counter easy hit

میاں حنیف

عمران خان پرانے راگ بار بار الاپ رہے ہیں ، میاں حنیف

عمران خان پرانے راگ بار بار الاپ رہے ہیں ، میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان پرانے راگ بار بار الاپ رہے ہیں ،انکی تقریر میں کوئی نئی بات نہیں تھی،پورے ملک سے 20ہزار لوگ جمع کرنے سے انقلاب نہیں آجاتا انکے پاس آئینی وزیر اعظم کو ہٹانے کا کوئی اختیار نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے […]

پی ٹی آ ئی کی حکومت مخالف مہم ناکام ہو گی، میاں حنیف

پی ٹی آ ئی کی حکومت مخالف مہم ناکام ہو گی، میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)عوام نے عمران خان کیخلاف فیصلہ سنادیا ، اب وہ ناکام کپتان کہلائیں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آر گنائزرمیاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت مخالف مہم شروع میں ہی ناکام ہوگئی۔ عمران خان انتشار پھیلا رہے […]

ضدی سیاستدانوں کے منہ بند کر دئیے ہیں، میاں حنیف

ضدی سیاستدانوں کے منہ بند کر دئیے ہیں، میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)؂ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پانامہ لیکس پرچیف جسٹس کوخط لکھنے اورایک بار پھرخودسمیت اپنے خا ندان کواحتساب کے لئے پیش کرنے کااعلان کرکے ضدی سیاستدانوں کے منہ بندکردئیے ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

حکومت توانائی بحران پر قابو بانے کیلئے کوشا ں ہے ، میاں حنیف

حکومت توانائی بحران پر قابو بانے کیلئے کوشا ں ہے ، میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)وزیراعظم کی انتھک کوششوں سے توانائی بحران پر قابو پایا جا رہا ہے۔ اگر اسی طرح ماضی کے حکمرانوں نے جدوجہد کی ہوتی تو قوم آج کسی صورت بھی اندھیروں میں زندگیاں نہ گزار رہے ہوتے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے […]

ن لیگ کرپشن کا خاتمہ کرے گی،میاں حنیف

ن لیگ کرپشن کا خاتمہ کرے گی،میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)ن لیگ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کریگی، ترقی کے راستہ میں روڑے اٹکانے والے اپنی موت آپ مرجائیں گے ، ان خیالا ت کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہاکہ پانامہ لیکس ملک دشمنوں کی سازش […]

تعمیر و ترقی کے لئے عملی اقدامات پر یقین ہے :میاں حنیف

تعمیر و ترقی کے لئے عملی اقدامات پر یقین ہے :میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)دھرنوں اور جلسوں سے ملک وقوم اور جمہوریت کو نقصان ہو رہا ہے، مخالفین ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں پاناما لیکس انٹرنیشنل سازش ہے جو کہ سابق سازشوں کی طرح ناکام ہو گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنار میاں حنیف نے […]

کنٹینر ٹولے نے وقت دھرنا سیاست میں ضائع کر دیا :میاں حنیف

کنٹینر ٹولے نے وقت دھرنا سیاست میں ضائع کر دیا :میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)مخالفین کی تنقید کے باوجودعوام کی آسانی کیلئے سڑکیں اور پل بناتے رہیں گے، انفراسٹرکچر کبھی رائیگاں نہیں جاتا، مخالفین کی تنقید کی باوجودعوام کی آسانی کیلئے سڑکیں اور پل بناتے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

پاناما لیکس ڈرامہ بے نقاب ہونیوالا ہے،میاں حنیف

پاناما لیکس ڈرامہ بے نقاب ہونیوالا ہے،میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)پارٹی کیلئے قربانیاں دینے والوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،عمران خان کے دھرنوں سے قوم مایوس ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں خصوصی گفتگو کے دوران یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں پوائنٹ سکورنگ چھوڑ کر […]

دھرنا دینے والوں کا دھڑن تختہ ہوگا، میاں حنیف

دھرنا دینے والوں کا دھڑن تختہ ہوگا، میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)دھرنا دینے والوں کا اپنا دھڑن تختہ ہوگا ،اپوزیشن کے پاس تحریک چلانے کیلئے کوئی ایشو نہیں ، ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں پیدا کرنے والوں کے عزائم خاک میں ملا دیں گے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے […]

شریف برادران کا دامن بالکل صاف ہے :میاں حنیف

شریف برادران کا دامن بالکل صاف ہے :میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)دھرنے کی سیاست کرنیوالوں کے عزائم کبھی پورے نہیں ، اورنج لائن ٹرین منصوبہ مسلم لیگ (ن) کا پنجاب کے عوام کیلئے تحفہ ہے۔ ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیفنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی قسمت بدل دیگا۔ دھرنا […]

مسائل کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دیا ہے :میاں حنیف

مسائل کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دیا ہے :میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)میاں نوازشریف کی عوام دوست پالیسیوں سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے گفتگو کے دوران کیا ،نہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے جب حکومت سنبھالی تو حالات بہت ابتر تھے تاہم میاں […]

منتخب حکومت کو ہٹانے کی سازشیں ناکام ہوں گی ، میاں حنیف

منتخب حکومت کو ہٹانے کی سازشیں ناکام ہوں گی ، میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ہر وقت تیار ہے ، پانامہ لیکس کی آڑ میں کچھ شخصیات اغیار کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں۔ منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔منتخب جمہوری حکومت کو ہٹانے کی سازشیں ناکام ہو ں گی۔پاکستان مسلم لیگ […]

مسلم لیگی قائدین کی کردار کشی عمران خان کا شیوہ ہے ‘ میاں حنیف

مسلم لیگی قائدین کی کردار کشی عمران خان کا شیوہ ہے ‘ میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)حکومت نے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے بھرپور عملی اقدامات اٹھائے ہیں، نت نئے ایشوز کا سہارا لیکر حکمران جماعت پر کیچڑ اْچھالنا اور مسلم لیگی قائدین کی کردار کشی عمران خان کا شیوہ ہے۔ اگر اْنکا رویہ تبدیل نہ ہوا تو وہ اپنی بچی کھچی سیاسی ساکھ سے بھی محروم […]

پاناما لیکس عمران خان کیلئے دردسربن کررہ گئی ہے :میاں حنیف

پاناما لیکس عمران خان کیلئے دردسربن کررہ گئی ہے :میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)چیئرمین تحریک انصاف کا عوام سے خطاب الفاظ کے گورکھ دھندے کے سوا کچھ نہیں تھا، انکا وزیراعظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے کیا ،انہوں نے کہاکہ رائے ونڈ میں دھرنا بے وقت […]

کرپشن کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں:میاں حنیف

کرپشن کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں:میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)اپوزیشن کے پاس اگرشریف فیملی کے خلاف کرپشن کے ثبوت ہیں تو قوم کے سامنے لائے ، بے بنیاد الزام تراشی یا کسی متنازعہ رپورٹ کو ایشو بنا کر حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر […]

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے :میاں حنیف

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے :میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)مسلم لیگی کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں،جن کی شبانہ روز کاوشوں سے مسلم لیگ (ن) ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے 2018 کے عام انتخابات میں بھی مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر حکومت کرے گی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس […]

ن لیگی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی ،میاں حنیف

ن لیگی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی ،میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)پانامہ لیکس محض چائے کی پیالی میں اٹھایا جانیوالا طوفان ثابت ہو گا ، ن لیگی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ پانامہ لیکس کو ایشو بنا کر مسلم لیگی اکابرین کو تنقید کا نشانہ بنانے والے نام نہاد سیاسی قائدین اپنے گریبان میں جھانکیں۔پانامہ لیکس محض چائے کی پیالی میں اٹھایا […]

حکومتی پالیسیوں سے ملک ترقی کی جانب گامزن ہوچکا،میاں حنیف

حکومتی پالیسیوں سے ملک ترقی کی جانب گامزن ہوچکا،میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)مسلم لیگ ن کی حکومت کی بہترین حکمت عملی کے باعث ملک ترقی کی جانب گامزن ہو چکا ہے،پانچ سالہ لیگی حکومت کو کام کرنے کا موقع میسر آیا تو پاکستان ایشین ٹائیگر بن جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات […]

ن لیگ عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے : میاں حنیف

ن لیگ عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے : میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ (ن) خالی نعروں کے بجائے عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔دیہات کے کسانوں کو زرعی اجناس کے سلسلے میں منڈیوں تک رسائی کے لیے حکومت نے 3 کروڑ کی گرانٹ منظور کی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے کیا ، انہوں نے […]

دہشت گردی سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ،میاں حنیف

دہشت گردی سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ،میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)میاں نوازشریف ہی وہ لیڈر ہیں جو ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال سکتے ہیں، ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے۔ دہشت گردی سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔میاں حنیف سیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں […]

ملکی ترقی کیلئے حکومتی کوششیں لائق تحسین ہیں ،میاں حنیف

ملکی ترقی کیلئے حکومتی کوششیں لائق تحسین ہیں ،میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے میاں برادران کی کاوشیں لائق تحسین ہیں،میگاپراجیکٹس کی تکمیل سے عوام کو یقینی ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے صحافیوں سے کیا ،انہوں نے کہا کہ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے […]

دہشت گرد اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے :میاں حنیف

دہشت گرد اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے :میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)معصوم لوگوں کی جان لینے والوں کا کوئی مذہب نہیں، دہشت گرد اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے،۔ قوم دہشت گردی کیخلاف پہلے بھی متحد تھی اب بھی ہے اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے کو پست نہیں کیاجاسکتا۔ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں […]

حکومت ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کریگی،میاں حنیف

حکومت ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کریگی،میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)سانحہ گلشن پارک کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا سانحہ گلشن پارک کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکومت ملک […]

حکومت بحرانوں کا جلد خاتمہ کر دے گی ‘ میاں حنیف

حکومت بحرانوں کا جلد خاتمہ کر دے گی ‘ میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)تبدیلی کا نعرہ لگا کر عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، حکومت توانائی سمیت تمام بحرانوں پر جلد قابو پا لے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ، انہوں نے کہاکہ ن لیگ کی حکومت […]