counter easy hit

پیش

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد

پیرس (میاں عرفان صدیق) ہم اپنے پیارے بھائی چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب: پیرس کی سینئر سیاسی شخصیت چوہدری مختار بشارت ویلیئر لوبل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 124

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

کوئٹہ : مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام […]

پنجاب کا 14 کھرب 47 ارب 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

پنجاب کا 14 کھرب 47 ارب 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

لاہور : پنجاب حکومت نے مالی سال 16-2015 کا 14 کھرب، 47 ارب، 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 400 ارب اور کل بجٹ کا 27 فیصد تعلیم کے شعبے کیلیے مختص کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وزیرخزانہ نے بجٹ پیش […]

شہریت مستردگی کا معاملہ، کوس کوبیلا۔ ایم این اے نے قومی اسمبلی سپین میں پیش کر دیا

شہریت مستردگی کا معاملہ، کوس کوبیلا۔ ایم این اے نے قومی اسمبلی سپین میں پیش کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کی قومی اسمبلی سے ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے ایم این اے۔ کوس کوبیلا۔ نے خطاب کرتے ہوئے شہریت میں تاخیر کے مسائل کو ایوان کے سامنے رکھا اور حکومتی پالیسیز کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ایم این اے کوس کیبلا نے کہا کہ، حکومت ایک تارکین […]

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ آج قومی اسمبلی میں مالی سال 16-2015 کا بجٹ پیش کریں گے۔ اگلے مالی سال کے بجٹ کا کل تخمینہ 4 ہزار 7 سو ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ سے کل بجٹ 10 فیصد زیادہ ہو گا۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3 […]

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

اسلام آباد : وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں آئندہ مالی سال کی بجٹ، تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

بیلٹ باکس اٹھانے کا الزام، علی امین گنڈاپور کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

بیلٹ باکس اٹھانے کا الزام، علی امین گنڈاپور کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

ڈیرہ اسماعیل خان : صوبائی وزیر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو آج دوبارہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ بیلٹ باکس اٹھا کر لیجانے کے الزام میں گرفتار علی امین گنڈاپور کو ریمانڈ پورا ہونے پر آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق عمران […]

امریکہ : پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش

امریکہ : پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش

امریکہ (مجیب الحسن) پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

الیکشن ٹربینول بلائے گا تو ضرور پیش ہوں گا: چیئرمین نادرا

الیکشن ٹربینول بلائے گا تو ضرور پیش ہوں گا: چیئرمین نادرا

لندن : چیئرمین نادرا عثمان مبین نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربینول میں وہ خود پیش ہوئے تھے اور نادرا کی مرتب کردہ رپورٹ جمع کروائی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل تیار نہیں تھے اور انہوں نے ان سے تیار کردہ رپورٹ پر […]

انکوائری کمیشن، تحریک انصاف نے مزید بارہ گواہوں کے نام پیش کر دیئے

انکوائری کمیشن، تحریک انصاف نے مزید بارہ گواہوں کے نام پیش کر دیئے

اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کے اجلاس میں فافن کے سابق سربراہ مدثر رضوی نے تحریک انصاف کے وکیل کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ انتخابات 2013 کے دوران الیکشن کمیشن کی اجازت سے فافن نے 40 ہزار سے زائد مبصروں کو38 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز […]

پاکستان کی پہلی تھری ڈی اینیمیتڈ فلم تین بہادر نمائش کے لئے پیش کر دی گئی

پاکستان کی پہلی تھری ڈی اینیمیتڈ فلم تین بہادر نمائش کے لئے پیش کر دی گئی

لاہور : سینما گھروں میں تین بہادر فلم نمائش کے لیئے پیش کر دی گئی۔ فلم کی کہانی بچوں کی اخلاقی، جسمانی اور ذہنی تخلیقات کی عکاس ہے۔ فلم میں بچوں اور والدین دونوں کے لئے مثبت پیغام دیا گیا ہے۔ آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم کی ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے نے فلم میں […]

