counter easy hit

حافظ چاند

حافظ چاند کی فنلینڈ آمد پر چوہدری شاہد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال

حافظ چاند کی فنلینڈ آمد پر چوہدری شاہد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال

اٹلی (شیخ بابر سے) سچ ٹی وی پیرس کے نمائندے حافظ چاند جنید کی فنلینڈ آمد پر فنلینڈ کی معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شاہد ارشاد گوندل اور عابد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال اور ان کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65