counter easy hit

$

امریکہ میں فلیٹ سے بستر کے نیچے چھپے 2 کروڑ ڈالر برآمد

امریکہ میں فلیٹ سے بستر کے نیچے چھپے 2 کروڑ ڈالر برآمد

فراڈ کی کارروائی کی منصوبہ بندی کرنیوالے افراد “ٹیلیکس فری” نامی ایک کمپنی کے ذریعے دنیا بھر کے لوگوں سے رقم اینٹھا کرتے تھے ۔ نیویارک:  امریکہ میں ایک فلیٹ سے 2 کروڑ ڈالر برآمد کرلئے گئے ، یہ رقم بستر کے نیچے چھپائی گئی تھی۔امریکہ کی مشرقی ریاست میساچوسٹس میں حکام نے ایک فلیٹ […]

14ملین ڈالر کا خرچ اورجیٹ طیارے میں 20 ممالک کا سفر

14ملین ڈالر کا خرچ اورجیٹ طیارے میں 20 ممالک کا سفر

ٹیکساس: دنیا کے انتہائی امیر افراد کے لیے ایک شاہی انداز کے نجی جیٹ طیارے میں 20 روز میں 20 ممالک کی سیر کا پیکیج پیش کیا گیا ہے لیکن اس کی قیمت ایک ارب 40 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد یعنی 14 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ ’’پاسپورٹ ٹو 50‘‘ نامی ویب سائٹ کے مطابق یہ […]

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

امریکاکےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے انکشاف کیاہےکہ انکےاماراتی دوست حسین سنجوانی نے دبئی میں سرمایہ کاری سےمتعلق ڈیل کے لیےپچھلےہفتےانہیں دوارب ڈالر کی پیشکش کی تھی مگرانہوں نے قبول کرنے سے انکارکردیا۔ ڈونلڈٹرمپ نے امریکاکاصدرمنتخب ہونے کے بعدپہلی پریس کانفرنس کےموقع پر اپناکاروبار بیٹوں کوسونپ دیا۔ یہ انکشاف بھی کیاکہ صدارت کاعہدہ لینے کے سبب ہی انہوں […]

اسمال انڈسٹریز ،جاپان 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند

اسمال انڈسٹریز ،جاپان 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند

صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ جاپانی حکومت اسمال انڈسٹریز میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ چائنا کے بعد جاپانی حکومت بھی پاکستان میںسرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہرکر رہی ہے۔پاک جاپان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کہ بعدمنظورحسین وسان نے کہا کہ دھابیجی […]

امریکا: جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر کے قیمتی نوادرات چوری

امریکا: جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر کے قیمتی نوادرات چوری

امریکا کے جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر مالیت کے قیمتی نوادرات چوری ہوگئے، پولیس چوروں کو تلاش کر رہی ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ نیو ایئر نائٹ کو پیش آیا، چور رات گیارہ بجے تالے توڑ کر جیولری اسٹور میں داخل ہوئے اور دو تجوریوں سے قیمتی زر و جواہرات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ […]

امریکا،618 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری

امریکا،618 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری

امریکی صدر براک اوباما نے اگلے سال کے کے لیے دفاعی اخراجات کے بل کی منظوری دے دی ۔سن2017 کے دوران 618 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری دی گئی ۔ صدراوباما کا کہنا ہے کہ ان کے دور صدارت میں 175 قیدیوں کو خلیج گوانتانامو سے دیگر جگہوں پر منتقل کیاگیا، وہ اپنی صدارت […]

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے

ایک جوان آسٹریلین لیوک بریٹ مور کی نوکری ختم ہوئے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا جب ان کے بینک نے غلطی سے ان کی کریڈٹ کی حد لامحدود کر دی۔ لیوک بریٹ کے لیے یہ ایک سنہری موقع تھا۔ انھوں نے خود بتایا کہ کیسے پیسے خرچے اور اس وقت تک نہیں رکے جب تک […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

دبئی: ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس پروجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا، ذرائع کا یہ بھی بتانا […]

مارلن منرو کا سنہری گائون4اعشاریہ 8ملین ڈالر میں نیلام

مارلن منرو کا سنہری گائون4اعشاریہ 8ملین ڈالر میں نیلام

ساٹھ کی دہائی میں لاکھوں کروڑوں دِلوں پر راج کرنیوالی آنجہانی اداکارہ مارلن منرو کا مشہور سنہری گاؤن 4اعشاریہ8ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہو گیاہے۔ بیورلی ہلِزمیں موجود جولیئن نیلام گھر کے تحت پیش کیا جانیوالا یہ دلکش ڈریس 2 ہزار5 سو کرسٹلز سے مزین ہے، گندمی رنگت کا حامل اس گاؤن کو […]

یونیورسٹی کیس ،ٹرمپ ڈھائی کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

یونیورسٹی کیس ،ٹرمپ ڈھائی کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی یونیورسٹی کے حوالے سے دائر کیس کو ختم کرنے کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ مقدمہ غیر فعال ٹرمپ یونیورسٹی کے ان سابقہ طالب علموں کی جانب سے دائر کیا گیا تھا ،جن کا دعویٰ تھا کہ ان سے ریئل […]

سربراہان مملکت کی تنخواہ 18لاکھ ڈالر سےایک ڈالر تک

سربراہان مملکت کی تنخواہ 18لاکھ ڈالر سےایک ڈالر تک

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بطور صدر آئین کی پابندی کرتے ہوئے سالانہ کم از کم ایک ڈالر تنخواہ وصول کریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹرمپ اپنی سالانہ مقررہ تنخواہ مع الاؤنسز 4 لاکھ ڈالر میں سے 3 لاکھ 99 ہزار 999 ڈالر سے دست بردار […]

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری اور ممکنہ طور ہیلری کی شکست کے اثرات عالمی مارکیٹ پر بھی پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 4 فیصد مہنگاہوکر1326 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ Post Views […]

ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی منصوبے کیلئے ساڑھے سات کروڑ ڈالرز قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی منصوبے کیلئے ساڑھے سات کروڑ ڈالرز قرض دے گا

ہوا سے 50 میگا واٹ کے تین الگ الگ منصوبوں کیلئے بینک نے ایک نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ، قرض کی رقم بیس سال کیلئے دی جا رہی ہے کراچی : ایشیائی ترقیاتی بینک ہوا سے بجلی کی پیداوار کے منصوبے کے لئے نجی کمپنی کو ساڑھے سات کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے […]

بریڈپٹ اور انجلینا جولی کا گھر تقریبا 5ملین ڈالر میں بک گیا

بریڈپٹ اور انجلینا جولی کا گھر تقریبا 5ملین ڈالر میں بک گیا

ہالی ووڈ کی مشہور جوڑی انجلیناجولی اور بریڈ پٹ کے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد اب امریکی شہر نیو اورلینز میں واقع ان کا گھر فروخت کردیا گیا ہے۔ لینڈ ریکارڈ ز ڈویژن میں فائل کیے گئی دستاویزات کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا گھر 4 اعشاریہ 9 ملین امریکی ڈالر میں فروخت […]

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالرز اضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالرز اضافہ

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 51 ہزار 600 روپے ریکارڈ کی گئی کراچی : عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1269 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں […]

سعودی نائب ولی عہد نے 40 کروڑ ڈالر کی کشتی خرید لی

سعودی نائب ولی عہد نے 40 کروڑ ڈالر کی کشتی خرید لی

کشتی ہو تو ایسی، کئی سوئمنگ پول، کئی ہیلی پیڈ، آسائشیں ایسی کہ دیکھنے والے حیران ہو جائیں۔سعودی نائب ولی عہد پرنس محمد بن سلطان نے 40 کروڑ ڈالر یعنی 42 ارب روپے میں دیکھتے ہی خرید لی ۔ خوبصورت ۔۔پرآسائش ۔۔اور دنیا بھر کی سہولیات سے آراستہ کشتی ۔۔سیرینی ۔۔سعودی نائب شہزادے کی ملکیت […]

زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، اسحٰق ڈار

زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، اسحٰق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، مجموعی ذخائر میں سے 19.5 ارب ڈالر اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور 5 ارب ڈالر کمرشل بنکوں کے پاس ہیں۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں انھوں اس کامیابی پر […]

گرین کلائمٹ فنڈ کی پاکستان کیلئے 38 ملین ڈالر کی منظوری

گرین کلائمٹ فنڈ کی پاکستان کیلئے 38 ملین ڈالر کی منظوری

گرین کلائمٹ فنڈ نے پاکستان میں گلیشئیرز پگھلنے کے خطرات سے نمٹنے کے لیے 38 ملین ڈالر کی منظوری دے دی۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق گرین کلائمٹ فنڈ کے بورڈ کا جنوبی کوریا میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تیزی سے پگھلتے گلیشئیرز کے خطرات پرغور کیا گیا۔ پاکستان میں گلیشئیرز […]

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا، رقم بجلی کے منصوبوں، ریلوے نیٹ ورک اور بندرگاہ کی تعمیر پر خرچ کی جائے گی۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کی جانب سے بنگلادیش کو دیئے جانے والے قرضے بجلی کے منصوبوں اور انفرااسٹرکچر پر خرچ کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں […]

خام تیل کی قیمتیں 51ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

خام تیل کی قیمتیں 51ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

سنگا پور (یس اردو نیوز ) بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو مسلسل 5 ویں سیشن میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 45 سینٹ کے اضافے کے بعد […]