بنوں میں مختلف کارروائیوں میں 7 دہشتگرد گرفتار
بنوں…….اسپیشل پولیس یونٹ بنوں نے مختلف کارروائیوں میں سات دہشتگرد گرفتارکرلئے جن کے قبضہ سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ اسپیشل پولیس یونٹ بنوں سے جاری بیان کے مطابق پہلی کارروائی تھانہ میریان کے علاقہ میں کی گئی جہاں سے صداقت اللہ نامی دہشتگرد کو 3 کلوگرام بارودی مواد برآمد ہوا۔ دہشتگرد کالعدم تنظیم کا […]








