counter easy hit

Anwar

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں آئی جی سندھ کو راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے 10 دن کی مہلت

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں آئی جی سندھ کو راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے 10 دن کی مہلت

نقیب اللہ محسود قتل کیس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ راﺅ انوار عدالتی تحویل میں نہ آئے تو ان کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے کیونکہ جن لوگوں کے کہنے پر کام ہو رہے ہیں وہ انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک)نقیب […]

معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ

معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ، پولیس گھر ایف ٹین فور میں ہے جو کہ خالی ہے، کراچی پولیس نے گزشتہ روز تھانہ شالیمار میں اپنی آمد اندراج کرائی تھی، پولیس کراچی […]

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہم ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو 72 گھنٹے کی مہلت تھی جو ختم […]

نقیب مقابلے کے وقت راؤ انوار موقع پر موجود تھا، تحقیقاتی رپورٹ

نقیب مقابلے کے وقت راؤ انوار موقع پر موجود تھا، تحقیقاتی رپورٹ

نقیب محسود کے ماروائے عدالت قتل کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پولیس مقابلے کے وقت راؤ انوار موقع پر موجود تھا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں موبائل فونز کے فرانزک نے بھانڈا پھوڑ دیا، پولیس مقابلے کے دورانیہ میں راؤ انوار احمد کے علاوہ اس کے 8 دست راست بھی ساتھ تھے۔ تحقیقاتی رپورٹ […]

معلوم نہیں راؤ انوار کہاں ہیں؟ آئی جی سندھ بھی لاعلم

معلوم نہیں راؤ انوار کہاں ہیں؟ آئی جی سندھ بھی لاعلم

کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے کہا ہے کہ راؤ انوار کے لیے بہتر ہے کہ وہ عدالت کا سامنا کرے اور قانونی طریقہ کار کو اپنائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے راؤ […]

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ حالت جنگ میں تھے اور ہیں، لیکن اب صورتحال بہتر ہوری ہے۔وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سال نو کے موقع پر سی ویو کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ 2008 سے […]

پولیس کے ساتھ مقابلے میں طالبان کمانڈر 3 ساتھیوں ہلاک، ایس ایس پی راؤ انوار

پولیس کے ساتھ مقابلے میں طالبان کمانڈر 3 ساتھیوں ہلاک، ایس ایس پی راؤ انوار

کراچی: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے دعویٰ کیا ہے کہ سچل ٹاؤن میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی سوات کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ کراچی میں ابو الاصفحانی روڈ پر  ٹریفک پولیس اہلکاروں پر ہونے والے […]

سندھ میں صوبائی وزرا کے قلمدان تبدیل، سہیل انور سیال وزیر داخلہ مقرر

سندھ میں صوبائی وزرا کے قلمدان تبدیل، سہیل انور سیال وزیر داخلہ مقرر

کراچی: سندھ حکومت نے متعدد وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلیاں کرکے ان کے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیئے ہیں۔ سہیل انور سیال جن کے پاس زراعت، معدنیات اور سپلائی اینڈ پرائسز کی ذمہ داریاں تھیں اب انہیں ایک بار پھر صوبے کا وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے اور دیگر وزارتیں بھی ان ہی کے […]

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، انورظہیر جمالی

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، انورظہیر جمالی

 اسلام آباد: سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ نہیں لوں گا بھلائی کے کام سرکاری عہدوں کے بغیر بھی کئے جاسکتے ہیں۔ یس نیوزکے مطابق لااینڈ جسٹس کمیشن کے نئے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا […]

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی بطور چیف جسٹس پاکستان آج ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ ایک سال ، 3 ماہ تک عہدے پر فائز رہے، اس دوران متعدد اہم مقدمات سپریم کورٹ میں آئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے بطور24ویں چیف جسٹس پاکستان گزشتہ برس 10ستمبر کو عہدہ سنبھالاتھا، انہوں نے اس دوران عوامی مفاد میں […]

انورمجید سے تعلق ہے،چھاپوں کاوزیرداخلہ سےپوچھیں، زرداری

انورمجید سے تعلق ہے،چھاپوں کاوزیرداخلہ سےپوچھیں، زرداری

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش پر موقع پر مزار قائدؒ پرپیپلزپارٹی کے سابق کو چیئرمین آصف زرداری اور موجودہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الگ الگ حاضری دی ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ ،سابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک و دیگرکے ہمراہ مزار قائد پر […]

تحقیقات مکمل ،رائو انوار الزامات سے کلیئر قرار

تحقیقات مکمل ،رائو انوار الزامات سے کلیئر قرار

سابق ایس ایس پی ملیرراؤانوارکو الزامات سے کلیئر قرار دے دیا گیا،تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو جمع کرائی جائےگی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد رائو انوار کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام کی تحقیقات کے لئے […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]

مسلم اُمّہ۔ ایک اٹل حقیقت

مسلم اُمّہ۔ ایک اٹل حقیقت

آئے دن ہمارے دانشور یہ نظریہ اور فکر و فلسفہ پیش کرتے رہتے ہیں کہ اُمت مسلمہ کا تصور ایک خواب ہے، اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ امت کا اتحاد مفروضہ ہے، اور مسلم راہنمااپنے سادہ لوح عوام کو مفروضے پر جمع کرنے کی باتیں کرتے چلے آرہے ہیں۔ یہاں چند اصولی باتیں […]

انصاف کب ملتا ہے؟

انصاف کب ملتا ہے؟

انور غازی کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو انصاف پر مرمٹتے ہیں اور کتنے بدنصیب ہوتے ہیں وہ جن کے قلم ایسے فیصلے لکھیں جوظلم پر مبنی ہوں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم کو 19 سال بعد ٹھوس شواہد نہ ہونے کی بنا پر مقدمے سے بری […]

