counter easy hit

:پاکستان اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کیخلاف3 ٹی 20 :پاکستان اسکواڈ کا اعلان آج متوقع

نیوزی لینڈ کیخلاف3 ٹی 20 :پاکستان اسکواڈ کا اعلان آج متوقع

لاہور…….نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی 20 میچز کے لئے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان آج متوقع ہے ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز 15، 17 اور 22 جنوری کو کھیلی جا ئے گی ۔ سیریز کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ […]