counter easy hit

admitted

’اگر ٹیلنٹ کو سراہا جاتا تو آج میں بہت بڑا اسٹار ہوتا‘

’اگر ٹیلنٹ کو سراہا جاتا تو آج میں بہت بڑا اسٹار ہوتا‘

بھارتی اداکار انو کپور گزشتہ 4 دہائیوں سے ہندی فلموں میں اپنی شاندار پرفارمنسز سے شائقین کو محظوظ کررہے ہیں۔ بولی وڈ فلمز ’مسٹر انڈیا‘ (1987)، ’7 خون معاف‘ (2011)، ’وکی ڈونر‘ (2012) اور ’جولی ایل ایل بی 2‘ (2017) میں انو کپور نے بہترین کام کرکے مداحوں کو دل جیتا۔ ان کے علاوہ انو […]

انتقال پر ملال ایئر کموڈور( ریٹائرڈ) نبی بخش پراچہ کاانتقال

انتقال پر ملال ایئر کموڈور( ریٹائرڈ) نبی بخش پراچہ کاانتقال

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) انتقال پر ملال ایئر کموڈور( ریٹائرڈ) نبی بخش پراچہ کاانتقال ہوگیا ہے، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور سی ایم ایچ راوالپنڈی میں زیر علاج تھے. مرحوم پی اے ایف اکیڈمی رسالپور، کالج آف ایروناٹیکل انجنئیرنگ کے کمانڈنٹ بھی رہے. مرحوم کی نماز جنازہ 19جنوری 2018 کو عسکری الیون (نزد قاسم […]

ملتان, سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے

ملتان, سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے

ملتان(ایس ایم حسنین) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے۔  یوسف رضا گیلانی لاہور کے علاقے ڈیفنس کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ملتان. کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے ہسپتال پہنچیں گے۔  […]

پوپ فرانسس کا اعتراف، عبادت کے دوران سو جاتا ہوں

پوپ فرانسس کا اعتراف، عبادت کے دوران سو جاتا ہوں

 مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ عبادت کرتے ہوئے کبھی کبھی ان پر غنودگی طاری ہو جاتی ہے۔کیتھولک فرقے کے ایک مذہبی ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ‘عبادت کرتے ہوئے کبھی کبھی وہ سو جاتے ہیں۔’ مزید پڑھیے یورپ کے انتہا پسند […]

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور بچوں سمیت دیگر خواتین کی گرفتاری کی خبر کو اگرچہ مقامی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوئی جگہ نہیں ملی لیکن یہ سوشل میڈیا پر زیر بحث اہم موضوعات میں شامل رہی۔بلوچ قوم پرست تنظیموں اور حلقوں […]

ختم نبوت قانون میں ترمیم، صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا سنگین غلطی کا اعتراف،دیگر سیاسی جماعتوں کی ن لیگ پر برتری کا عتراف

ختم نبوت قانون میں ترمیم، صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا سنگین غلطی کا اعتراف،دیگر سیاسی جماعتوں کی ن لیگ پر برتری کا عتراف

ختم نبوت کے قانون میں ترمیم،نوازشریف نے بالاخرسنگین غلطی تسلیم کرلی، اہم اعلان اسلام آباد (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗسابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت ہمارے آئین کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے ٗ معاملے کو سیاسی الائشوں سے پاک رہنے دیا جائے ٗانتخابی بل میں غلطی […]

کوئٹہ: کانگو وائرس کا شبہ، 8 سالہ بچی اسپتال میں داخل

کوئٹہ: کانگو وائرس کا شبہ، 8 سالہ بچی اسپتال میں داخل

فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبہے میں آٹھ سالہ بچی کو داخل کرادیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو وائرس کےشبہے میں آٹھ سالہ بچی کو کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی روڈ سے کانگو کی علامات کے ساتھ اسپتال لایاگیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچی کےخون کے نمونے متعلقہ لیبارٹری تجزیہ […]

بنگلا دیشی باؤلر عرفات سنی نے دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

بنگلا دیشی باؤلر عرفات سنی نے دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

بنگلا دیش کے لیفٹ آرم سپنر عرفات سنی نے اپنی دوسری شادی کا اعتراف کر کے خود کو نئے سکینڈل میں پھنسا لیا ہے۔ ڈھاکہ: بنگلا دیش کے ٹاپ کرکٹر عرفات سنی نے ایک دھماکا خیز انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طور پر دوسری شادی کر رکھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے […]

کے الیکٹرک کا گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف

کے الیکٹرک کا گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف

ناں ناں کرتے ۔۔کے الیکٹر ک مان ہی گئی اورآدھے سے زائد کراچی میں تین سے چار گھنٹے اور بقیہ علاقوں میں 7 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف کر ہی لیا۔ کراچی میں مرمت ،ٹیکنیکل فالٹ اور فیڈر ٹرپنگ کے نام پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔متاثرہ علاقوں میں ملیر، شاہ فیصل […]

سرگودھا قتل کیس؛ ملزم عبدالوحید نے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا

سرگودھا قتل کیس؛ ملزم عبدالوحید نے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا

سرگودھا: قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی بلکہ مریدوں نے ایک دوسرے کو خود مارا۔  سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں مزار پر 20 افراد کے قتل کی تفتیش کے دوران مزار کے متولی عبدالوحید نے پولیس […]

لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا “آصف علی زرداری رہائی کمیٹی” کے سابقہ مرکزی صدر عارف خان سے ٹیلی فونک رابطہ، دعا ئے صحت اور نیک خواہشاات کا پیغام، اس موقع پر بیرسٹر عامر حسن، یاسمین فاروق اور دیگر بھی موجود تھے

لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا “آصف علی زرداری رہائی کمیٹی” کے سابقہ مرکزی صدر عارف خان سے ٹیلی فونک رابطہ، دعا ئے صحت اور نیک خواہشاات کا پیغام، اس موقع پر بیرسٹر عامر حسن، یاسمین فاروق اور دیگر بھی موجود تھے

لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا ’’ آصف علی زرداری رہائی کمیٹی کے سابقہ مرکزی صدر عارف خان ‘سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ سابق صدر نے میو ہسپتال میں ان کی ٹیلی فون پر عیادت کی اورجلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشاات کا پیغام دیا   لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریکچیئر مین سابق […]

کراچی میں پراسرار بیماری کے مزید 46 مریض اسپتالوں میں داخل

کراچی میں پراسرار بیماری کے مزید 46 مریض اسپتالوں میں داخل

کراچی: ملیر میں نامعلوم وبا مسلسل جاری ہے اور گزشتہ روز تین اسپتالوں میں مزید 46 مریض تیز بخار كے ساتھ لائے گئے۔ ملیر كے تین اسپتالوں میں بدھ كو مزید 46 مریض تیز بخار كے ساتھ لائے گئے جبکہ ڈائریكٹر صحت كراچی ڈاكٹر عبدالوحید پنہور كا کہنا ہے کہ عوام میں بخار كا خوف كم […]

اداکاردھرمیندرطبیعت بگڑنے پراسپتال داخل

اداکاردھرمیندرطبیعت بگڑنے پراسپتال داخل

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات ممبئی میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاردھرمیندر کے پیٹ میں اچانک تکلیف ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی اور انہیں قے کے ساتھ تیزبخاراورجسم میں شدید درد کے باعث ممبئی […]

بھارت نے کنٹرول لائن پر 13فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

بھارت نے کنٹرول لائن پر 13فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی: بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ہمارے 13 فوجی […]

پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر بدرکی علالت کے باعث آئی سی یو منتقل، حالت نازک ،

پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر بدرکی علالت کے باعث آئی سی یو منتقل، حالت نازک ،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری اور مقبول راہنما جہانگیر بدر کو آج شدید علالت کے باعث ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں حالت نازک ہونے پر انتہائی نگہداشت کے وار ڈمیں منتقل کر دیا گیا۔ جہانگیر بدر کافی عرصہ سے لندن میں مقیم تھے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر […]

تھر میں ڈینگی کے مزید 10 مریض اسپتال میں داخل

تھر میں ڈینگی کے مزید 10 مریض اسپتال میں داخل

تھر پارکر میں ڈینگی کے مرض میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے،حکومت نے وائرس کی روک تھام کےلئے تاحال کوئی اقدامات نہیں کیے ہیں ۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا جا رہا ہے،مٹھی، چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 10افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں، ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں روزانہ درجنوں افراد […]

پاناما لیکس، حسن، حسین اور مریم نواز کل جوابات داخل کرائے گئے

پاناما لیکس، حسن، حسین اور مریم نواز کل جوابات داخل کرائے گئے

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں کل حکومت حسن، حسین اور مریم نواز کے پاناما لیکس سے متعلق جوابات داخل کرائے گی، عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے رکھی ہے۔ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق کیس کی گزشتہ سماعت پر حکومتی وکیل سلمان بٹ کی جانب […]

دھمکی یا اعتراف جرم

دھمکی یا اعتراف جرم

تحریر : آصف خورشید رانا بھارت کے یوم آزادی ( جسے دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا) کے موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی جوش خطابت میں بہت کچھ کہہ گئے ۔اس موقع پر سفارتی آداب کو بھی بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کے ان تمام الزامات کی […]

بھارتی وزیر ِ اعظم کا اعتراف ِ حقیقت

بھارتی وزیر ِ اعظم کا اعتراف ِ حقیقت

تحریر: نعیم الرحمان شائق اس میں شک نہیں کہ اسلام امن کا دین ہے۔ اس دین میں پوری انسانیت کی بقا پنہاں ہے۔ اس گئے گزرے دور میں یہی وہ دین ِ متین ہے، جس میں انسانیت کے ہر مرض کی شفا ہے۔ ہر دکھ کا درد اس دین میں موجود ہے۔ یہ صرف مسلمانوں […]

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی : انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) کے ایس ایس پی نوید خواجہ کا پریس کانفرنس میں دہشتگردوں کی گرفتاری کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگردوں کو نہ صرف بھارت سے پیسہ ملتا تھا۔ بلکہ انہوں نے بھارت کے مختلف علاقوں سے تربیت بھی حاصل کی۔ گرفتار دہشتگردوں میں شفیق پپو، […]

عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل

عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے۔ عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور پھر وہ واپس گھر منتقل ہو گئے۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت […]