counter easy hit

سزائے موت

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

لاہور (یس ڈیسک) متقول کے ورثا کی جانب سے معاف کرنے کے بعد اکرام الحق عرف لاہوری کی پھانسی پر عمل درآمد صرف 30 سیکنڈ قبل روک دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں آج صبح قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا لیکن فریقین کے درمیان صلح نامہ […]

امریکی ڈاکٹر کے اغوا میں ملوث القاعدہ کے دہشت گرد کو 3 بار سزائے موت

امریکی ڈاکٹر کے اغوا میں ملوث القاعدہ کے دہشت گرد کو 3 بار سزائے موت

لاہور (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک نے امریکی ڈاکٹروائن اسٹائن کے اغوا کے مجرم حافظ عمران کو3مرتبہ سزائے موت سنادی۔ مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل ہائی سیکیورٹی زون میں ہوئی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجرم کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا، […]

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی پر سماعت ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی پر سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سزائے موات کے دو قیدیوں عطاء اور محمد اعظم کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ […]

4 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

4 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 4 ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان اور جسٹس قاضی محمد امین نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے جرم […]

سنٹرل جیل سکھر کو سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ موصول

سنٹرل جیل سکھر کو سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ موصول

کراچی (یس ڈیسک) سنٹرل جیل سکھر کو سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہو گئے ہیں۔ کالعدم تنظیم کے محمد شاہد حنیف، محمد طلحہ اور خلیل احمد کے ڈیتھ وارنٹ کراچی کی خصوصی عدالت نے جاری کئے تھے۔ مجرموں نے وزارت دفاع کے ڈائریکٹر سید ظفر شاہ کو 2001 میں قتل کیا […]

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک نے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل پر سماعت کے لئے چیف جسٹس ناصر الملک نے […]

نیکٹا اجلاس، سزائے موت کے قیدیوں کو جلد تختہ دار پر لٹکانے کا فیصلہ

نیکٹا اجلاس، سزائے موت کے قیدیوں کو جلد تختہ دار پر لٹکانے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) نیکٹا کے فعال ہونے کے بعد ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کا جائزہ لے کر فوری عملدرآمد کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔ اجلاس میں وزارت […]

سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کا ڈیتھ وارنٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کا ڈیتھ وارنٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشتگردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کے ڈیتھ وارنٹس کیخلاف ان کے وکلاء نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کیمپ پر حملے میں ملوث پانچوں مجرمان کے ورثاء آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے […]