بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور…..لاہور ہائی کورٹ میں نئے سال کی پہلی رٹ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف آ گئی۔بھارتی وزیر اعظم کی قیادت میں 120 افراد کے دورہ پاکستان کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔لاہور کے شہری منیر احمد کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نریندرمودی […]








