counter easy hit

believing

پڑھیے ایک امام مسجد اور شاگردوں کے درمیان ایمان افروز واقعہ

پڑھیے ایک امام مسجد اور شاگردوں کے درمیان ایمان افروز واقعہ

بظاہر ایک لطیفہ مگر ﮬﮯ حقیقت ! …آپ ﮐﻮ ﺁﺳﺎﻥ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺩﮦ ﺳﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻓﮑﺮ ﮬﮯ . ﺍﺱ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮬ ﮐﮧ ” ﺷﺎﯾﺪ ﮐﮧ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ” ایک مولوی صاحب مسجد کے صحن میں بچوں کو قُرآن پڑھا رہے تھے کہ نمازِ عصر کا وقت ہو گیا۔ مولوی صاحب […]

شہرت میرے لئے ذہنی دبائوکا باعث بھی بنی :مومنہ مستحسن

شہرت میرے لئے ذہنی دبائوکا باعث بھی بنی :مومنہ مستحسن

مومنہ کا کہنا تھا کہ میرا اداکاری کا کوئی ارادہ نہیں مجھے بہت سارے لوگوں نے فلموں میں بہت سے مضبوط کرداروں کی پیشکش کی لاہور:کوک سٹوڈیو سیزن 9 کے گانے  آفرین آفرین  سے شہرت حاصل کرنے والی مومنہ مستحسن نے انکشاف کیا کہ ظاہری خوبصورتی کی وجہ سے ملنے والی توجہ سے وہ کچھ […]

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

تحریر : مختار اجمل بھٹی یہ 21 اگست 2008 جمعرات کا دن تھا پی او ایف کے کارکنان اپنے کارِمنصبی انجام دینے کے بعد گھروں کو لوٹنے والے تھے جونہی چھٹی کے لیے ہوٹر بجا لوگ فیکٹری کے خارجی دروازوں سے باہر نکلنے لگے کہ اچانک فضازوردار دھماکوں سے گونج اُٹھی اس بار دہشت گردوں […]

یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم

یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم

تحریر : ام ایمن ہاشمی علی الصبح جب میری آنکھ کھلی تو یہ نغمہ میرے کانوں میں اک پیاری سی نئی صبح کی نوید سنا رہا تھا اور ساتھ ساتھ ہمارے سبز ہلالی پرچم کی شان و عظمت بیان کر رہا تھا ۔جسے سن کر دل و دماغ جھوم اٹھے ۔یہ پرچم مجھے یک لخت […]

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

تحریر : اختر سردار چودھری راشد منہاس کے خاندان کا تعلق گرداس پور جموں کشمیر سے تھا۔ قیام پاکستان کے فورا بعد ان کے والدین پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور سیالکوٹ کے قریب قیام پذیرہوئے تھے ۔پھر لاہور ، کچھ عرصہ راولپنڈی اور وہاں سے کراچی شفٹ ہوئے ۔راشد منہاس 17 فروری 1951 ء […]

یوم اقبال اور حکومتی ذمے داری

یوم اقبال اور حکومتی ذمے داری

تحریر : خان فہد خان حضرت علامہ محمد اقبال ایک ایسی ہستی کا نام ہے جن کو کبھی مفکر اسلام توکبھی مفسر قرآن ،کبھی مرد مومن تو کبھی مرد قلندر ،کبھی شاعر مشرق تو کبھی حکیم الاُمت کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ علامہ صاحب کے مختصر کلام انسان کے دل میں سرائیت کر […]

العصراسلامک سنٹر ویانا میں جشن ولادت مولا علی کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

العصراسلامک سنٹر ویانا میں جشن ولادت مولا علی کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا میں دو مئی بروز ہفتہ شام چھ بجے جشن ولادت مولا علی کا انعقاد کیا گیا جس میں مومنین و مومنات نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے مولا علی کے ساتھ اپنی اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 122