اینکر مرید عباس کی قتل ہونے سے 2 روز قبل کی آڈیو سامنے آ گئی ۔۔۔۔ انکشافات نے کیس کا رخ بدل دیا
کراچی (ویب ڈیسک)ڈیفنس میں قتل ہونے والے اینکرپرسن مرید عباس کی ایک انویسٹر کیساتھ گفتگو سامنے آ گئی۔آڈیو ریکارڈنگ مرید عباس کے قتل سے دو روز پہلے کی ہے،ریکارڈنگ میں عاطف زمان کے رویہ اور پیسوں کے حوالے سے بات چیت ہوتی رہی، ریکارڈنگ میں مقتول مرید عباس کا کہنا ہے کہ عاطف زمان بہت […]