counter easy hit

پرویز مشرف

سندھ حکومت پرویز مشرف کو سیکیورٹی فراہم کرے، عدالت کا حکم

سندھ حکومت پرویز مشرف کو سیکیورٹی فراہم کرے، عدالت کا حکم

کوئٹہ (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کے لئے سندھ حکومت کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران […]

میرے خلاف جعلی مقدمات ہیں، ڈرنے والا نہیں، پرویز مشرف

میرے خلاف جعلی مقدمات ہیں، ڈرنے والا نہیں، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے ہیں ۔ وہ ان سے ڈرنے والے نہیں۔ جس ملک میں انہیں انصاف نہیں ملا عام آدمی کو کیا ملے گا۔کراچی کےنجی ہوٹل میں چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کے تحت سابق صدر پرویز مشرف کے اعزاز […]

پاکستان میں حقیقی جمہوریت لایا، پرویز مشرف کا دعویٰ

پاکستان میں حقیقی جمہوریت لایا، پرویز مشرف کا دعویٰ

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت وہی لائے تھے، صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کانام جمہوریت نہیں ہے۔ جنرل پرویز مشرف نے بھارتی میزبان کو آڑے ہاتھوں لیا اورواضح طور پر کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ ایسا رویہ […]

غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی رشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر دی گئی، پرویز مشرف کی عدالت طلبی کا حکم نامہ برقرار، عدالتی دائرہ اختیارسے متعلق پرویز مشرف کی درخواست پر وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج واجد علی […]

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کا عدالت حاضری سے استثنیٰ منظور

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کا عدالت حاضری سے استثنیٰ منظور

راولپنڈی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ دوران سماعت پرویز مشرف کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست کی کہ ان کے موکل علالت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔ انہیں حاضری سے استثنیٰ […]

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ میری حکومت برخواست نہ کی جاتی تو مسئلہ کشمیر اب تک حل ہو چکا ہوتا، دنیا کے امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر […]

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کوئٹہ (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب […]

پرویز مشرف اور پیر پگارا کا نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

پرویز مشرف اور پیر پگارا کا نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف اور پیر پگارا نے سندھ میں ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورے ملک سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو اتحاد میں شامل کی دعوت دی جائے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے بھی رابطے تیز کئے جائیں گے۔ جبکہ […]

پرویز مشرف کی سعودی عرب جانے کی درخواست مسترد

پرویز مشرف کی سعودی عرب جانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) پرویز مشرف کی جانب سے ان کے ایڈووکیٹ فیصل چودھری کی جانب سے وزارت داخلہ میں ایک درخواست جمع کروائی گئی تھی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرویز مشرف سعودی عرب جانا چاہتے ہیں اس لئے ان کا نام […]

پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرا دی

پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے وزارت داخلہ سے سعودی عرب جانے کی اجازت مانگ لی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر شاہی خاندان سے ذاتی طور پر تعزیت کے لیے سعودی عرب […]

جج کی رخصت، پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس عدالت منتقل نہ ہوسکا

جج کی رخصت، پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس عدالت منتقل نہ ہوسکا

اسلام آباد (یس ڈیسک) جج کی رخصت کے باعث سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر دو منتقل نہ ہو سکا۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت اسلام آباد میں قائم کی گئی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو میں […]

غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کو 6 فروری کو عدالت میں‌ پیش ہونے کا حکم

غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کو 6 فروری کو عدالت میں‌ پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے غازی رشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے سابق صدر کو چھ فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف لال مسجد […]

پرویز مشرف نے عمران خان کو شادی پر مبارکباد کا کارڈ بھیج دیا

پرویز مشرف نے عمران خان کو شادی پر مبارکباد کا کارڈ بھیج دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق صدر اور اے پی ایم ایل کے سربراہ پرویز مشرف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شادی پر مبارک باد کا کارڈ بھجوا دیا۔ عمران خان نے تاحال شکریہ ادا کرنے کے بجائے خاموشی اختیارکر رکھی ہے، ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے عمران خان کو […]

اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

کوئٹہ (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں عدم پیشی پر عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد کر دی۔ کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے […]

ملک بچانے کے لئے فوج کو آئینی کردار دینا پڑے گا، پرویز مشرف

ملک بچانے کے لئے فوج کو آئینی کردار دینا پڑے گا، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کے لیے فوج کو آئینی کردار دینا ہو گا۔ میرے دور میں فوج کا آئینی کردار ادا کرنے کے لیے سیکیورٹی کونسل جیسا ادارہ بنایا تھا تا کہ […]

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی (یس ڈیسک) پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم ڈاکٹر خالد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں ملوث ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر خالد نامی دہشت گرد کی شام کے اوقات میں اس کے اہل خانہ سے […]

ملک بچانے کے لئے آئین توڑنا بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

ملک بچانے کے لئے آئین توڑنا بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

حیدر آباد (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کے لئے آئین توڑنا پڑے تو یہ بڑی بات نہیں بعد میں عدالتوں سے اسے آئینی اور قانونی حیثیت دلائی جا سکتی ہے۔ فوج کی پشت پناہی سے نامزد افراد کی ایسی حکومت قائم کی جانی چاہئے جو […]

زرداری کا پرویز مشرف پر الزام

زرداری کا پرویز مشرف پر الزام

تحریر: سید انور محمود سابق صدرآصف علی زرداری جو اب زرداری قبیلے کے سرداربھی بن گے ہیں اُنکو شاید سابق صدر پرویز مشرف کو‘بلا’ کہنے کا بہت شوق ہے گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی 27 دسمبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کی مرحوم قائد بینظیربھٹو کی برسی کے موقعہ پر انہوں نے مشرف کو […]

دھاندلی میں افتخار چوہدری اور مسلم لیگ (ن) سمیت ایک میڈیا گروپ کا بڑا کردار ہے، پرویز مشرف

دھاندلی میں افتخار چوہدری اور مسلم لیگ (ن) سمیت ایک میڈیا گروپ کا بڑا کردار ہے، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2013 کی دھاندلی میں افتخار چوہدری، نگراں حکومتوں،مسلم لیگ(ن) اور ایک میڈیا گروپ کا بڑا کردار ہے اور عمران خان کی اس سے متعلق تمام باتیں درست ہیں کیونکہ افتخار چوہدری کا (ن) لیگ سے گٹھ جوڑ تھا اوروہ پس پردہ ان […]

انتخابات 2013 کے بعد بننے والی حکومتیں غیر قانونی ہیں، پرویز مشرف

انتخابات 2013 کے بعد بننے والی حکومتیں غیر قانونی ہیں، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے 2013 کے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ملوث تھے اور ان انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومتیں غیرقانونی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو […]

ہنوزدلی دور است

ہنوزدلی دور است

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ ائوٹنگ کیلئے نکلے، ایک ہوٹل سے کھانا کھایا شاپنگ کی فرمائش پر میاں بیوی کی لڑائی ہوگئی وہ کارمیں موٹروے پر گھر جارہا تھاکہ ایک پولیس افسر نے تعاقب کرکے انہیں ایک جگہ روکنے پر مجبور کردیا کاروالے نے چیں بچیں ہوکر پو چھا۔۔۔کیا مسئلہ ہے۔۔ کیوں روکاہے مجھے؟ […]