counter easy hit

After

سلمان بٹ سدھارنے کیلئے ہر وقت تیار، ہمیشہ ٹیم میں کم بیک کرنے کے بعد یہ کام کیا ہے

سلمان بٹ سدھارنے کیلئے ہر وقت تیار، ہمیشہ ٹیم میں کم بیک کرنے کے بعد یہ کام کیا ہے

ملتان(یس نیوز ڈیسک ) سلمان بٹ قومی ٹیم میں واپسی کیلیے پر امید ہیں، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کم بیک کے بعدہر ٹورنامنٹ میں عمدہ پرفارم کیا،کھلاڑی کاکام فٹنس اور فارم برقراررکھنا ہے، ضرورت پڑنے پر موقع دینے کا فیصلہ سلیکٹرز کرینگے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی کمی پوری کرنے کیلیے زیادہ سے […]

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

کراچی: ناقص ڈسپلن کے باعث 5 ماہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واپسی کرنے والے نوجوان بلے باز عمراکمل کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ بڑے سخت تھے اور کسی تنازعے کے بغیر ٹیم میں واپسی ان کا مقصد ہے۔ عمر اکمل کو رواں سال ہندوستان میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد […]

خانہ کعبہ کے بالکل اوپرجنت میں بیت المعمور پرایک اور کعبہ ہے، تعمیر؟چابیاں ،خانہ خدا کے بارے میں وہ حقائق جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

خانہ کعبہ کے بالکل اوپرجنت میں بیت المعمور پرایک اور کعبہ ہے، تعمیر؟چابیاں ،خانہ خدا کے بارے میں وہ حقائق جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اس دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جو خانہ کعبہ کی طرح مقدس اور مرکزی حیثیت رکھتی ہو۔ یہ مقام سعودی عرب میں وادیِ حجاز میں واقع ہے۔ روزانہ ہزاروں افراد چوبیس گھنٹے خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ خانہ کعبہ کی مقدس تصاویر لاکھوں گھروں کی زینت ہیں اور کروڑوں […]

خانہ کعبہ پر پہلا غلاف ؟ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

خانہ کعبہ پر پہلا غلاف ؟ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )خانہ کعبہ کا غلاف آج کو تبدیل کیا جائے گا ، غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل نمازِ فجر کے فوراً بعد شروع ہو گا۔ہرسال کی طرح اس سال بھی 9 ذوالحج کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل ہو گا۔ غلاف کعبہ کو کسوہ بھی کہا جاتا ہے۔ کسوہ کی تیاری میں 670 […]

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

تحریر: رانا اعجاز حسین ویسے تو پاک پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ساری پاکیزہ زندگی عظیم الشان قربانیوں سے آراستہ ہے مگر بحکم خداوندی اپنے لاڈلے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نازک و نرم خوبصورت نورانی گلے پر اپنے ہاتھ مبارک سے پوری قوت کیساتھ تیزدھار چھری کا چلانا ایسی منفرد قربانی ہے، […]

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے؟ یقیناً اس کے لیے یہ جیل میں جانے سے بالکل مختلف دنیا ہوگی، کم از کم اوٹس جونسن نامی شخص کو تو یہی لگتا ہے۔ اوٹس جونسن کو 1960 […]

15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے، خورشید شاہ

15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے، خورشید شاہ

خیرپور(نمائندہ یس نیوز)خیر پور  میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے، جس سے ملکی معیشت کو نقصان ہورہا ہے، طاہرالقادری کے پیش کردہ دستاویزات بالکل درست ہیں، اگر کوئی انہیں غلط کہتا ہے تو سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کرے۔ ہم نے بھی […]

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور:(نمائندہ یس نیوز ) یس نیوزکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حمیرا ارشد ایک گلوکارہ ہیں اور زیادہ تر وقت گھرسے باہرگزارتی ہیں، گھر میں شراب اور سگریٹ نوشی کی […]

دس سال بعد

دس سال بعد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج سے 10 سال قبل آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں ایبٹ آباد، مانسہرہ، بالاکوٹ اور آزاد کشمیر کے چار اضلاع نیلم، مظفر آباد، باغ اور پونچھ میں بسنے والے لاکھوں لوگوں کو نیست و نابود کر دیا تھا۔رمضان المبارک کے مبارک دن […]

اریبہ قتل کیس، ملزمہ طوبیٰ 48 گھنٹے بعد بھی گرفتار نہ ہو سکی

اریبہ قتل کیس، ملزمہ طوبیٰ 48 گھنٹے بعد بھی گرفتار نہ ہو سکی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ماڈل اریبہ کے قتل کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ پولیس ملزمہ طوبیٰ کو اڑتالیس گھنٹے گزرنے کے بعد بھی عدالت میں پیش نہ کر سکی۔ تفتیش بروقت مکمل نہ کرنے پر دو تفتیشی افسر اکمل اور جاوید معطل کر دیئے گئے ۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور رانا […]

فرانس: ہفت روزہ جریدے پر فائرنگ کے بعد دو مساجد پر حملہ

فرانس: ہفت روزہ جریدے پر فائرنگ کے بعد دو مساجد پر حملہ

پیرس (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق مغربی پیرس کے علاقے لی مانس Le Mans میں شرپسند عناصر مسجد کے اندر 3 دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جب کہ جنوبی فرانس میں مغرب کی نماز کے بعد مسجد پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی تاہم ان واقعات میں کوئی جانی نقصان […]

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ان سے جو بات منسوب کی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں درحقیقت وہ 14 اگست کے بعد وزیر داخلہ سے ملے ہی نہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ درحقیقت ان کی وفاقی وزیر داخلہ سے […]

1 39 40 41