counter easy hit

حاجی ارشدنذیر

سانگلہ ہل:کرپشن زدہ حکمرانوں نے ملک کوتباہی کے دھانے پرپہنچادیا۔حاجی ارشدنذیر

سانگلہ ہل:کرپشن زدہ حکمرانوں نے ملک کوتباہی کے دھانے پرپہنچادیا۔حاجی ارشدنذیر

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر ) تحریک انصاف حلقہ پی پی 170 کے راہنماحاجی ارشدنذیرنے کہاہے کہ کرپشن زدہ حکمرانوں نے جمہوریت کی آڑمیں لوٹمارکابازارگرم کرکے ملک کوتباہی کے دھانے پرپہنچادیاہے ہرطرف افراتفری کاعالم ہے غریب عوام مہنگائی اوربیروزگاری سے تنگ آکراپنے بچے تک فروخت کرنے پرمجبورہوچکے ہیں خودکشیوں کے رجحان میں روزبروزاضافہ ہورہاہے ،ان خیالات […]