counter easy hit

Barcelona

بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔ زاہد اعوان

بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔ زاہد اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔ بسوں کی دیکھ بھال کا ادارہ ٹی ایم بی کے مطابق ہفتہ کے درمیان ایام میں 80 یورو فی گھنٹہ اور ہفتہ کے آخری ایام میں 110 یورو فی گھنٹہ کے حساب سے کرایہ […]

پاکستان عوامی تحریک کے پہلے باقاعدہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک کے پہلے باقاعدہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) تقریب حلف برداری اور یوم پاکستان کے کامیاب پروگرام سے آغاز کرنیوالی سپین میں منفرد اعزاز کی حامل سیاسی پارٹی پاکستان عوامی تحریک کیطرف سے گذشتہ اتوار کو پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے کی۔ Post Views – پوسٹ کو […]

منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ہسپانوی زبان کی 20 ویں کلاس کا آغاز 23 مارچ کو ہو گا

منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ہسپانوی زبان کی 20 ویں کلاس کا آغاز 23 مارچ کو ہو گا

بارسلونا (محمد وقاص راجہ) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام سپانش زبان کی نئی کلاس کا آغاز 23مارچ 2015ء کو ہو گا جس میں داخلے کے لیے امیدوار طلبہ کو تئیس مارچ کی رات 9بجے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا سے ملحقہ منہاج لائبریری میںآنا ہو گا جہاں طلبہ کو کلاس کے قواعد و ضوابط […]

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر بروز سوموار بتایخ 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح تقریب پرچم کشائی و قومی ترانہ منعقد کی جائے گی جس میں کمیونٹی کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ تقریب میں بھرپور انداز میں اپنی فیملیز کے ساتھ […]

بارسلونا(نمائندہ خصو صی)معروف ادبی ،سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے گزشتہ روز بارسلونا کا نجی دورہ کیا۔

بارسلونا(نمائندہ خصو صی)معروف ادبی ،سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے گزشتہ روز بارسلونا کا نجی دورہ کیا۔

بارسلونا(نمائندہ خصو صی)معروف ادبی ،سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے گزشتہ روز بارسلونا کے نجی دورہ پر آئے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ سے ملاقات کی ۔ملاقات میں شاہد لطیف گجر نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو بارسلونا میں خوش آمدید کہا اور اپنے […]

بارسلونا کی سیاسی و سماجی شخصیات نے سہوترہ ہاوس پر جوزفین کرسٹینا سے سانحہ یوحنا آباد پر اظہار افسوس کیا

بارسلونا کی سیاسی و سماجی شخصیات نے سہوترہ ہاوس پر جوزفین کرسٹینا سے سانحہ یوحنا آباد پر اظہار افسوس کیا

بارسلونا (ممتاز منیر) بارسلونا کی سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے سہوترہ ہاوس بارسلونا پر مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی و سماجی وویمن ورکر سے سانحہ یوحنا آباد پر اظہار افسوس کیا اور اس سانحہ لاہور کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان […]

ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے بیرون ملک پاکستان عوامی تحریک کی سرگرمیاں بحال کرنے کے بعد سپین میں پاکستان عوامی تحریک کی نو منتخب قیادت کی حلف برداری اور یوم پاکستان کے حوالہ سے 14مارچ ہفتہ کی شام 4:30بجے کاسہ دیل مار بارسلونا میں […]

ندیم بٹ کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، محمد اقبال چوہدری، امتیاز احمد آکیہ

ندیم بٹ کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، محمد اقبال چوہدری، امتیاز احمد آکیہ

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے یوم پاکستان کے سلسلہ میں میں ہفتہ 14مارچ 2015ء کو CasadDelMarمیں ہونے والے پروگرام کی کوریج کے لیے ARYNewsکے نمائندہ برسلز ندیم بٹ آج خصوصی طور پر بارسلونا پہنچیں کے، گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری اور چیف آرگنائزر امتیاز احمد آکیہ […]

ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 14مارچ بروز ہفتہ بارسلونا میں کانفرنس سے خطاب کریں گے

ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 14مارچ بروز ہفتہ بارسلونا میں کانفرنس سے خطاب کریں گے

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 14مارچ بروز ہفتہ 1روزہ تنظیمی دورہ پر بارسلونا آئیں گے، جہاں وہ مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ پاکستان عوامی تحریک سپین کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیں گے اور PATسپین کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے سلسلہ میں […]

بارسلونا۔ڈاکٹر ھما جمشید کی الیکشن کے سلسلہ میں جوزفین کرسٹینا بارسلونا سنٹر میں ڈور ٹو ڈور کا وزٹ کریں گی

بارسلونا۔ڈاکٹر ھما جمشید کی الیکشن کے سلسلہ میں جوزفین کرسٹینا بارسلونا سنٹر میں ڈور ٹو ڈور کا وزٹ کریں گی

بارسلونا(نمائندہ انصاف) مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا آف وارث پورہ آسے سوپ کی صدر ڈاکٹر ھماجمشید کی الیکشن کمپین کے سلسلہ میں بارسلونا سنٹر میں ڈور ٹو ڈور وزٹ کریں گی۔تاکہ ڈاکٹر ھماجمشید کے ہاتھ مزید […]

منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7مارچ تا8 مارچ بارسلونا میں منعقد ہو گا

منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7مارچ تا8 مارچ بارسلونا میں منعقد ہو گا

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7 مارچ تا 8 مارچ بارسلونا (سپین) میں منعقد ہو گا اجلاس میں شرکت کے لیے یورپ بھر سے یورپین کونسل کے ایگزیکٹو ممبران، ملکی صدور اور سیکریٹری جنرل آج بارسلونا پہنچنا شروع ہونگے۔ منہاج یورپین کونسل کا اہم تنظیمی اجلاس 7تا 8مارچ […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تنظیمی دورہ پر بارسلونا پہنچ گئے

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تنظیمی دورہ پر بارسلونا پہنچ گئے

فرانس :منہاج یورپین کونسل کے نائب صدر اور پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تنظیمی دورہ پر بارسلونا، سپین پہنچ گئے ہیں، گزشتہ روز منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے مقامی قائدین کی طرف سے بارسلونا ائیرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ان میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے مرکزی […]

پی آئی اے نے بارسلونا روٹ کے سینے میں خنجر گھونپ دیا، مگر کیوں

پی آئی اے نے بارسلونا روٹ کے سینے میں خنجر گھونپ دیا، مگر کیوں

تحریر: وسیم رضا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے پرجوش حامی گورنر پنجاب چوہدری سرور کے منظر عام سے ہٹتے ہی پی آئی اے نے تارکین وطن پر ایک اہم فلائٹ روٹ کی بندش کا بم گرا دیا ہے ، تارکین وطن کے حقوق کے تحفظ اور نگرانی کی خواہش کے تحت پنجاب کی گورنر شب […]

1 5 6 7