counter easy hit

2

موٹروے پولیس کا نارتھ ٹو سیکٹر جی ٹی روڈ پر کریک ڈاون

موٹروے پولیس کا نارتھ ٹو سیکٹر جی ٹی روڈ پر کریک ڈاون

موٹروے پولیس کا نارتھ ٹو سیکٹر جی ٹی روڈ پر کریک ڈاون اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کی مرتکب ساڑھے سات سو گاڑیوں کوجرمانہ، راولپنڈی تا کھاریاں تمام بیٹوں میں اضافی نفری تعینات کی ہے، ایس ایس پی شہریار سکندر عید سے واپسی پر مسافروں سے ذائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف بھی ایکشن ہوگا،ایس ایس […]

مقبوضہ کشمیر: چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ کشمیر: چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

ری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں نامعلوم افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے صبح سویرے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کے باہر قائم چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہو گئے۔پولیس اور حملہ […]

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  عام انتخابات 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے صرف 2 گھنٹے باقی رہ گئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کاغذات نامزدگی کیلئے مزید وقت نہیں دیا جائیگا، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ حتمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ وقت بڑھایا تو سکروٹنی کا عمل متاثر ہوگا، […]

کابل میں 2 دھماکے،14 افراد جاں بحق

کابل میں 2 دھماکے،14 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، پہلے خودکش دھماکے میں مذہبی علماء کی ایک تقریب کو نشانہ بنایا گیا،جبکہ دوسرے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان حکام کے مطابق پہلا خودکش دھماکا کابل میں پولی ٹیکنک یونیورسٹی کے نزدیک کیا گیا، […]

بھارت میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا

بھارت میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق ریاست اترپریش کے شہر آگرہ میں لڑکی اپنے والد کے ہمراہ بینک میں داخل ہورہی تھی کہ بندر لڑکی کے ہاتھ سے روپوں کا تھیلا لے کر بھاگ گیا۔ لڑکی کے والد نے بتایا کہ وہ […]

قومی اسمبلی کی مدت کے آخری 2 دن، کلثوم نواز رکنیت کا حلف نہ اٹھا سکیں

قومی اسمبلی کی مدت کے آخری 2 دن، کلثوم نواز رکنیت کا حلف نہ اٹھا سکیں

قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے میں صرف دو دن باقی ہیں، لیکن حلقہ این اے 120 سے منتخب رکن قومی اسمبلی سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے اپنی رکنیت کا حلف نہ اٹھ اسکیں۔ سابق خاتون اول اپنے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے روز ہی الیکشن سےایک ماہ قبل لندن علاج […]

رونالڈینو بیک وقت 2 خواتین سے شادی کریں گے

رونالڈینو بیک وقت 2 خواتین سے شادی کریں گے

فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی، بارسلونا کے سابق فٹبالر رونالڈینو نے اب ایک اور منفرد کام کرنے کی ٹھانی ہے،وہ بیک وقت دو خواتین سے شادی کرنے جا رہے ہیں ۔ برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈینو دو شادیاں کرنے جارہے ہیں وہ بھی ایک ہی وقت میں۔ 38 سالہ رونالڈینوں نے اس سے پہلے […]

چین پاکستان کیلئے 2سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

چین پاکستان کیلئے 2سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔ چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔ یہ سٹیلائٹس پاکستان کے لیے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 سال بعد اسمبلی آمد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 سال بعد اسمبلی آمد

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2 سال کی غیر حاضری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین […]

”مکیش امبانی کے ڈرائیورز کی ماہانہ تنخواہ 2 لاکھ”

”مکیش امبانی کے ڈرائیورز کی ماہانہ تنخواہ 2 لاکھ”

دنیا کے امیر ترین انڈین بزنس مین کے گھر میں 500 گاڑیاں ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس مناسبت سے ان کے ڈرائیوز کی تعداد بھی لگ بھگ اتنی ہی ہے۔ ممبئی: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے […]

مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل

اسلام آباد:  تحریکِ انصاف کی جانب سے ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این ایز نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مزید دو موجودہ اور ایک سابقہ ایم این اے تحریکِ انصاف […]

رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان

رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ پاکستان میں 2 بڑی اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنیاں سام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ڈی گلوبل نے ماہ رمضان کے موقع پر فونز کی قیمتوں میں […]

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان میں ایران کی سرحد کے قریب واقع مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں کے نتیجے میں افغان فورسز کے دو اہلکار ہلاک،4زخمی ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 10حملہ آور مارے گئے۔ آج صبح طالبان […]

کرنل جوزف کا نام 2 ہفتوں میں ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

کرنل جوزف کا نام 2 ہفتوں میں ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے 2 ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے  مقتول عتیق […]

امریکا میں ماں پر تشدد کا الزام، 2 سعودی لڑکیاں پولیس کے حوالے

امریکا میں ماں پر تشدد کا الزام، 2 سعودی لڑکیاں پولیس کے حوالے

ریاض: امریکی پولیس نے 5 سال اور 7 ماہ کی دو سعودی بچیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس ترجمان باسم الشریف نے بتایا کہ امریکا میں مقیم سعودی ماں نے اپنی دونوں بچیوں کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے جب کہ بچیوں […]

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کے لئے دو ارب روپے کے علاوہ گوادر میں صاف پانی اور  واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے بھی 1 ارب 20 کروڑ روپے مختص کی گئی ہے پی ایس ڈی پی کے مطابق یہ منصوبہ سی پیک کے تحت […]

سانحہ صفورا کے 2 ملزم سعد عزیز اور طاہر حسین اسکول بم حملہ کیس میں بری

سانحہ صفورا کے 2 ملزم سعد عزیز اور طاہر حسین اسکول بم حملہ کیس میں بری

سانحہ صفورا کے 2 ملزمان کو نجی اسکول بم حملہ کیس میں بری کردیا گیا۔ کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ صفورا میں سزائے موت پانے والے مجرموں کے خلاف نارتھ ناظم آباد میں نجی اسکول پر دستی بم حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کالعدم القاعدہ کے ملزمان کے خلاف جرم ثابت کرنے میں […]

انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے 2 اسپیشل جج تعینات

انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے 2 اسپیشل جج تعینات

لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے دو اسپیشل جج تعینات کردیئے ہیں۔ اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ پنجاب نے تشدد کا شکار خواتین کے تحفظ اور انہیں قانونی معاونت فراہم کرنے کے لئے مختلف شہروں میں انسداد تشدد مرکز قائم کئے ہیں، ملتان میں بنائے گئے سینٹر میں لاہور […]

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

کولکتہ:  آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے دوران چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کیلیے بھی جوڑ توڑ جاری ہے، صورتحال میں اچانک آنے والی تبدیلی نے منوہر کے آئندہ 2 برس کیلیے بھی ٹاپ عہدے پر […]

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 رئیس زادے گرفتار

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 رئیس زادے گرفتار

کراچی: سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول میں شادی کی تقریب کے دوران سرعام جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول بلاک 4 میں شادی کی تقریب کے دوران بگڑے رئیس زادوں نے جدید ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی […]

موسیٰ خیل میں لیویز فور س کی کارروائی ، 2 بچیاں بازیاب

موسیٰ خیل میں لیویز فور س کی کارروائی ، 2 بچیاں بازیاب

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں لیویز فور س نے ونی کی گئی 2 کم سن بچیوں کو بازیاب کرالیا ہے۔ ضلع موسیٰ خیل توئی سر میں یہ کارروائی آج دو پہر کی گئی جب لیویز فورس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر وہاں سے ونی کی گئی 2 کم سن بچیوں جس میں 4 […]

ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،2 افراد جا ں بحق

ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،2 افراد جا ں بحق

غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والے افراد پر ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 کو گرفتارکرلیا گیا۔ایرانی فورسز نےلاشیں اورگرفتار افراد لیویز کے حوالے کردیے۔ لیویزحکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق بنوں سے بتایا جاتا ہے جبکہ گرفتار افراد میں3  کا تعلق بنوں ایک کا آزاد […]

عبدالستار ایدھی لائن بس منصوبہ 2 سال سے تاخیر کا شکار، شہریوں کو مشکلات

عبدالستار ایدھی لائن بس منصوبہ 2 سال سے تاخیر کا شکار، شہریوں کو مشکلات

سندھ حکومت نے ایدھی لائن بس منصوبہ جون 2016 میں شروع کیا اور اسے جون 2017 میں مکمل کیا جانا تھا لیکن قانونی تنازع اور پانی و سیوریج کی لائنوں کی منتقلی کی وجہ سے منصوبہ پر کام کی تکمیل بروقت نہ ہوسکی۔ شاہراہ اورنگی کے مختلف مقامات پر ابھی یوٹیلیٹی لائنوں کی تبدیلی اور اسٹیشنوں کے فاؤنڈیشن […]

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

نیویارک: پاکستان ووٹنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی 2 غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کو 2019 سے 2022 تک اقوام متحدہ کی این جی اوز (غیر سرکاری تنظیموں) کی کمیٹی اور یونیسیف کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔  اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ […]