counter easy hit

شہزادے اپنے پہلے میچوں میں

شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ

شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ

دبئی……محمد عامر تو اپنی ہیٹ ٹرک سے آج بھی چھا گئے لیکن شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ ہوگئے۔ کیویز اور انگلینڈ کے خلاف ناکامیوں کے بعد احمد شہزاد اور صہیب مقصود پی ایس ایل میں بھی ناکام رہے۔احمد شہزاد پہلے میچ میں صرف 11 رنز بناسکے،صہیب مقصود بھی 27گیندوں […]