counter easy hit

Able

جن چار ہیلی کاپٹرز کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے ان میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کے قابل نہیں، نیاک انکشاف

جن چار ہیلی کاپٹرز کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے ان میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کے قابل نہیں، نیاک انکشاف

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں جن چار ہیلی کاپٹرز کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے ان میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کے قابل نہیں ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر ماضی میں وفاقی حکومتوں کو امریکہ کی جانب سے دیے گئے تھے۔ چاروں ہیلی کاپٹرز ایک […]

عمران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جمائما نہیں آسکیں گی: مقامی اخبار

عمران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جمائما نہیں آسکیں گی: مقامی اخبار

اسلام آباد، لندن: ملک کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں ان کے دونوں بیٹے شریک ہوں گے لیکن جمائمہ خواہش کے باوجود تقریب میں نہیں آ سکیں گی۔ عمران خان کے بچے سلیمان عیسیٰ خان او رقاسم خان تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ضرور آئیں گے، کیونکہ تحریک […]

ایسے لوگ پارلیمنٹ میں نہیں آ سکیں گے جو ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

ایسے لوگ پارلیمنٹ میں نہیں آ سکیں گے جو ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آبادب؛دوہری شہریت کیس، چیف جسٹس نے ججز اور سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا،اگلے مرحلے میں پاک فوج سے متعلق بھی تفصیلات لینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کےمطابق آج سپریم کورٹ میں دوہری شہریت کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے کیس […]

نواز شریف اور مریم نواز ووٹ بھی نہیں دے سکیں گے

نواز شریف اور مریم نواز ووٹ بھی نہیں دے سکیں گے

ملتان: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر جیل میں ہونے کے باعث اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کرسکیں گے۔ میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اپنی پارٹی کے امیدواروں کو جیل میں ہونے کے باعث […]

دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ دو روز قبل ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ دو روز قبل ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

لاہور؛ بھارتی گلوکار میکا سنگھ خبروں میں رہنے کا فن جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کبھی سلمان خان کیخلاف بیان دیتے ہیں تو کبھی پاکستان دشمنی پر اتر آتے ہیں۔اب اداکار نے سستی شہرت کیلئے نیا حربہ استعمال کیا لیکن یہ سب کرنا ان کو مہنگا پڑگیا ہے ۔ گزشتہ دنوں میکا سنگھ […]

آپ ائیر پورٹ نہیں پہنچ سکیں گے

آپ ائیر پورٹ نہیں پہنچ سکیں گے

’’ہم میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے ائیرپورٹ جانا چاہتے ہیں لیکن آپ دیکھئے پولیس ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہیہے‘‘ نوجوان نے رخ موڑا ’’میاں دے نعرے وجن گے‘‘ کا نعرہ لگایا اور پتھر پولیس کی طرف اچھال دیا‘ پولیس کی طرف سے بھی جوابی پتھر آنا شروع ہو گئے‘ میں نے گاڑی […]

جھنگ: ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں، عوام شیر پر مہر نہیں لگا سکیں گے

جھنگ: ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں، عوام شیر پر مہر نہیں لگا سکیں گے

جھنگ: جھنگ کے ووٹرز 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔25 جولائی کو ہونے والے تمام انتخابات میں جہاں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے وہاں سیاسی پارٹیاں ملک بھر میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے لیے سرگرم ہیں لیکن دلچسپ بات […]

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی سے اب جان بچانے کا کام لیا جائے گا۔سائنسدانوں کے ایک بین الاقوامی گروپ نے یونیکوڈ سیٹ میں زلزلے کی ایموجی کو شامل کئے جانے پر زور دینا شروع کر دیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زلزلے جیسی صورتحال میں جہاں ایک ایک سیکنڈ کی اہمیت ہوتی ہے وہاں پر ایک ایموجی لوگوں کی […]

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نگراں وزیرِاعظم کے نام کا اعلان کرنے پر سکتے میں آگیا ہوں اب ان کے ساتھ بیٹھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےقومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا […]

پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کے قابل بنائیں گے، سردارایاز صادق کی اپٹما کے وفد سے گفتگو

پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کے قابل بنائیں گے، سردارایاز صادق کی اپٹما کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اپٹما کے وفدنے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صاد ق سے ملا قات کی ۔ملاقات میں ٹیکسٹائل انڈسٹر ی کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس مو قع پر مشیر برائے خزانہ،ما لیات اور اقتصادی […]

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

ا سلام آباد(خصوصی رپورٹ) ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا حادثہ میں ملازم موقع پر جان بحق ہو گیا جس پر ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازمین نے آئی جے پی روڈ بلاک کر دی ،اس موقع […]

حکومت آئین کے آرٹیکل 62، 63 میں ترمیم نہیں کرسکے گی، طاہر القادری

حکومت آئین کے آرٹیکل 62، 63 میں ترمیم نہیں کرسکے گی، طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کرنے کی نہ تو جرات ہو گی اور نہ ہی انہیں ترمیم کا موقع ملے گا۔ لندن روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا […]

برطانوی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

برطانوی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

لندن: برطانوی عام انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے تحت کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہیں کرسکی اور اب مخلوط حکومت تشکیل پائے گی۔ برطانیہ میں دارالعوام کی تمام 650 نشستوں کے نتائج آچکے ہیں جن کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی کو 318 نشستوں اور لیبر پارٹی کو 261 سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی […]

امریکا: انٹرنیٹ کمپنیاں بغیر اجازت معلومات شیئر کر سکیں گی

امریکا: انٹرنیٹ کمپنیاں بغیر اجازت معلومات شیئر کر سکیں گی

امریکا میں انٹرنیٹ کمپنیاں بہت جلد صارفین کی معلومات بلا اجازت تیسری پارٹی سے شیئر کر سکیں گی ۔ کانگریس نے اوباما دور کا صارفین پرائیوسی قانون ختم کر دیا تھا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی اس حکم نامے پر دستخط کریں گے۔ اوباما دور کے قانون کے تحت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کوصارفین […]

کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ کی موجودہ صورتحال سفر کے قابل نہیں

کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ کی موجودہ صورتحال سفر کے قابل نہیں

کراچی میں ایک ساتھ کئی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہونے کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کی موجودہ صورتحال کسی طور بھی سفر کے قابل نہیں ہے۔ کراچی میں گرین لا ئن، اورنج لائن منصوبوں پر گزشتہ سال کام کا آغاز ہواجوتیزی سےجاری ہے۔ رواں برس سرکلر ریلوے کے آغاز کی بھی نوید […]

وہ سب کچھ کرنے کے قابل ہوں جوکرنا چاہتا ہوں، ہریتھک روشن

وہ سب کچھ کرنے کے قابل ہوں جوکرنا چاہتا ہوں، ہریتھک روشن

ممبئی: بالی ووڈ کے مایہ نازاداکارہریتھک روشن کا کہنا ہے کہ وہ ہرکام کی قابلیت رکھتے ہیں جو وہ اپنی زندگی میں کرنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نے اپنی نئی آنے والی فلم “کابل” کے ایک گانے کی لاؤنچنگ کی تقریب کے موقع پرکہا کہ میں وہ سب کچھ […]

سی پیک کے ذریعے ہم دنیا کے سامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہو جائیں گے، خواجہ آصف

سی پیک کے ذریعے ہم دنیا کے سامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہو جائیں گے، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ذریعے ہم دنیا کے سامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف  کا کہنا تھا کہ معاشی آزادی کے بغیر ہم خود مختار نہیں ہو سکتے، سی پیک کے 46 ارب ڈالر کے ساتھ […]

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

فالج کے مریضوں کے لئے خوش خبری ،اب وہ بھی اپنے پیروں پر کھڑے ہوں گے۔ سائنسدانوں کی تیار کردہ نئی ڈیوائس سےفالج کے مریض اپنی مشکل پر قابوپاسکیں گے۔ جینوا سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوائس کو 2 بندروں میں استعمال کیا گیا،جنہوں نے اسے اپنے فالج زدہ […]

چینی جاسوسوں نے امریکی سکیورٹی اداروں کے سسٹم ہیک کر لئے

چینی جاسوسوں نے امریکی سکیورٹی اداروں کے سسٹم ہیک کر لئے

ہیکرز کی جانب سے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم اور سرکاری حکام کے ای میلز ہیک کر کے اہم راز بھی چرا لئے گئے نیویارک :چینی جاسوسوں نے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم اور سرکاری حکام کے ای میل ہیک کر کے انتہائی اہم راز چرالئے ، چینیوں نے ہیکنگ کی ان وارداتوں […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

فرانس (شاہ بانو میر) قرآن پیغام ہدایت ہے، تو یہ چیز جو ابھی تمہارے اندر پھیلائی گئی تھی بدترین نتائج ڈھا دیتی اے لوگو جو ایمان لائے ہو شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو اس کی پیروی کوئی کرے گا تو اسے فحش اور بدی ہی کا حکم دے گا۔ Post Views – پوسٹ […]