counter easy hit

چیف جسٹس

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 2013ء کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ جوڈیشل کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔ انتخابات […]

جسٹس منظور احمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

جسٹس منظور احمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

تحریر : محمد صدیق پرہار چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پنجاب بھر کے وکلاء کے نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عہدے کامطلب عقل کل ہونانہیں ہوتا ،لامحدودتوصرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔مسٹر چیف جسٹس نے یہ کہہ کراہم بات کی توجہ […]

جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ریاض احمد خان نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے جسٹس ریاض احمد خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔ حلف […]

خواب شرمندۂ تعبیر ہونے کا موسم

خواب شرمندۂ تعبیر ہونے کا موسم

تحریر: ایم سرور صدیقی غالب نے نہ جانے کیوں ہر موقعہ یا مناسبت کے مطابق کوئی نہ کوئی شعر ضرور کہا ہے شاید وہ ہمارے حالات سے واقف ہوں گے اسی لئے انہوںنے کہا تھا ہر اک بات پہ کہتے ہو تو کیاہے؟ تم ہی کہو ۔۔یہ انداز ِ گفتگو کیاہے؟ چند سال پہلے پاکستان […]

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس، جسٹس ریاض احمد کی مدت میعاد 3 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کو بعد از مرگ ستارہ شجاعت اور تمغہ شجاعت دینے کی منظوری بھی دی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی […]

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے باعث وہ ایک دو روز تک اپنے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو گزشتہ روز دل میں تکلیف کے باعث پشاور کے نجی اسپتال […]

جسٹس فیصل عرب نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس فیصل عرب نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب نے بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔جسٹس فیصل عرب نے 23ویں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا۔ تقریب حلف برداری میں عدالت عالیہ کے ججز صاحبان، ماتحت عدالتوں کے ججز، سرکاری وکلاء کے علاوہ […]

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

پشاور (یس ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کا معائنہ کیا ،ان کی انجیو گرافی اور مختلف ٹیسٹ کیے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کل صبح اسپتال سے فارغ کردیا […]

اٹھارویں اور اکیسویں ترمیم کا معاملہ ایک ساتھ نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اٹھارویں اور اکیسویں ترمیم کا معاملہ ایک ساتھ نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) آئین میں اکیسویں ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے علاوہ کسی نے جواب جمع نہیں کرایا۔ اٹارنی جنرل نے عدالت سے استد عا کی کہ جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت […]

افتخار محمد چودھری آج عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے

افتخار محمد چودھری آج عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی قانونی ٹیم نے ہتک عزت کے دعویٰ کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ سابق چیف جسٹس عمران خان کے خلاف بیس ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے جو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں […]