counter easy hit

12:30am

اناللہ واناالیہ راجعون، لاہور سے تعلق رکھنے والے محمد صفدر کے بھائی لیاقت علی رضائے الہی سے انتقال کرگئے، نماز جنازہ کل دن 12:30بجے مسجد قبا میں ادا کیا جائیگا

اناللہ واناالیہ راجعون، لاہور سے تعلق رکھنے والے محمد صفدر کے بھائی لیاقت علی رضائے الہی سے انتقال کرگئے، نماز جنازہ کل دن 12:30بجے مسجد قبا میں ادا کیا جائیگا

اناللہ واناالیہ راجعون،لاہور سے تعلق رکھنے والے پیرس میں مقیم محمد صفدر کے بھائی لیاقت علی آف لاہور رضائے الہی سے انتقال کرگئے، ان کا نماز جنازہ کل دن 12:30بجے مسجد قبا، ویلیئر لابیل میں ادا کی جائیگی، تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اہلخانہ کو […]