counter easy hit

کولمبو

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 7 کھلاڑی آج کولمبو جائینگے

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 7 کھلاڑی آج کولمبو جائینگے

لاہور : سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے سات قومی کرکٹر آج کولمبو روانہ ہوں گے۔ ون ڈے سکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز نے ایک ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوچ محمد اکرم کی زیر نگرانی ٹریننگ کی جن میں محمد عرفان ، انور علی ، مختار احمد ، بلال آصف […]

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے پاکستان کو امیدکی کرن دکھا دی، اوپنراحمد شہزاد نے چوتھے روز کا پہلا سیشن انتہائی اہم قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ فی الحال برابر کا مقابلہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی اوپنر نے کہاکہ میچ کا […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنالئے جب کہ قومی ٹیم کو میزبان ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 115 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں کھیل […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستانی برتری کا خاتمہ

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستانی برتری کا خاتمہ

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز میزبان سری لنکا نے اپنی نامکمل اننگز 70 رنز ایک […]

فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث کولمبو ٹیسٹ سے باہر

فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث کولمبو ٹیسٹ سے باہر

کولمبو : قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ہابر ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض کے بائیں ہاتھ پر گیند لگ گئی تھی جس کے باعث ان کے ہاتھ […]

حفیظ کا ایکشن رپورٹ ہونا افسوسناک ہے، مصباح

حفیظ کا ایکشن رپورٹ ہونا افسوسناک ہے، مصباح

کولمبو : مصباح الحق کا کہنا ہے کہ حفیظ کا ایکشن ایک بار پھر مشکوک رپورٹ ہونا افسوسناک ہے مگر وہ کولمبو ٹیسٹ میں بولنگ کر سکیں گے، یہ ٹیم کیلیے ایک پلس پوائنٹ ہے۔ کپتان نے کہا کہ حفیظ پہلے اپنا ایکشن کلیئر کروا چکے لیکن بدقسمتی سے ایک بار پھر ریڈار میں آگئے […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

کولمبو : تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنا لئے ہیں۔ احمد شہزاد صرف ایک رن […]

ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار

ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار

کولمبو: ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ وقار یونس خوشی سے سرشار ہیں۔ وقار یونس نے کہا کہ بیٹسمینوں کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے گال ٹیسٹ میں سری لنکن اسپنرکا بڑے اعتماد سے سامناکیا، خاص کر سرفراز احمد نے جس اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی اس نے انھیں دباؤ […]

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

گال : پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ کے لیے بھی اسپن کا جال بننا شروع کردیا۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گال میں یاسر شاہ نے کمال کردکھایا، سلو بولرز کو بہترانداز میں کھیلنے والے آئی لینڈرزکا ہوم گراؤنڈ پر شکار بڑا کارنامہ ہے، نوجوان بیٹسمین بھی چیلنج قبول کرنے لگے ہیں، سیریز جیتنے […]

ذوالفقار کی چکمہ دیتی گیندوں پر آئی لینڈرز چکرا گئے

ذوالفقار کی چکمہ دیتی گیندوں پر آئی لینڈرز چکرا گئے

کولمبو : ٹور میچ میں ذوالفقار بابرکی چکمہ دیتی گیندوں پرآئی لینڈرز چکرا گئے، پاکستان نے بورڈ پریذیڈنٹ الیون کو 241 رنز پر ٹھکانے لگا دیا، لیفٹ آرم اسپنر نے6شکار کرتے ہوئے افادیت ثابت کردی،مہمان سائیڈ6رنز کی معمولی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی، 4 وکٹ پر 217 رنز بنانے والی میزبان سائیڈ نے آخری […]

دورہ سری لنکا : پاکستان جنگ سے قبل ہتھیار آج آزمائے گا

دورہ سری لنکا : پاکستان جنگ سے قبل ہتھیار آج آزمائے گا

کولمبو : دورہ سری لنکا میں میزبان کیخلاف جنگ سے قبل پاکستان ہتھیار جمعرات کو آزمائے گا، بورڈ پریذیڈنٹ الیون سے سہ روزہ میچ میں کافی عرصے سے مسابقتی کرکٹ سے دور ٹیسٹ پلیئرز کو صلاحیتوں پر لگا زنگ جھاڑنے کا موقع ملے گا۔ اعصاب شکن معرکوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مضبوط ترین ٹیم […]

قومی ٹیم آج کولمبو کے لیے اڑان بھرے گی

قومی ٹیم آج کولمبو کے لیے اڑان بھرے گی

لاہور : سری لنکن ٹائیگرز کا گھر میں شکار کرنے کا عزم لیے پاکستانی اسکواڈ پیر اور منگل کی درمیانی شب کولمبو روانہ ہو گا۔ گرین کیپس غیر رسمی تربیتی کیمپ کے بعد پریکٹس کی کمی 11جون کو شروع ہونے والے وارم اپ میچ میں پوری کرنے کی کوشش کرینگے، دونوں ممالک میں سیریز کا […]

قوم فیصلہ کرچکی ہے ہر قیمت پر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

قوم فیصلہ کرچکی ہے ہر قیمت پر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

کولمبو : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے 3 روزہ سری لنکا کے دورے کے دوران تعمیری ملاقاتیں کیں جب […]