counter easy hit

چارسدہ : تجاوزات کیخلاف

چارسدہ : تجاوزات کیخلاف آپریشن ،فائرنگ سے3 دکاندار زخمی

چارسدہ : تجاوزات کیخلاف آپریشن ،فائرنگ سے3 دکاندار زخمی

چارسدہ….چارسدہ کے اتمانزئی بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں دکانداروں کی مزاحمت پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 دکاندار زخمی ہوگئے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران دکانداروں اور انتظامیہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو ہاتھا پائی تک پہنچ گئی جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر […]