counter easy hit

کپور اینڈ سنز

فواد خان کی بالی وڈ مووی کپور اینڈ سنز ریلیز کردی گئی

فواد خان کی بالی وڈ مووی کپور اینڈ سنز ریلیز کردی گئی

ممبئی ……پاکستانی اداکار فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم کپور اینڈ سنز آج سے بھارتی سنیماگھروں پر ریلیز کردی گئی ہے۔ شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی ڈرامہ فلم کی کہانی 2 بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو الگ ہوجاتے ہیں اور اپنے دادا کی بیماری پر ملتے ہیں ۔فلم […]

فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

ممبئی (جیوڈیسک) ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فلم ’’خوبصورت‘‘ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے اداکار فواد خان نے اپنے ہدایت کاروں کے لیے کچھ حدود مقرر کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فواد نے اپنی نئی فلم ’’ کپورز اینڈ سنز‘‘ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار […]