counter easy hit

منظوری

حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ترمیم کا فیصلہ، چین سے بجلی درآمد کرنے کی منظوری

حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ترمیم کا فیصلہ، چین سے بجلی درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کئی برسوں کی کوششوں کے بعد پہلی مرتبہ سینیٹ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ماحول بنا ہے۔ وفاقی کابینہ نے چین سے نئی ٹرانسمیشن کے ذریعے تین ہزار میگاواٹ […]

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اینٹی ریپ بل کی متفقہ منظوری دیدی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اینٹی ریپ بل کی متفقہ منظوری دیدی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس سینیٹر کاظم خان کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری میں ترمیم کے لیے صغری امام کے اینٹی ریپ بل کے مسودہ کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ بل میں تجویز کیا گیا کہ ریپ کیس کی درست انداز […]

صدر نے قبائلی علاقوں میں آرمی ترمیمی ایکٹ کے اطلاق کی منظوری دیدی

صدر نے قبائلی علاقوں میں آرمی ترمیمی ایکٹ کے اطلاق کی منظوری دیدی

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین کی منظوری کے بعد آرمی ترمیمی ایکت کا اطلاق قبائلی علاقوں میں بھی ہوگا جس کے تحت کسی بھی شخص کو تاوان کے لیے اغوا کرنا یا کسی کو قتل یا زخمی کرنا بھی جرم ہو گا۔ دھماکہ خیز مواد بنانا، رکھنا یا کسی جگہ منتقل کرنا جس […]

سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری

سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھجوانے کی منظوری دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ شکارپور میں ملوث ملزمان کو ایک […]

وزیراعلیٰ سندھ نے 64 کیسز فوجی عدالت بھجوانےکی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ نے 64 کیسز فوجی عدالت بھجوانےکی منظوری دے دی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے 64 کیسز فوجی عدالتوں میں بھیجے جائیں گے۔ جن میں ائرپورٹ حملہ کیس اور جسٹس مقبول باقر حملہ کیس بھی شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے والے کیسز میں […]

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے واقعات نہ پہلے برداشت کیے ہیں نہ اب کریں گے۔ جس علاقے میں پتنگ بازی ہوگی وہاں کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری بھی […]

ورلڈ بنک نے پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دے دی

ورلڈ بنک نے پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ورلڈ بنک نے پاکستان کے لئے قرضے کی منظوری دے دی، پانچ کروڑ ڈالر سندھ میں معاشی حالات کی درستگی پر خرچ ہوں گے۔ عالمی بنک کے اعلامیے کے مطابق قرض پچیس سال کی مدت کے لئے ہو گا، جبکہ پانچ سال کی رعایتی مدت ہو گی۔ منصوبے سے خدمات کے […]

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے استعفے دے دئیے ہیں لیکن انہیں منظور نہیں کیا جا رہا جو غیرقانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔ عمران خان سمیت پی ٹی آئی […]

فوجی عدالت میں وہی مقدمے چلیں گے جس کی منظوری حکومت دے گی، وزیراعظم

فوجی عدالت میں وہی مقدمے چلیں گے جس کی منظوری حکومت دے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کے قیام، دہشت گردی اور مسلح جتھوں کے خاتمے کے لئے آئینی ترامیم کا بل بہت اہمیت رکھتا ہے اوراس کے تحت صرف وہی مقدمات چلیں گے جس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف […]

21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے دو تہائی اکثریت درکار

21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے دو تہائی اکثریت درکار

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی سے 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت درکار ہے۔ حکومت یہ مطلوبہ تعداد کیسے پوری کر سکتی ہے اور کیا جے یو آئی ف اور جماعت اسلامی کی مخالفت کوئی رکاوٹ بن سکتی ہے یا نہیں؟ ۔قومی اسمبلی کا ایوان 342 پر مشتمل جبکہ […]

ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (یس ڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے وکیل استغاثہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے شہادتوں کو نظرانداز کرکے ذکی الرحمن لکھوی کی […]

ن لیگ کو 21 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات

ن لیگ کو 21 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات

اسلام آباد (یس ڈیسک) آئندہ سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات تک اہم قانون سازی کو موخر رکھنے والی ن لیگ کو 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ سمیت بعض جماعتوں کا خیال ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات کو جلد نمٹانے […]

وزیراعظم نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر محمد اشرف کو چیئرمین آبی وسائل تحقیقاتی کونسل، پروفیسر محمد اشرف کو بطور چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، بریگیڈیئر بشارت محمود کو بطور ڈی جی قومی ادارہ برائے الیکٹرونکس، ڈاکٹر سہیل […]

امریکی ایوان نمائندگان داعش کے خلاف 3 سالہ جنگ کی منظوری دے، جان کیری

امریکی ایوان نمائندگان داعش کے خلاف 3 سالہ جنگ کی منظوری دے، جان کیری

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ کے لیے 3 سال کی منظوری دے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے جان […]