counter easy hit

advice

چلو کوئی گل نی

چلو کوئی گل نی

تحریر: سجاد گل میرے نانا حضور فرمایا کرتے تھے کہ انسان کو کوئی بھی پرشانی لاحق ہو تو اسے اپنے آپ سے کہہ دینا چاہئے ٫٫چلو کوئی گل نی، ، یہ جملہ پرشانی کو ختم تو نہیں کر سکتا البتہ پرشانی پر ہونے والے ملال کو کم ضرور کر دیتا ہے، میرے خیال میں نعیم […]

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا

لاہور : جاوید میانداد نے تو ورلڈٹی ٹوئنٹی کے بائیکاٹ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کو بتائے کہ بھارت میں سیکیورٹی کی صورتحال ٹھیک نہیں، ہم ٹیم وہاں بھیجنا مناسب نہیں سمجھتے۔ سیریز کیلیے طویل عرصے سے بی سی سی آئی کی ٹال مٹول پر سابق کرکٹرز بھی خاصے […]

عامر خان ملک کے حالات سے پریشان، بیوی کی جانب سے بھارت چھوڑنے کا مشورہ

عامر خان ملک کے حالات سے پریشان، بیوی کی جانب سے بھارت چھوڑنے کا مشورہ

ممبئی: بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے باعث بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کا خاندان بھارت میں اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگا ہے۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ملک میں حالات بگڑ رہے ہیں اور میری بیوی بھارت میں بچوں کو محفوظ نہیں سمجھتی۔ ان کا مزید کہنا […]

سراج الحق کو مفت کا مشورہ

سراج الحق کو مفت کا مشورہ

تحریر: سید انور محمود مولانا مودودی کی ایجاد اسلامی جمعیت طلبہ جسے جماعت اسلامی کا بغل بچہ بھی کہا جاتا ہے کا رحجان شروع دن سے ہی شدت پسندی کی جانب رہا ہے۔ مولانا مودودی کے صابزادے حیدر فاروق مودودی کے بقول جب لوگوں نے مولانا مودودی سے اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کی […]

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

لاہور : پاکستان سپر لیگ کا موسمی پھل کھانے کی خواہش کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ بھی ایک فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں ساتھ ہی مشورہ بھی دے دیا کہ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر کو کھلانے میں کوئی حرج نہیں۔ شعیب اختر نے پہلے سے بھی کچھ […]

جہالت ہر موت کی ذمہ دار

جہالت ہر موت کی ذمہ دار

تحریر: شاہ بانو میر سالٹ رینج موٹر وے کا دس کلو میٹر کا ایریا خطرناک جہاں کچھ کچھ فاصلے پر بار بار وارننگ سائن بورڈز کے ذریعے لگائی گئی ہےـ شائد جتنے بورڈز لکھے ہوئے ہیں جن پر حدِ رفتار تحریر ہے جو درجہ بدرجہ کم سے کم ہوتی جاتی ہے جوں جوں اترائی گہری […]

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دوعالم صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان عظیم ہے ” تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے لوگوں نے کہا، اﷲ اس کا رسول ۖ زیادہ جانتے ہیں، فرمایا اپنے بھائی کی بابت ایسی بات کہنا جسے وہ ناپسند […]

عمران خان کو مشورہ نہیں دوں گی کہ وہ مولانا کی درخواست پر اسمبلی جائیں۔ ریحام خان

عمران خان کو مشورہ نہیں دوں گی کہ وہ مولانا کی درخواست پر اسمبلی جائیں۔ ریحام خان

اسلام آباد : ریحام خان این اے انیس میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کیلئے ہری پور روانگی سے پہلے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈیرہ پنیاں میرا آبائی گاؤں ہے وہاں اپنے بھائی کو سپورٹ کروں گی۔ اپنے امیدوار کے لیے بھرپور مہم چلائیں گے ان کا مزید کہنا تھا میں نے خان صاحب کے […]

فارم کی بحالی؛ آفریدی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ

فارم کی بحالی؛ آفریدی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ

لاہور: چیف سلیکٹر ہارون رشید نے فارم کی بحالی کے لیے شاہد آفریدی کوڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ عمراکمل نے ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت پرخود ہی عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا،سہیل تنویر کو سری لنکا میں بہتر ریکارڈ کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کرنے کا […]

شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت اداکار ہمارا تعلق ایسی انڈسٹری سے […]

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد : ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]

ناصح کی جابجا نصیحتیں تو اپنی جگہہ مگر؟؟

ناصح کی جابجا نصیحتیں تو اپنی جگہہ مگر؟؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ناصح کی جابجا نصیحتیں تو اپنی جگہہ مگر …اِن کی اہمیت اور قدر سے کسی کو اِنکاری نہیں ہونا چاہئے مگر اَب یہ اور بات ہے…؟؟ کہ ہم ناصح کی نصیحتوں اور اِس کی اچھی باتوں کی بے قدری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے ہر وہ کام اور امور انجام […]

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کراچی میں سیاسی جماعت کے دفاتر پر چھاپوں پر عمران خان کا موقف درست اور قابل تقلید ہے مگر الطاف حسین کی بڑی بہن کے گھر میں داخل ہونا بہر حال قابل تحسین عمل قرار نہیں دیا جا سکتا کہ مائیں بہنیں سبھی کی ہی سانجھی ہوتی ہیں ، […]

مسرت عالم بٹ کون ہیں؟

مسرت عالم بٹ کون ہیں؟

تحریر : علی عمران شاہین بھارت میں ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے زبر دست ہلچل بپا ہے۔ حریت رہنما مسرت عالم بٹ کی رہائی پربی جے پی مقبوضہ کشمیر کی جانب سے احتجاج کے بعد 9مارچ کو بھارتی پارلیمان لوک سبھا میں زبر دست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ہنگامہ آرائی کے وقت پارلیمان میں […]

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے باعث وہ ایک دو روز تک اپنے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو گزشتہ روز دل میں تکلیف کے باعث پشاور کے نجی اسپتال […]

چھوٹے نواب کی بیگم کرینہ کپور نے خواتین کو اہم مشورے دے ڈالے

چھوٹے نواب کی بیگم کرینہ کپور نے خواتین کو اہم مشورے دے ڈالے

ممبئی (یس ڈیسک) بالوں کا لمبا اور خوبصورت نظر آنا ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے اور اگر وہ شو بز سے ہوتو پھر تو بالوں کا خوبصورت ہونا اور بھی اہم ہو جاتا ہے اسی لیے بالی ووڈ کی ٹاپ اسٹار کرینہ کپور اپنے دلکش بالوں کی حفاظت کرتی ہیں اور خواتین کو دے […]

پرویز رشید چپڑی چپڑی چاچی

پرویز رشید چپڑی چپڑی چاچی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری لگتا ہے وزارت انفارمیشن کا کام ڈس انفارمیشن ہے ۔میں تو کئی بار ان کالموں میں لکھ چکا ہوں کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اب الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے علاوہ سوشل میڈیا بھی موجود ہے جہاں دل کی بات کی جا سکتی ہے ۔کچھ لوگوں کو حکومتوں […]

پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکوں

پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکوں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آپ نے یہ محاورہ تو سنا ہی ہو گا کہ” آنکھوں کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک“ اِس کا مطلب لغوی معنی اور مفہوم کے اعتبار کچھ یوں ہے کہ” چیز سامنے ہوتے ہوئے نظرنہ آنا، اپنا اور اپنے پیاروں کا عیب نہ دِکھائی دینا، بیوقوفی کے اِظہارکے لئے […]