counter easy hit

7%

مچھ دھماکوں کا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی

مچھ دھماکوں کا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی

ضلع بولان کےعلاقےمچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکوں کا مقدمہ مچھ پولیس تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 2 پولیس اہلکار وں کی نمازجنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی ہے۔ میتیں تدفین کے لیے پشین روانہ کر دی گئیںہے۔ پولیس کے مطابق مچھ ریلوے ٹریک دھماکہ […]

نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ حسین دستورِ حق کا بانی

نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ حسین دستورِ حق کا بانی

دین است حسین(ع) / دیں پناہ است حسین(ع) نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ حسین مفہوم “ھَل اَتٰی” ہے حسین سلطانِ دین و ایماں حسین دستورِ حق کا بانی حسین کردارِ اہلِ ایماں حسین معیارِ زندگانی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا: حسین مجھ سے […]

نارتھ کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7دہشتگرد گرفتار

نارتھ کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7دہشتگرد گرفتار

نارتھ کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد گرفتار کر لیئے۔ شہر کے دیگر علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے کارراوئیوں کے دوران 14 ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔ انچارچ سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 میں کالعدم […]

بخاری ایجوکیشن ٹرسٹ اور چھکا کیچ ہوا

بخاری ایجوکیشن ٹرسٹ اور چھکا کیچ ہوا

بلاول بھٹو نے آخرکار عمران کا چھکا کیچ کر لیا۔ اب مقابلہ ان دونوں میں ہے۔ عمران 65 برس کی عمر میں نوجوان لیڈر بننے کی کوشش کرتے ہیں مگر نوجوان لیڈر آج کل صرف بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اگر کوئی دوسرا ہے وہ تو مریم نواز شریف ہیں۔ حمزہ شہباز شریف ہیں مگر یہ […]

بلوچستان: تربت میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 گرفتار

بلوچستان: تربت میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 گرفتار

کوئٹہ (یس اردو نیوز ) فرنٹیئر کور بلوچستان نے تربت میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اہلکاروں اور خفیہ ادارے کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی […]

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں آج ضمنی انتخاب ہوگا

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں آج ضمنی انتخاب ہوگا

ٹیکسلا(یس اردو نیوز)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں آج ضمنی انتخاب ہوگا، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ تمام حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج اور رینجرز تعینات ہوں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب […]

ہارٹ اٹیک کی 7 خاموش علامات

ہارٹ اٹیک کی 7 خاموش علامات

ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کے لیے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجاتا ہے۔ ہارٹ اٹیک کی روایتی علامات جیسے سینے میں درد یا دباﺅ، ٹھنڈے پسینے، انتہائی کمزوری وغیرہ تو سب کو معلوم ہی ہے مگر کچھ ایسی واضح علامات بھی ہوتی ہیں […]

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ ، تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین نور ٹی وی و محی الدین ٹرسٹ برطانیہ قائد تحریک تحفظ ناموس رسالت ، سجا دہ نشین آستانہ عا لیہ نیریاں شریف آزادکشمیر […]

گڈز ٹرانسپورٹ اور انٹرسٹی بسوں کے کرایے میں 7 فیصد کمی

گڈز ٹرانسپورٹ اور انٹرسٹی بسوں کے کرایے میں 7 فیصد کمی

کراچی (یس ڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے گڈز ٹرانسپورٹ اور انٹر سٹی بسوں کے کرایوں میں 7 فیصد کمی کر دی ہے۔ کراچی میں رکشہ اور ٹیکسی کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، کراچی میں چلنے والی بسوں، منی بسوں اور کوچز کے کرایوں میں کمی کا معاملہ طے نہیں ہوسکا ہے۔ […]

1 6 7 8