پاکستانی فلم عبداللہ کانز فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش

پاکستانی فلم عبداللہ کانز فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش

کراچی : پاکستانی فلم عبداللہ کو رواں برس فرانس کے عالمی شہرت یافتہ کانز فلمی میلے میں نمائش کے لئے پیش کی گئی ملک کی واحد فیچر فلم کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ فلم عبداللہ کی کہانی 2011 کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آنے والے ایک واقعے کے گرد گھومتی ہے جس […]

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

کراچی : ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، عدالت اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ اس موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت جانیوالے راستے بند کر دئیے گئے ہیں ، پولیس موبائلز اور […]

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کو 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کو 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے […]

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور، پنجاب اسمبلی میں پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور، پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور : خیبر پختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف نے بھی پنجاب اسمبلی میں متحدہ کے قائد کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد حکومت […]

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

ممبئی (جیوڈیسک) خطروں کے کھلاڑٰی اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم گبر از بیک کی کہانی سسٹم کے ستائے ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جو گبر کے روپ میں سسٹم کیخلاف میدان میں آتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار میں اکشے […]

میرا کی ’’ہوٹل‘‘ آئندہ ماہ نمائش کیلیے پیش کی جائیگی

میرا کی ’’ہوٹل‘‘ آئندہ ماہ نمائش کیلیے پیش کی جائیگی

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونیوالے عالمی فلم فیسٹول میں بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی فلم’’ ہوٹل‘‘آئندہ ماہ پاکستان بھر کے سنیماؤں کے علاوہ بھارت، دبئی،انگلینڈ میں بیک وقت نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔ گزشتہ دنوں اس فلم کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیایہ فلم ملک کے معروف […]

قومی اسمبلی: جوڈیشل کمیشن سمیت 6 صدارتی آرڈیننس پیش

قومی اسمبلی: جوڈیشل کمیشن سمیت 6 صدارتی آرڈیننس پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام سمیت قومی اسمبلی میں 6آرڈیننس پیش کر دیے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرڈیننس فیکٹری چلانا چھوڑ دے، دو سالوں میں 150 آرڈیننس لائے گئے ہیں۔ انہوں نے وزراء کی عدم حاضری پر بھی سخت تنقید کی۔ اجلاس میں […]

جوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں تمام شواہد پیش کریں گے: شیریں مزاری

جوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں تمام شواہد پیش کریں گے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات سمیت پارٹی کی تنظیم سازی اور جوڈیشل کمیشن میں شواہد پیش کرنے کے […]

منی لانڈرنگ کیس : الطاف حسین لندن پولیس اسٹیشن میں پیش

منی لانڈرنگ کیس : الطاف حسین لندن پولیس اسٹیشن میں پیش

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی مدت ختم ہونے پر آج سینٹر لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہو گئے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے 6 افسران الطاف حسین کو ان کی رہائش گاہ سے پولیس اسٹیشن لے کر آئے ، الطاف حسین کےوکلاء اور رابطہ کمیٹی کے […]

عوامی نیشنل پارٹی کا جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کا جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

چارسدہ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2013ء میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی تھی۔ دیر میں انتخابات کے دوران 90 ہزار جعلی ووٹ پکڑے گئے تھے۔ اس حوالے سے مقدمہ بھی درج ہے۔ الیکشن کمشن کو بھی آگاہ کیا تھا […]

مصطفی کانجو کو سات گارڈز سمیت آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا

مصطفی کانجو کو سات گارڈز سمیت آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ میں طالب علم کو فائرنگ سے قتل کرنے والے مصطفٰی کانجو کو کہروڑ پکا سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا گیا، ملزم اور سات سیکورٹی گارڈز کو آج انسدا دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے واقعے کا سخت نوٹس لئے […]

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد اور 2 افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام افراد کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا […]