counter easy hit

Aziz

عمران خان جہانگیر ترین کے زیر کفالت ہیں : دانیال عزیز

عمران خان جہانگیر ترین کے زیر کفالت ہیں : دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ مریم نواز تو زیر کفالت نہیں لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان تو جہانگیر ترین کے زیر کفالت ہیں ، ان کے بغیر تو عمران خان کو ایک لیٹر ڈیزل نہ ملے۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس […]

عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج ، رینجرز اور پولیس سے لڑنے کیلئےخریدا گیا: عشرت العباد

عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج ، رینجرز اور پولیس سے لڑنے کیلئےخریدا گیا: عشرت العباد

کوئی شک میں نہ رہے ، اب کوئی نہیں بچے گا، بلدیہ فیکٹر ی میں لوگوں کو جلانے والوں کو سزا ملے گی: عشرت العباد کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد کا کہنا ہے کہ عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج ، رینجرز اور پولیس سے لڑنے کے لیے خریدا گیا تھا ، خریداری میں […]

پاکستان اوربھارت کے درمیان کوئی خفیہ سفارتکاری نہیں ہورہی، سرتاج عزیز

پاکستان اوربھارت کے درمیان کوئی خفیہ سفارتکاری نہیں ہورہی، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان کوئی خفیہسفارتکاری نہیں ہورہی ہے کیونکہ اس طرح کے رابطے دونوں فریقین کی خواہش پرقائم کئے جاتے ہیں۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہا کہ پاکستان کے امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، مشرق وسطیٰ اوردنیا کے دیگرممالک کے ساتھ بھی اچھے دوطرفہ تعلقات قائم ہیں اور […]

پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے، سرتاج عزيز

پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے، سرتاج عزيز

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کاپانی روکنےکی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصورکی جاسکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، کشمیر کے معاملے پر پاکستان […]

مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے ، سرتاج عزیز

مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے ، سرتاج عزیز

مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے تاہم پاکستان مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے کا طویل تجربہ رکھتاہے۔ نیو یارک میں جاری لیڈرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے بتایاکہ پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں سےافغان مہاجرین کے […]

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

تحریر : اختر سردار چوھدری راجہ عزیزبھٹی کے والد رائو عبداللہ کاروبار کے سلسلے میں 1911ء میں ہانگ کانگ منتقل ہوگئے تھے اور وہاں پولیس میں ملازمت بھی کرتے تھے ساتھ ہی تعلیم وتدریس کے شعبے سے بھی منسلک تھے ۔ انہوں نے کوئنز کالج سے تین سالہ تدریسی کورس بھی پاس کیااور اپنے سکھ […]

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے، دْنیا میں جس طرح کی نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں پاکستان اس میں صحیح مقام پر کھڑا ہے، پاکستان کے چین، روس اور مشرقِ […]

کشمیری کشمیر کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تیمور عزیز

کشمیری کشمیر کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تیمور عزیز

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) یورپ کی معروف نوجوان سماجی سیاسی شخصیت کشمیر کمیٹی سویڈن کے مرکزی سیکرٹری جنرل تیمور عزیز نے اپنے ایک بیان میں پاکستان تخریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے 25 فروری کو ہونے والے دورہ کوٹلی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کشمیری کشمیر کی تقسیم […]

جمہوریت کے ثمرات

جمہوریت کے ثمرات

تحریر: مسز جمشید خاکوانی عزیر جان بلوچ نے انکشاف کیا ہے اسے جیل میں لیاری کا سربراہ بنانے کی پیش کش کی گئی تھی ۔اسے زمینوں پر قبضے ،ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کے لیے استعمال کیا گیا عزیر بلوچ کے مطابق اس نے کراچی کے علاقوں گلستان جوہر، کلفٹن اور سرجانی ٹائون میں زمینوں […]