counter easy hit

assembly

سپریم کورٹ نے ضیا الرحمان کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے ضیا الرحمان کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ضیا الرحمان کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال کردی ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی کے 54 پر 10مئی کو ہونے والا ضمنی انتخاب روک دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے 12مارچ کو ضیا الرحمان کو صادق اور امین نہ ہونے کی […]

سندھ اسمبلی: باغ ابن قاسم بحریہ ٹائون کو دینے پر اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی: باغ ابن قاسم بحریہ ٹائون کو دینے پر اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی میں کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع باغ ابن قاسم کو بحریہ ٹائون کو سپرد کرنے پر اپوزیشن نے احتجاج کیا ،جس پر وزیربلدیات جام خان شورو نے کہا کہ پارک بنانا چاہتے ہیں،قبضہ کرنا نہیں۔ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے شہر کے 300پارکس پر […]

سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابہ، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابہ، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

 کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابے سے ایوان ایک بار پھر مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سرپرستی میں ہونے والے اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی میں چائنا کٹنگ اور لندن کٹنگ […]

سندھ اسمبلی: اپوزیشن کی قراردادیں مسترد، ایوان کا ماحول تبدیل

سندھ اسمبلی: اپوزیشن کی قراردادیں مسترد، ایوان کا ماحول تبدیل

سندھ اسمبلی میں اجلاس آج ایم کیو ایم کے سیف الدین خالد اور ف لیگ کے نندکمارکی مسترد قرار دادوں نے ایوان کا ماحول بدل دیا ۔ سندھ اسمبلی اجلاس آج بھی روایتی تاخیر سے شروع ہوا، ایک طرف اسپیکرآغا سراج کی جانب سے نثار کھوڑو کی اچھی اداکاری کی تعریف پر ماحول بنارہا تو […]

پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 قومی اسمبلی سے منظور

پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 منظور کر لیا ہے ،253 ارکان نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حق میں جبکہ 4ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیئے،اپوزیشن اورحکومتی اتحادی جے یو آئی ف کی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ ترمیمی بل وزیرقانون زاہد حامد نے ایوان میں منظوری کے لیے […]

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب کشمیر اور سندھ میں پختونوں کی پکڑدھکڑ پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی گرفتاریاں فی الفور بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نکتہ اعتراض پر پنجاب میں پختونوں کی گرفتاریوں […]

قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن باہم ’’شیر و شکر‘‘ روایتی جملے بازی

قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن باہم ’’شیر و شکر‘‘ روایتی جملے بازی

بدھ کو قومی اسمبلی میں ’’تاریخی دن تھا ،ایک ہی نشست میں بل منظو رہوئے ایک ہی روز 7بلوں کی منظور ی پارلیمانی تاریخ کا غیر معمولی واقعہ ہے۔ منظوری کو ’’نیک شگون ‘‘ قرار دیا جا رہا ہے بظاہر حکومت اور اپوزیشن باہم ’’شیر و شکر ‘‘ تو نہیں لیکن ایسے اشارے ملے جن […]

بچوں پر تشدد کیخلاف نجی بل سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

بچوں پر تشدد کیخلاف نجی بل سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی میں بچوں پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے خلاف نجی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، بل کے مطابق بچوں کو جسمانی سزائیں دینے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ تعلیمی اداروں سمیت مدارس،بچہ جیل اور سماجی بہبود کے اداروں میں زیر تعلیم و تربیت بچوں […]

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج ہو گا، اسپیکر کی طرف سے بلائے گئے اجلاس سے پہلے اپوزیشن آپس میں مشاورت کرے گی۔ اسپیکر نے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس 26 جنوری کو ایوان میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر بلایا ہے، اجلاس سے پہلے اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس […]

کئی ارکان اسمبلی وزراءکا شاہد خاقان سے اظہار یکجہتی ”سلام“ پیش کیا

کئی ارکان اسمبلی وزراءکا شاہد خاقان سے اظہار یکجہتی ”سلام“ پیش کیا

قومی اسمبلی مےں جمعرات کو حکومت اور تحرےک انصاف کے درمےان ”مار کٹائی اور ہنگامہ آرائی “ کے باعث جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی نہ ہو سکی حکومت اور تحرےک انصاف کے درمےان ”صلح صفائی“ نہ ہو سکی پارلےمنٹ کا ماحول مکدر ہونے کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس قبل از وقت […]

قومی اسمبلی واقعہ، اسپیکر کے نوٹس لینے کی توقع ہے، رانا ثناء اللہ

قومی اسمبلی واقعہ، اسپیکر کے نوٹس لینے کی توقع ہے، رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں گالی گلوچ کا کلچر پھیلا رہی ہے ،قومی اسمبلی میں پیش آنےوالا واقعہ افسوسناک ہے، امید ہے اسپیکرنوٹس لیں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا […]