نامور موسیقار خورشید انور کی 32 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

نامور موسیقار خورشید انور کی 32 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا ، لالی ووڈ انڈسٹری کیلئے ان گنت یادگار اور لازوال گیت تخلیق کئے لاہور: برصغیر کے معروف موسیقار اور لافانی دھنوں کے خالق خواجہ خورشید انور کو اس دنیا سے گزرے 32 برس بیت گئے ۔ خواجہ خورشید انور کی بے مثال دھنیں آج بھی سماعتوں میں رس گھولتی […]

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

ایم کیو ایم لندن کے رہنما محمد انور نے کہا ہے کہ انھوں نے لندن پولیس کو اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے بھارت سے فنڈ لینے کی بات ایک سیاق و سباق میں کی تھی اور وہ سیاق و سباق میڈیا میں نہیں بتا سکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ […]

رائے ونڈ دھرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ،رائو انوار نے وزیر اعلیٰ کی رٹ چیلنج کی، کائرہ

رائے ونڈ دھرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ،رائو انوار نے وزیر اعلیٰ کی رٹ چیلنج کی، کائرہ

چیچہ وطنی(پ ر)رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ کاکہناہےکہ رائے ونڈ دھرنے کااعلان متحدہ اپوزیشن کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ ہے۔عمران خان کو رائے ونڈ دھرنے کے معاملےپر متحدہ اپوزیشن سے مشاورت کرنا چاہیے تھی۔ یہ بات انھوں نے چیچہ وطنی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ قمرزمان کائرہ کاکہناتھاکہ […]

راؤ انوار کا معاملہ، پی ٹی آئی اور نوازلیگ آمنے سامنے

راؤ انوار کا معاملہ، پی ٹی آئی اور نوازلیگ آمنے سامنے

کراچی(یس نیوز)رائو انوار کے خلاف ایکشن لینے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن آمنے سامنےآگئے۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری پر وزیر اعظم نے سیاسی مداخلت کی، انہیں چھڑانے کے لیے وزیراعلیٰ کو مجبور کیا۔ جواب میں مسلم لیگ کے طلال چوہدری نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو سیاسی […]

عید کا خصوصی تحفہ، اردو فیچر فلم جانان ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

عید کا خصوصی تحفہ، اردو فیچر فلم جانان ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

لٹریچر یہ نہیں ہے کہ کیا لینا ہے لٹریچر یہ ہے کہ کیا چھوڑ جانا ہے انور مسعود پان کے پتے سبز اور منہ میں جا کر سرخ ہوجاتا ہے یہ پاکستانیوں کیFalse Appearanceکی نشانی ہے باہر کچھ اور اندر کچھ انور مسعود انور مسعود صاحب کی زمین پر لکھے گئے چند اشعار لوڈشیڈنگ مکا […]

Coke Studio Season 9, Episode 5کوک سٹوڈیو سیزن 9،قسط نمبر5 راحت فتح علی کا نیا گیت اور تمام وڈیوز

Coke Studio Season 9, Episode 5کوک سٹوڈیو سیزن 9،قسط نمبر5 راحت فتح علی کا نیا گیت اور تمام وڈیوز

کوک سٹوڈیو سیزن 9 کی پانچویں  قسط آج پیش کر دی گئی ہے راحت فتح علی خان خوبصورت کا خوبصورت گیت صدا بھی شامل ہے مسحور کن دھن اور لاجواب آواز نے سب کے دل موہ لیے اسکے علاوہ جاوید بشیر اور معصومہ انور کا جھلیا ایک نیا شاہکار گانا ہے  جس پر بہت محنت کی گئی ہے۔ کوک […]

مزاح اور مذاق

مزاح اور مذاق

تحریر : وقار انسا کچھ لوگوں کو اللہ نے برمحل بولنے کی خاص صلاحیت دی ہوتی ہے-اور اگر اس میں مزاح کا عنصر غالب ہو تو سونے پر سہاگہ-کیونکہ حالات اور بات کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے ہلکے پھلکے انداز میں بات کو ٹال دیا جائے تو کسی بڑی پریشانی سے بچا جا سکتا […]

بارسلونا:تاریخ سازجشن آزادی مشاعرہ،انور مسعود، خالد مسعود اوردیگر شعرائ کو سننے پورا بارسلونا امڈ آیاے

بارسلونا:تاریخ سازجشن آزادی مشاعرہ،انور مسعود، خالد مسعود اوردیگر شعرائ کو سننے پورا بارسلونا امڈ آیاے

انورمسعود، خالد مسعود اور اوریا مقبول جان نے تارکین وطن کے دل جیت لئے بارسلونا میں نئی تاریخ رقم، لوگ زمین پربیٹھ کر مشاعرہ سنتے رہبارسلونا (نمائندہ یس نیوز)بارسلونا شہر میں پاک فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام جشن آزادی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کو سننے کیلئے تمام شہر امڈ آیا۔ اور ہوٹل دیاگونال […]

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

تحریر: سید انور محمود نیویارک میں بیٹھے ہوئے ایک شخص خلیل چشتی جو اپنے آپ کو مذہبی اسکالر کہتے ہیں انہوں نے ایدھی صاحب کی وفات کے اگلے روز 9 جولائی کواپنے فیس بک پر ایک تیسرئے درجے کے مضمون ’’عبدالستار ایدھی: سکے کے دورخ ‘‘ جس کے مصنف کا نام ’’ڈاکٹر حسن مدنی ‘‘ […]