counter easy hit

میڈیا

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا اور ہم

تحریر : ایم۔ پی۔ خان کیا زبردست اور کمال کی قوم ہیں ہم پاکستانی بھی۔۔ہماری زندگی کے کئی پہلو اورکئی رنگ ہیں، ہرپہلوقابلِ ذکر اورہررنگ قابلِ دید ہے۔اگر پہلوبدلنے میں ہم بے مثال ہیں توپہلوتہی کرنے میں ہماراجواب نہیں۔۔۔۔اوررنگ ایسے کہ بدلنے پر آئیں توگرگٹ اورلینے میں خربوزے سے کم نہیں۔ایک مدت سے سوشل میڈیاپرہماری […]

دنیا کے لیے خطرہ ؟

دنیا کے لیے خطرہ ؟

تحریر:ابنِ نیاز یہ خبر چند دن پہلے نظروں سے گزری تھی اور سوچ رہا تھا کہ اس پر کچھ لکھوں گا، لیکن زندگی کی مصروفیات نے اس خبر کو ذہن کے کسی گوشے میں دھکیل دیا۔ آج نیٹ گردی کرتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا ذکر نظر سے گزرا تو خیالات کا ایک ہجوم بیکراں ایک […]

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

ڈیرا اسماعیل خان (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، بلکہ داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ یہ بات انھوں نے ڈیرا اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حکومت […]

عورتوں کے حقوق

عورتوں کے حقوق

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا خواتین کے وہ کون سے حقوق ہیں جن کو حاصل کرنے کئے لئے دنیا بھر کی عورتیں سٹرکوں پر آنے کئے لئے مجبور ہو جاتیں ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی خواتین کا دن بیان بازی ، میٹنگ، جلسہ وغیرہ منعقد ہونے کے بعد بغیر نتائج کے ختم […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(یس ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئر کرالیا، مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دی۔ برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے اور […]

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

تحریر : سید انور محمود ماضی قریب میں پاکستان کوایک مہذب اور پرامن ملک کے طور پر متعارف کرانے میں کھیلوں کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ایک وقت تھا کہ اسکوش اور ہاکی پر ہمارا راج تھا، کرکٹ کے ورلڈ کپ ہم زیادہ تو نہیں جیت پائےلیکن برحال پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی […]

میڈیا پر رائے زنی

میڈیا پر رائے زنی

تحریر : ایم آر ملک اسی طرح کی وہ ایک تقریب تھی مگر؟ ایڈیٹر ز کونسل آف نیوز پیپرز سے دوران خطاب وزیر اعظم نے یہ باور کرایا کہ ”مجھے میڈیا کی آزادی سے پیار ہے مگر بعض اوقات میڈیا نے مثالی کردار ادا نہیں کیا ”اسی دوران اُن کا کہنا یہ بھی تھا کہ […]

فیصل آباد کی عدالت میں وکلاء گردی، پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، میڈیا پر پتھرائو، چار گرفتار

فیصل آباد کی عدالت میں وکلاء گردی، پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، میڈیا پر پتھرائو، چار گرفتار

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد کے احاطہ عدالت میں وکلاء کی غنڈہ گردی، پیشی پر آئے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنا کر کمرہ عدالت میں بند کر دیا جبکہ کوریج پر آنے والی میڈیا ٹیموں پر بھی پتھراو کیا، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ بلوچنی کے علاقے کے […]

ورلڈکپ ہمارا ہے

ورلڈکپ ہمارا ہے

تحریر عقیل خان جیسے جیسے کرکٹ ورلڈکپ کی نزدیک آرہا ہے دنیا بھر میں ورلڈکپ کا بخار مزیدچڑھتا جارہاہے۔ ہر طرف کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ بچوں سے لیکر بوڑھوں تک ، عورتوں سے لیکر مردوں تک، سوشل میڈیا سے لے کر الیکڑانک میڈیا تک، ہرطرف جس کو دیکھو ورلڈکپ کے متعلق باتیں […]

میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس

میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس

تحریر : بشیر انصاری ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس ہوئی جس میں صحافتی ضابطہ اخلاق او ر اس سے متعلق امور پر تفصیل کیساتھ بحث کی گئی، اس کا نفرنس میں ملک کے نامور صحافیوں نے شرکت کی جبکہ ملک میں چاروں صوبوں سے تعلق والے صحافیوں […]

ہندوستان کی خوش فہمی پر ہندو میڈیا کا رقص

ہندوستان کی خوش فہمی پر ہندو میڈیا کا رقص

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستانی حکمرانوں کو آج کوئی یہ شعور دینے والا نہیں ہے کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی کو ری وزٹ کریں ۔کیونکہ ہندوستان اپنے جا رحانہ حربوں سے یورپ کے ساتھ مل کر ہمیں ہر ہر لمحہ تنہائی کے گڑھے کی جانب دھکیل رہا ہے۔چانکیہ کی ذہنیت کی حامل […]

میڈیا قیام عدل وامن و اماں کا ایک موثر ذریعہ۔۔۔ لیکن!

