counter easy hit

and

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

لاہور (یس نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہدرہ میں احتساب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مستقبل کیلئے یہ ریلی بہت ضروری ہے کیونکہ حکمران ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور وزراء چوری کریں تو ملک برباد ہو جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں

رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں

لاہور(یس نیوز ڈیسک)نامور انڈین اداکارہ اور سوشل ورکر رانی مکھر جی نے لاہور میں سکول کے بچوں کی حالت زار دیکھ کر اپنے ٹوئٹر پیغام میں لاہور میں بارش کے پانی میں سکول جانے والی بچیوں کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ لاہور آپ کی حکومت میں ترقی […]

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ:(یس ڈیسک)کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ  میں 4 روز قبل لایا گیا مریض رحمت اللہ دم […]

ہارٹ اٹیک کی 7 خاموش علامات

ہارٹ اٹیک کی 7 خاموش علامات

ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کے لیے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجاتا ہے۔ ہارٹ اٹیک کی روایتی علامات جیسے سینے میں درد یا دباﺅ، ٹھنڈے پسینے، انتہائی کمزوری وغیرہ تو سب کو معلوم ہی ہے مگر کچھ ایسی واضح علامات بھی ہوتی ہیں […]

ہندوستان: 12 سالہ بے گھر لڑکی کا گینگ ریپ، قتل

ہندوستان: 12 سالہ بے گھر لڑکی کا گینگ ریپ، قتل

کولکتہ: ہندوستان کے شہر کولکتہ میں ایک نامور آن لائن کیب کے 2 ڈارئیوروں کو ایک 12 سالہ لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق شنکر شوا اور گڈو سنگھ پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک لڑکی کو […]

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

، بھارت نے نیم پاگل شخص کو ایجنٹ کے طور پر بری طرح استعمال کیا، نریندر مودی نے رابطہ کر کے کراچی میں تباہی مچانے کا حکم دیا، بقیہ متحدہ راہنمائوں کو مکمل الگ ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا، ورنہ الطاف حسین جیسا نیم پاگل شخص اس وقت پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے کسی پھن […]

شام میں جنگ بندی کے امکانات روش ہونے لگے،امریکہ اور روس معاہدے کے قریب

شام میں جنگ بندی کے امکانات روش ہونے لگے،امریکہ اور روس معاہدے کے قریب

جنیوا(یس نیوزڈیسک)شام میں کئی سالوں سے جاری کشیدگی لاکھوں انسانی جانوں کی جانیں نگل چکی ہے۔یہ کشیدگی ہر گزرتے دن آگ اور خون میں اضافہ کررہی ہے۔ شام میں جاری کشیدگی کے حوالے سے دوپراثر ممالک جس کے طیارے وہاں باقاعدہ بمباری بھی کررہے ہیں اس کشیدگی کے خاتمے کیلئے متفق ہوتے نظر آرہے ہیں جس […]

غیر ملکی ریسلرز کا پاکستان سویٹ ہومز کا دورہ، ننھے فرشتوں نے مہمانوں کا دل جیت لیا

غیر ملکی ریسلرز کا پاکستان سویٹ ہومز کا دورہ، ننھے فرشتوں نے مہمانوں کا دل جیت لیا

اسلام آباد(یس نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں میں ریسلنگ کے نمائشی مقابلوں میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی ریسلرز نے پیر کو وفاقی دارلحکومت مین سویٹ ہوم کا دورہ کیا۔سویٹ ہومز کے سرپرست اعلٰی زمرد خان نے غیر ملکی ریسلرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان ریسلرز نے پاکستان آکر دہشت گردوں کو […]

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ ، تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین نور ٹی وی و محی الدین ٹرسٹ برطانیہ قائد تحریک تحفظ ناموس رسالت ، سجا دہ نشین آستانہ عا لیہ نیریاں شریف آزادکشمیر […]

آب زمزم معجزہ

آب زمزم معجزہ

تحریر: انیلا احمد حقیقت ھے کہ آب زمزم اللہ تبارک تعالی کا ايک زندہ و جاوید معجزہ ھے اس پر جتنی بھی تحقیق کی جاۓ کم ھے۔ کیونکہ ہر بار انسان پہ نۓ راز آشکارہ ھوتے ہیں اور مزيد روشن پہلو انسانی عقل کو خیرہ کرتے ہیں۔ صدیاں گزرنے کے بعد بھی آب زمزم کا […]

پی کے 93 ضمنی انتخاب: ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ

پی کے 93 ضمنی انتخاب: ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ

دیر: خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 93 اپر دیرکے ضمنی انتخاب کا وقت شام 5 بجتے ہی ختم ہوگیا۔ اس حلقے کے ایک پولنگ اسٹیشن ہزارہ کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔ قواعد کے مطابق نتائج پولنگ کا وقت پورا ہونے کے بعد ہی دیے جاسکتے ہیں۔ پولنگ اسٹیشن ہزارہ کے […]

1 274 275 276