counter easy hit

سنتِ نبوی

ملت اسلامیہ کے لئے اسوۂ رسول ﷺ ہی مشعل راہ ہے ۔علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

ملت اسلامیہ کے لئے اسوۂ رسول ﷺ ہی مشعل راہ ہے ۔علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

برمنگھم(ایس ایم عرفان طاہر)ملت اسلامیہ کے لئے اسوۂ رسول ﷺ ہی مشعل راہ ہے ۔ ملک و قوم سیرت النبی ﷺ سے ہر سطح اور ہر شعبہ میں راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ۔رسول اعظم ﷺ کی سیرتِ طیبہ میں ہی کامیابی اور سنتِ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم دنیا کو […]