیکن ایکسولاٹل نامی ایک جاندار ایک عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ اس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ مر کر دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے۔ یکسیکن ایکسولاٹل بطور خاص میکسیکو کی جھیل میں پایا جاتا ہے۔ یہ پانی کے ساتھ زمین پر بھی زندہ رہ سکتا ہے ۔ چھپکلی […]

الگ الگ سال میں پیدا ہونے والے جڑواں بہن بھائی

الگ الگ سال میں پیدا ہونے والے جڑواں بہن بھائی

کیلیفورنیا: جڑواں بچوں کی پیدائش میں عام طور پرمنٹوں کا فرق ہوتا ہے لیکن امریکا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جو دو مختلف سالوں میں دنیا میں آئے ہیں۔ العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جو دو مختلف سال میں پیدا ہوئے ہیں تاہم […]

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

جرمنی میں لازمی نہیں کہ آپ کے مرضی کے مطابق ہی آپ کے بچے کا نام رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اس ملک میں خدا کی تعریف والے نام تو چلتے ہیں لیکن شیطان سے تعلق والے نام مناسب نہیں۔ کئی دیگر ملکوں میں تو قوانین اس سے بھی سخت ہیں۔ جرمنی کے شہر کاسل […]

عمران خان معافی مانگنے کیلئے پیدا ہوئے ہیں، ڈاکٹرعاصم

عمران خان معافی مانگنے کیلئے پیدا ہوئے ہیں، ڈاکٹرعاصم

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان معافی مانگنے کیلیے پیدا ہوئے ہیں۔ اربوں روپے کی کرپشن اوردہشت گردوں کی سہولت کاری کے مقدمات میں نامزد پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  میں نے دو سال تک تفتیش کے بغیر مقدمات کا […]

پاکستان میں پیدا ہونے والے معروف بالی ووڈ اداکار

پاکستان میں پیدا ہونے والے معروف بالی ووڈ اداکار

ممبئی: دنیا بھر میں اپنی اداکاری کے ذریعے کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے بہت سے بھارتی اداکار ایسے بھی ہیں جو بھارت کے بجائے پاکستان میں پیدا ہوئے۔ 1947 میں بر صغیر کی تقسیم کے بعد لاکھوں لوگوں کے ساتھ اداکار بھی پاکستان سے بھارت اور بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے ان ہی میں بالی ووڈ […]

سنجے دت بننے کیلئے پیدا ہوا ہوں، رنبیر کپور

سنجے دت بننے کیلئے پیدا ہوا ہوں، رنبیر کپور

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے وہ سنجے دت بننے کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں۔ بالی ووڈ میں ان دنوں سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کے چرچے جاری ہیں جس میں رنبیر کپور مرکزی کردار نبھارہے ہیں، فلم ابتدا ہی سے میڈیا کی توجہ کا مرکز […]

ویانا: آسٹریا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالے پانڈا کے بچے 6 ماہ کے ہو گئے

ویانا: آسٹریا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالے پانڈا کے بچے 6 ماہ کے ہو گئے

قلابازیاں لگاتے اور شرارتیں کرتے ہوئے بچوں نے اب بانس کی کونپلیں بھی کھانا شروع کر دی ہیں ، نگران کے ساتھ ماں بھی دیکھ بھال کرتی ہے ویانا:  آسٹریا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پانڈا کے دو بچے چھ ماہ کے ہو گئے ۔ شرارتیں کرتے ، قلابازیاں کھاتے بچے توجہ کا […]

شنکر اچاریہ کی ہندوؤں سے 10، 10 بچے پیدا کرنے کی اپیل

شنکر اچاریہ کی ہندوؤں سے 10، 10 بچے پیدا کرنے کی اپیل

جيوترمٹھ کے شنکر اچاریہ واسو دیوانند نے کہا کہ بھارت میں ہندوؤں کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ ایسے میں ہر ہندو جوڑے کو 10، 10 بچے پیدا کرنا چاہیں۔ نئی دہلی:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناگپور میں منعقدہ مہاکنبھ میلے کے آخری روز حکومت سے جہاں قومی آبادی پالیسی بنانے کا […]

لڑکوں کی پیدائش کے لیے انڈین اخبار کی ٹپس

لڑکوں کی پیدائش کے لیے انڈین اخبار کی ٹپس

انڈیا کے ایک اخبار نے اپنے قارئین کو ایک غیر سائنسی طریقہ بتایا ہے جس سے لڑکے کی پیدائش ’یقینی‘ ہوتی ہے۔ اخبار نے حاملہ خواتین سے کہا ہے کہ وہ خوب کھائیں اور سوتے وقت چہرے کا رخ مغرب کی طرف رکھیں۔ انڈیا میں باپ کے کروموسوم کے ذریعے بچے کی جنس کا تعین […]