میڈیا قیام عدل وامن و اماں کا ایک موثر ذریعہ۔۔۔ لیکن!

تحریر : محمد آصف اقبال کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کا ایک اہم ستون میڈیا ہے۔جس کے ذریعہ حق و انصاف کی آواز بلند کی جاتی ہے، صحیح خبر کو شائع کیا جاتا ہے اور غلط خبروں یا جھوٹ پر مبنی باتوں کی حقیقت سامنے لائی جاتی ہے۔ساتھ ہی قیام عدل و انصاف میں میڈیا […]

الوداع خادم حرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز

الوداع خادم حرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز

تحریر: باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری بے شک اس دنیا میں جو بھی آیا اسے اس جہان فانی سے جانا ہے بڑے بڑے انبیاء اولیاء اللہ اکابرین آئے اور اس دنیا سے پردہ فرما گئے۔ جانا تو واقعی سب نے ہے مگر امت مسلمہ کا ایک ہمدرد جس نے حلم برد باری سے اپنی قوم […]

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا (حصہ دوم)

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا (حصہ دوم)

تحریر : رانا ابرار امریکن میڈیا کی ڈور اس وقت چند لوگوں کے ہاتھ میں ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق اس سے کام لے رہے ہیں۔ 1990کے آخر سے امریکہ کی اکثریت میں اور بڑی تعداد میں ٹیلی ویژن نیٹ ورک ، پرنٹنگ پریس ، ہالی وڈ مووی انڈسٹری،بک پبلشنگ انڈسٹری، اور ریکارڈنگ […]

صحافت کے ستاروں کے سنگ

صحافت کے ستاروں کے سنگ

تحریر: عقیل خان آف جمبر ٹیکنالوجی نے سات براعظموں پر پھیلی ہوئی وسیع دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا۔ اس تیزی اور جلدی کے دور میں ہر شخص دنیاوی معملات سے باخبر رہنا چاہتا ہے۔ وقت کی قلت کی وجہ سے میڈیا کا سہارا لیا جاتا ہے ۔ انسانی معاشروں کو دنیا میں ہونے والے […]

عمران خان کی شادی کی اطلاع میڈیا کے توسط سے سنی: علیمہ خان

عمران خان کی شادی کی اطلاع میڈیا کے توسط سے سنی: علیمہ خان

لاہور (یس ڈیسک) اسلام آباد میں عمران خان کے نکاح کی خبروں میڈیا پر آنے کے بعد عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر دیگر تین بہنیں عظٰمی خان، نورین خان اور روبینہ خان بھی جمع ہو گئیں تاہم انہوں نے شادی پر تبصرے کے لئے کیمرے کے سامنے آنے سے معذرت کر لی […]

پاکستان میں میڈیا کا کردار

پاکستان میں میڈیا کا کردار

تحریر: زارا زکیہ ذرائع ابلاغ یعنی میڈیا کی اہمیت سے اِنکار کسی طور ممکن نہیں۔ یہ کہاجائے کہ پیغامات و خبر کو ہم تک پہنچانے میں یہ اہم کردار اَدا کر رہا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ہم کسی بھی ملک، شہر، قصبے و گاؤں کی خبر سے بے خبر نہیں رہ سکتے۔حالات ِموسم ہو یا […]

سقوط آج سکوت بنا دیا

سقوط آج سکوت بنا دیا

تحریر : شاہ بانو میر پشاور کینٹ میں واقع آرمی سکول میں 16 دسمبر صبح 9 بجے 6 دہشت گرد داخل ہوئے اور مختلف کلاسسز میں بے رحمی سے فائر کھول کر وحشیانہ بربریت کا مظاہرہ کرتے رہے٬ معصوم بچوں کے خون سے در و دیوار لال ہوتے رہے٬ پورا سکول گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے […]

ہمارے یوم شہداء کی مناسب کوریج نہیں کی گئی، الطاف حسین

ہمارے یوم شہداء کی مناسب کوریج نہیں کی گئی، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے نائب ضلعی صدر بائو محمد انور جاں بحق ہوگئے۔ الطاف حسین نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے میڈیا پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے یوم شہداء کی مناسب کوریج نہیں کی گئی۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے […]

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

تحریر: اے حق۔لندن اس جدید دور میں میڈیا خوراک اور کپڑے کی طرح ضروری ہوگیا ہے۔ میڈیا معاشرے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ عالمی دنیا میں میڈیا اگر اپنا کردار ادا نہ کرے تو یقینا دُنیا بھر کے سیاستدان اور حکمران عوام کو کچا چبھا جائیں۔ کیونکہ اقتدار اور طاقت […]