counter easy hit

A

قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں

قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 426

کینیڈا کے تاریخی شہر کیلگری کی سیر، خلیل احمد نینی تال والا

کینیڈا کے تاریخی شہر کیلگری کی سیر، خلیل احمد نینی تال والا

گرمیاں ختم ہورہی تھیں۔ فیملی کے ساتھ عیدالاضحی منانے کینیڈا جانے کا پروگرام بن گیا۔ اکثر گرمیوں میں لندن اور کینیڈا جانے کا پروگرام بنتا ہے اور قارئین کو بیرون ممالک کی سیر اور واقعات سے آگاہ کرتا رہتا ہوں۔ کینیڈا میں 80فیصد پاکستانی ٹورنٹو میں رہتے ہیں جن میں بیشتر پڑھے لکھےپاکستانی 70کی دہائی […]

’نوازالدین کے بغیر فریکی علی نہیں بن سکتی تھی‘

’نوازالدین کے بغیر فریکی علی نہیں بن سکتی تھی‘

بولی وڈ پروڈیوسر ہدایت کار اور اداکار سہیل خان کا اپنی فلم ’فریکی علی‘ کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر اس کی کاسٹ میں اداکار نواز الدین صدیقی شامل نہیں ہوتے تو شاید یہ فلم نہیں بن پاتی۔ واضح رہے کہ سہیل خان اس فلم کی پروڈکشن کے ساتھ ہدایات بھی دے رہے ہیں، […]

عاشر عظیم کی فلم ‘مالک’ پر پابندی غیر قانونی قرار

عاشر عظیم کی فلم ‘مالک’ پر پابندی غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانی فلم ‘مالک’ پر وفاقی حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو غیر قانونی قرار دے کر اس کی نمائش کی اجازت دے دی۔ یاد رہے کہ رواں برس اپریل میں فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاشرعظیم نے وفاقی حکومت کی جانب سے ‘مالک’ پر لگائی گئی پابندی کو […]

کوک سٹوڈیو، چوتھی قسط ریلیز ، انڈین پاکستانی میوزک اور سنگرز کا فیوژن

کوک سٹوڈیو، چوتھی قسط ریلیز ، انڈین پاکستانی میوزک اور سنگرز کا فیوژن

لاہور(یس شوبز ڈیسک)کوک سٹوڈیو سیزن نائن کی چوتھی قسط نے  میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا، انڈین و پاکستانی میوزک اور سنگرز کا فیوژن ناظرین میں پہلے سے زیادہ مقبولیت کا باعث بن رہا ہے اللہ بالی میں نرمل رائے اور جابر عباس کی دل آویز  آوازوں نے ایک سحر باندھ رکھ اہے جس […]

کپتانی کی میوزیکل چیئر کا نقصان

کپتانی کی میوزیکل چیئر کا نقصان

بدقسمتی کی انتہا دیکھیے کہ من حیث القوم ہم ہمیشہ کسی بھی بہتری کے لیے ایک سانحے کے منتظررہتے ہیں۔ اسے دلچسپ کہیے یا باعث ماتم کہ ہمیں ایک مثبت تبدیلی کی توقع ہوتی ہے وہ بھی ایک سانحے سے۔ اب آپ خود اندازہ لگائیے کہ ایسی تبدیلی بھلا کس طرح مثبت ہو سکتی ہے […]

جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی پھانسی، پاکستان کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد(یس نیوز) بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو سزائے موت دینے کے اقدام پر پاکستان نے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش کے بزنس ٹائیکون میر قاسم علی کی سزائے موت پر گذشتہ روز وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی انتظامیہ […]

رواں سال بالی ووڈ کیلئے تباہ کن، ہندوستان میں ہالی ووڈ فلم بلاک بسٹر

رواں سال بالی ووڈ کیلئے تباہ کن، ہندوستان میں ہالی ووڈ فلم بلاک بسٹر

2016 کی تیسری سہ ماہی اب اختتام کے قریب ہے اور رواں سال بولی وڈ فلموں کے لیے تباہ کن ثابت ہوا ہے اور ایک ہولی وڈ فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہے۔ 2016 کے دوران بولی وڈ کی جانب سے ریلیز کی جانے والی درجنوں فلموں میں سے صرف چار فلمیں ہی سو کروڑ […]

ہمارے قائدین کے گھر کی طرف کوئی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، عابد شیر علی

ہمارے قائدین کے گھر کی طرف کوئی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، عابد شیر علی

فیصل آباد: (یس نیوز )وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے قائد کی حفاظت کرنا آتی ہے لہذا اگر ہمارے قائد ین کے گھر کی طرف کوئی بھی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے […]

راولپنڈی: رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی: رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں چکری روڈ کے قریب واقع بیوٹی پارلر کے باہر فائرنگ کا واقعہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد نے بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر نکلنے والی دلہن کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ دلہن کے ساتھ گاڑی میں سوار ایک خاتون سمیت دو دیگر […]

ایک ساتھ145ڈیلی ویجزملازمین نوکریوں سے فارغ

ایک ساتھ145ڈیلی ویجزملازمین نوکریوں سے فارغ

لاہو(یس اردو نیوز ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی کے145ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا گیا ہے۔ نوکریوں سے نکالے جانے والے ملازمین ڈیلی ویجز کی بنیاد پرکام کررہے تھے۔ عیدالضحیٰ سے قبل نوکریوں سے فارغ کیے جانے والے ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہوگئے۔ نوکری سے نکالے جانے والے ملازمین کو دفتر میں داخل ہونے سے […]

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

اسلام آباد(یس نیوز) کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کو جمع کروا دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق ڈالر گرل نے اپنی طرف سے جمع کروائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کسٹم انسپکٹر اعجاز چودھری کو نہ ہی میں جانتی تھی اور واقعہ کے وقت کرنسی اسمگلنگ […]

اپنے محبوب کی شرمناک عادت سے تنگ محبوبہ نے ہوٹل میں ایسا قدم اٹھا لیا کہ بے چارہ کہیں کا نہیں رہا ، لیکن جب حقیقت سامنے آئی تو ایسا انکشاف ہوا کہ آپ کو بھی اس کے آئیڈیئے پر حیرت ہوگی

اپنے محبوب کی شرمناک عادت سے تنگ محبوبہ نے ہوٹل میں ایسا قدم اٹھا لیا کہ بے چارہ کہیں کا نہیں رہا ، لیکن جب حقیقت سامنے آئی تو ایسا انکشاف ہوا کہ آپ کو بھی اس کے آئیڈیئے پر حیرت ہوگی

بنکاک(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) بنکاک کی سیر کو نکلے جوڑے کی ایک ایسی ویڈیو انٹر نیٹ پر دھوم مچارہی ہے جس میں محبوب کی نشے کی عادت سے تنگ محبوبہ نے کچھ انوکھا ہی کر ڈالا، ایسا انوکھا کہ اس کا بوائے فرینڈ بھی ”توبہ توبہ“ کرتا رہا۔ ہوا کچھ یوں کہ زنخ اور لینکا […]

دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی لگائی جائے:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ

دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی لگائی جائے:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ

لندن(یس اردومانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ناز شاہ نے کہاہے کہ دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی عائد کی جائے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہاہے کہ قائدایم کیوایم نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کوبھی نشانہ بنایا،قائدایم کیوایم پاکستان میں تشدد کوہوادیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانوی جج لارڈبیناٹائن نے […]

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان آج جو چاہے کریں، مگر ایساکچھ نہ کریں جس سے ملک غیرمستحکم ہو۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے […]

1 172 173 174