قومی اسمبلی، شہریارآفریدی کی شاہد خاقان سے ہاتھا پائی

قومی اسمبلی، شہریارآفریدی کی شاہد خاقان سے ہاتھا پائی

آج قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوئی ، ایوان میں ارکان کی آپس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی ، پی ٹی آئی کےرکن شہر یار آفریدی حکومتی بینچ پرجاکرشاہد خاقان عباسی سےالجھ پڑے۔ شاہد خاقان عباسی جیسے ہی بات کرنے کے لیے نوید قمر کی کرسی کے قریب آئے شہر یار آفریدی نے ان […]

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج سے شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج سے شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے ، پاناما کی باز گشت سنائی دے گی، اپوزیشن کی وزیر اعظم کے خلاف تحریک استحقاق کے معاملے پر سخت احتجاج بھی متوقع ہے، وفاقی وزراء اور حکومتی جماعت کے ارکان کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ صدر […]

اپوزیشن کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بارے میں بدلتے ہوئے تیور

اپوزیشن کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بارے میں بدلتے ہوئے تیور

سینیٹ کا258واں سیشن دو ہفتے تک جاری رہنے کے بعد جمعہ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا اب صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا سیشن 26جنوری2017ء کو طلب کر لیا ہے سینیٹ کا سیشن بخیر و عافیت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہو گیا لیکن 26جنوری 2017ء کو ہونے والا قومی […]

سندھ اسمبلی :شہلا رضا اور نصرت سحر میں تکرار

سندھ اسمبلی :شہلا رضا اور نصرت سحر میں تکرار

سندھ اسمبلی میں قائم مقام اسپیکر شہلا رضا اور رکن اسمبلی نصرت سحر میں تکرار کے دوران تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔شہلارضا نے نصرت سحر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ جب چیختی ہیں تو کیا لوگ متاثر نہیں ہوتے؟کیا آپ اپنے آپکو ملکہ ترنم سمجھتی ہیں؟ شہلارضا نے نصرت سحر کو ڈانٹ پلا […]

قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری ہی قائد حزب اختلاف ہوں گے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری ہی قائد حزب اختلاف ہوں گے، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے کیوں کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کا کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اس  میں کوئی دو […]

سینٹ کی مجموعی کارکردگی قومی اسمبلی سے بہتر رہی

سینٹ کی مجموعی کارکردگی قومی اسمبلی سے بہتر رہی

سینیٹ کا سیشن ایک ہفتہ تک جاری رہنے کے بعد جمعہ کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا سینیٹ کی مجموعی کارکردگی قومی اسمبلی سے بہتر رہی سینیٹ نے جہاں قومی اسمبلی سے منظور شدہ حکومت کاکمپنیز انکوائری بل 2016ء مسترد کردیا وہاں اپوزیشن نے چوہدری اعتزاز احسن کا تیار کردہ پانامہ […]

قومی اسمبلی: تحریک انصاف کی نعرے بازی نے ایوان کا ماحول ’’مکدر‘‘ بنا دیا

قومی اسمبلی: تحریک انصاف کی نعرے بازی نے ایوان کا ماحول ’’مکدر‘‘ بنا دیا

پیر کو بھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پانامہ لیکس کے ایشو پر حکومت کا ناک دم کئے رکھا تحریک انصاف تو ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے کا پروگرام بنا کر آئی تھی وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اپوزیشن کی تنقید کا سامنا کرنے کے لئے پوری تیار کر کے آئے تھے لیکن […]

بھارت:تری پورا میں رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

بھارت:تری پورا میں رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

بھارت کی تریپورا اسمبلی میں انوکھا واقعہ پیش آیا ، جب رکن پارلیمنٹ اسپیکر کا علامتی گرز لے اسمبلی سے بھاگ نکلے اور دیگرارکان انھیں بس روکتے رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تریپورا اسمبلی کے اسپیکر نے ایک معاملے پر بحث سے انکار کیا، جس پر رکن اسمبلی سدیپ رائے ان کا گرز اٹھا کر […]

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمینٹ ہائوس میں ہونگے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت دن 2بجے شروع ہو گا۔ سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا جس میں اپوزیشن ارکان کی طرف سے بل پیش کئے جائیں گے۔قومی اسمبلی کا اجلا س 2روز کے وقفہ کے […]

تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پھنسے ہوئےہیں، پورے ملک میں پاناما پر بحث ہو رہی ہے لیکن […]

پی ٹی آئی کی واپسی،قومی اسمبلی کااجلاس ہنگامہ خیز ہوگا؟

پی ٹی آئی کی واپسی،قومی اسمبلی کااجلاس ہنگامہ خیز ہوگا؟

تحریک انصاف کی واپسی سے آج شام قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کی توقع ہے۔ پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے پاناما کیس سے متعلق ایوان میں تقریر پر تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔ قومی اسمبلی کا ہنگامی خیز اجلاس آج جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل شروع ہونے جا رہا ہے ۔پاکستان […]