بھارت میں بینک میں جنم لینے والے بچے کا نام ’’خزانچی ناتھ‘‘ رکھ دیا گیا

بھارت میں بینک میں جنم لینے والے بچے کا نام ’’خزانچی ناتھ‘‘ رکھ دیا گیا

کانپور: چند روز قبل بھارتی شہر کانپور میں پنجاب نیشنل بینک کی ایک مقامی برانچ میں جنم لینے والے بچے کا نام اس کے والدین نے ’’خزانچی ناتھ‘‘ رکھ دیا ہے۔ یہ بچہ 2 دسمبر کے روز اس وقت پیدا ہوا جب کانپور میں شاہ پور نامی دیہات کی سرویشا دیوی نامی ایک حاملہ خاتون اپنی […]

میری والدہ فیصل آباد میں پیداہوئی تھیں ، امیتابھ بچن

میری والدہ فیصل آباد میں پیداہوئی تھیں ، امیتابھ بچن

ممبئی: بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے فیس بک کا لائیو آپشن استعمال کرناشروع کردیا گزشتہ روز انھوں نے ’’فیس بک لائیو‘‘ کے دوران اپنے مداحوں کے سوالوں کا جواب دیے۔ اس دوران امیتابھ کا کہنا تھا کہ انہیں اس آپشن کو استعمال کر کے بہت مزہ آرہا ہے، انھوں نے پہلے تو ٹیسٹنگ لائیوکیا پھرجب […]

لاہور میں ’نیو پی پی پی کا جنم‘

لاہور میں ’نیو پی پی پی کا جنم‘

پیپلز پارٹی آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں اسے نئے تقاضوں کے مطابق نئے راستے تلاش کرنے ہیں اور پرانی رکاوٹیں دور کرنی ہیں۔ اس جماعت کے لیے رہنماؤں کی قربانیوں کی بنیاد پر مزید ووٹ حاصل کرنا اب مشکل ہے۔ پارٹی کہتی ہے آج لاہور میں انچاسویں یوم تاسیسں کے موقع پر […]

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ خوشی سے سرشار ہیں۔ راولپنڈی: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ اپنے ٹوئٹ میں شعیب اختر کا کہنا تھا […]

سعودی عرب میں نوزائیدہ بچی کے کان پر خدا کا نام

سعودی عرب میں نوزائیدہ بچی کے کان پر خدا کا نام

عودی عرب (یس نیوز ڈیسک )قدرت کا کرشمہ ،سعود ی عرب میں ماں نے ایک ایسی بچی کو جنم دیاہے۔ جس کے کان پر اللہ کا نام ہے ۔اللہ کا نام عربی زبان میںدرج ہے ۔دوران پیدائش بچی کی ماں نے عبادت(نماز)دعائیں نہیں چھوڑی اور متواتر اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتی رہی ۔بچی کی پیدائش ایک […]

شاہد کپور کا بیٹی کی تصاویر سر عام فروخت کرنے سے انکار

شاہد کپور کا بیٹی کی تصاویر سر عام فروخت کرنے سے انکار

ممبئی(یس شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش کے بعد سے تمام میڈیا چینلز اس کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب ہیں اور متعدد نے تو ان کی بیٹی کی تصاویر خریدنے کی بھی پیشکش کردی۔ شاہد اور میرا کی بیٹی رواں ماہ 26 اگست کو […]

کشمیر کونسل کی مخصوص نشتوں پر اورسز کشمیری نزاد صحافیوں کو نمائندگی دیجائے

کشمیر کونسل کی مخصوص نشتوں پر اورسز کشمیری نزاد صحافیوں کو نمائندگی دیجائے

لندن برطانیہ: کشمیر کونسل کی مخصوص نشتوں پر اورسز کشمیری نزاد صحافیوں کو نمائندگی دیجائے اس کے لئے ضروری ہے کہ بیرون ملک کشمیر کونسل کی نشستوں میں اضافہ کیا جائے، ان خیالات کا اظہار کشمیر پریس کلب لیوٹن اینڈ وٹنورڈ کے صدر کامران عابد نخاری، نائب صدر تیمور لون، سرپرست اعلی نواز مجید کشمیر […]

دہشت گرد کیوں پیدا ہوتے ہیں

دہشت گرد کیوں پیدا ہوتے ہیں

تحریر : عتیق الرحمن انسانی معاشرے کا ہر فرد یہ چاہتاہے کہ اسے سماج میں پنپنے و پھلنے پھولنے کے لئے آزادی کے ساتھ مکمل حق حاصل ہو۔ اسلام اور اقوام عالم کی تمام تہذیبیں اور قومی انسان کی فطرتی آزادی کا تحفظ کرتے ہیں اور اسے آزادی مذہب، آزادی کے ساتھ نقل و حمل، […]

آصف اقبال کی طرف سے ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

آصف اقبال کی طرف سے ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) مورخہ2016۔01۔10 کشمیر تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر سابق اُمیدوار اسمبلی آزاد ریاست جموں و کشمیر اور پی ٹی آئی فرانس پیرس کے سینئر رہنماء فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر تحریک انصاف فرانس کے متحرک نوجوان رہنماء آصف جاوید نے ڈنر کا […]

راحیل شریف

راحیل شریف

تحریر : محمد شعیب تنولی خاندانی پس منظر راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے- ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے- ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انہیں نشان حیدر ملا- وہ تین بھائیوں […]