counter easy hit

Airlines

ایمریٹس ایئرلائن کا بغیر کھڑکیوں والے طیارے لانے کا فیصلہ

ایمریٹس ایئرلائن کا بغیر کھڑکیوں والے طیارے لانے کا فیصلہ

دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے نئے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔فضائی سفر کے دوران ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ اسے ’ونڈو سیٹ‘ ملے تاکہ وہ سفر کے ساتھ ساتھ بیرونی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتا رہے جب کہ اکثر اوقات ’ونڈو سیٹ‘ نہ ملنے پر لوگ احتجاج […]

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور: شاہین ایئر لائن کے ایک ملازم نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر محمد شہباز کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا۔ روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق شاہین ایئر کے عملے کے رکن احمد شہزاد نے دیرینہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑا۔ مسافر کی شکایت پر ائیر لائن […]

ہونڈوراس میں طیارہ حادثہ ، 6 افراد زخمی

ہونڈوراس میں طیارہ حادثہ ، 6 افراد زخمی

ہونڈراس : وسطی امریکا کے ملک ہونڈوراس میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثہ میں چھ افراد زخمی ہو گئے، میڈیا کے مطابق زخمی امریکی شہری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ امریکا کے شہر آسٹن سے ہونڈوراس کے دارالحکومت تیگوسی گلپا جا رہا تھا۔ نجی کمپنی کا طیارہ رن وے سے پھسل کر نیچے اتر گیا […]

قطر ایئر ویز کی جانب سے مفت فضائی سفر کی پیشکش

قطر ایئر ویز کی جانب سے مفت فضائی سفر کی پیشکش

کراچی: قطر ایئرویز نے اپنی ’گلوبل ٹریول بوتیک‘ پروموشن کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر میں مسافروں کے لیے اکنامی اور بزنس کلاس دونوں میں حیرت انگیز فضائی کرایوں کی پیشکش کردی ہے، ساتھ ہی منفرد میگا پرائزز جیتنے سمیت قطر ایئرویز کی کسی بھی منزل کے لیے ایک سال کے لیے مفت سفر کا موقع بھی پیش […]

ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور: پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 296 کا دوران لینڈنگ ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا تاہم پائلٹ نے مہارت سے پروازکو بحفاظت اتار لیا۔ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 296 خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق پرواز کی لینڈنگ کے دوران ہائیڈرولک […]

دنیا کی 10 بدترین ایئر لائنز کی فہرست جاری

دنیا کی 10 بدترین ایئر لائنز کی فہرست جاری

بلوم برگ نے دنیا کی دس بدترین ایئر لائنز کی فہرست جاری کر دی، اسرائیل کا پہلا نمبر، بھارت کی ”ایئر انڈیا“ کو تیسری بدترین فضائی سروس قرار دیدیا گیا۔ نیویارک:  امریکی ادارے بلوم برگ نے دنیا کی 10 بدترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارت کی ”ایئر انڈیا“ کو تیسری بدترین […]

بھارت میں فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو وارننگ

بھارت میں فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو وارننگ

عدالت نے ایوی ایشن حکام کو حکم دیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے ہوائی جہاز فضا سے لینڈنگ کے دوران یا ایئرپورٹ کے قریب کسی بھی رہائشی جگہ پر انسانی فضلہ نیچے نہ پھینکیں۔ دہلی  بھارتی عدالت نے ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو […]

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا

قاہرہ: سعودی ایئرلائن کے پائلٹ نے بریک فیل ہو جانے کے باوجود طیارے کو بحفاظت اتار کر ناصرف 106 مسافروں کی جان بچائی بلکہ قاہرہ ائیرپورٹ کو بھی بڑی تباہی سے بچالیا۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز 106 مسافروں کو لے کر دمام سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ جانے والی پرواز کے کپتان نے […]

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ترکی (یس ڈیسک) ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی میں امسال کی پہلی سہہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں دس فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ آمدنی 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی ہے۔ سن 2015 کی آخری سہہ ماہی میں یہ آمدنی 47 بلین 638 ملین لیرے تھی۔ ٹرکش ائیر لائن کے […]

کیا اداروں کی نجکاری بحرانوں کا حل ہے

کیا اداروں کی نجکاری بحرانوں کا حل ہے

تحریر : علی رضا شاف میں نے دنیا کی بڑی بڑی ایئر لائیز کو دیکھا تو دور دور تک کوئی ٹھیکیداری والا نظام نظر نہ آیا، کیونکہ یہ ادار ہ ایسے چند قومی اداروں میں سے ہوتا ہے جو ملک کو اقتصادی و معاشی جلا بخشنے میں بنیادی کردار ادا کر تا ہے، ملکی روابط […]

قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی

قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کے لیے کراچی سے صبح 8 بجے طیارہ روانہ ہو گا۔ دوسرا طیارہ بھی جلد بھیجا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق […]

1 31 32 33