counter easy hit

agreement

پاکستان سے معاہدہ بھارتی بورڈ کے گلے میں ہڈی بن کر پھنس گیا

پاکستان سے معاہدہ بھارتی بورڈ کے گلے میں ہڈی بن کر پھنس گیا

نئی دہلی : پاکستان سے باہمی کرکٹ کا معاہدہ بھارتی بورڈ کے گلے میں ہڈی بن کر پھنس گیا، انکار کی صورت میں پی سی بی 75 سے 100 ملین ڈالر ہرجانے کا کیس کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایک میڈیا ہاؤس نے پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت تک […]

قومی وطن پارٹی اور تحریک انصاف میں خیبرپختونخوا میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے

قومی وطن پارٹی اور تحریک انصاف میں خیبرپختونخوا میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے

پشاور : قومی وطن پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت میں شمولیت کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت قومی وطن پارٹی کو 2 وزیر اور 2 معاون خصوصی ہوں گے۔ تحریک انصاف کے وفد نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی سربراہی میں قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاو کے گھر پر ان سے ملاقات کی جس […]

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

آستانا : وزیراعظم کے دورہ قازقستان میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ،معاہدے کے مطابق پاکستان قازقستان کی افواج کو تربیت دے گا۔ پاکستان اور قازقستان کے معاہدے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قازقستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی۔ جس میں وزیراعظم […]

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

لاہور : بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس ہو گئی، صدر ظہیرعباس نے کہا ہے کہ پاکستان سے کرکٹ کے معاملے میں کونسل کچھ نہیں کر سکتی، باہمی مقابلوں کیلیے دوممالک میں ایم او یو ہو یا زبانی معاہدہ عالمی باڈی کا کوئی کردار نہیں ہوتا،روایتی حریفوں کے مقابلے کرکٹ […]

معاہدے کے باوجود امریکا کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، خامنہ ای

معاہدے کے باوجود امریکا کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، خامنہ ای

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے باوجود امریکا کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ سرکاری ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں سے صرف ایٹمی معاملات پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ […]

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے

اسلام آباد : پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پاگئے، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بیلا روس کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے اعزاز میں جمعہ کو وزیر اعظم […]

فاسٹ بولر محمد عامر کا سوئی سدرن گیس سے معاہدہ

فاسٹ بولر محمد عامر کا سوئی سدرن گیس سے معاہدہ

لاہور : دو ہزار دس کے اسکینڈل کے سزا یافتہ فاسٹ بولر نے آئی سی سی کی اجازت سے ڈومیسٹک کرکٹ شروع کر دی ہے۔ وہ آئندہ سیزن میں سوئی سدرن ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ محمد عامر نے حالیہ میچز کراچی کی ندیم ایسوسی ایٹس اور پھر سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کپ راولپنڈی ریمز […]

امریکا بھارت نیوکلیئر معاہدہ جنوبی ایشیاء کا استحکام خطرے میں

امریکا بھارت نیوکلیئر معاہدہ جنوبی ایشیاء کا استحکام خطرے میں

تحریر : میاں نصیر احمد بھارت اور امریکہ کے درمیان2008ء میں طے پانیوالے سول نیوکلیئر معاہدہ کے بعد ٹریکنگ ڈیوائس کے معاملہ پر سب سے بڑا اختلاف چل رہاتھا تاہم امریکی صدرنے بھارتی خوشنودی کی خاطر اپنے ہی اصول اورعالمی قوانین پس پشت ڈالتے ہوئے جوہری مواد سے ٹریکنگ ڈیوائس ہٹانے پررضامندی ظاہرکردی مودی سے […]