کتے کے کاٹے جیسے واقعات پر سیاست کرنےوالوں کو لاہور میں محنت کش بچے کی کتے کے کاٹے سے وفات پر شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، قاری فاروق احمد گورسی
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ لاہور جیسے جدید شہر میں کتے کے کاٹنے کا شکار ہونے والا کم سن محنت کش بچہ چل بسا۔ یہ حکومتی پارٹی کیلئے لمہ فکریہ بھی ہے اور لاڑکانہ اور تھر میں کتے کے کاٹنے […]